
Shakil Bashir
@ShakilSidhu1 • 10,162 subscribers
𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 || 𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐓𝐨𝐨 𝐁𝐞 𝐀 𝐋𝐢𝐨𝐧 𝟎𝐟 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟 || 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳.❤
Shorts
Videos

راولپنڈی ۔سی سی ڈی کی بڑی کارروائی ظفر سپاری بھی سی سی ڈی کی حراست میں معافی مانگ لی چٹھہ صاحب سے کوئی نہیں بچے گا
Shakil Bashir269,134 görüntüleme • 11 ay önce

چین کا یہ جنوب سے شمال کی طرف بہنےوالا مصنوعی دریا دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے۔ ۔۔۔۔
Shakil Bashir216,989 görüntüleme • 11 ay önce

جیپ ریلی چولستان میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں گاڑی کلٹی کھا کر سیدہی ہوگئی ڈرائیور نے کمال کی ڈریو کی
Shakil Bashir100,698 görüntüleme • 6 ay önce
1:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق سینیٹر و جنرل سیکرٹری موتمر عالم اسلامی راجہ ظفر الحق علیل ہیں ان کی صحت کے لیے دعا کریں میاں نواز شریف کے بعد مسلم لیگ کے نشیب فراز کی گواہ یہ واحد شخصیت ھے مسلم لیگ نون ان کے احسانوں کا قرض نہیں چکا سکتی مشکل وقت میں میاں نواز شریف کے ساتھ ڈٹے رہے
Shakil Bashir82,728 görüntüleme • 6 ay önce

35 برس خطبہ حج دینے والے مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز وفات پا گئے إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ- ولی عہد ذاتی طور پر ان کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ، شاگردان اور امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Shakil Bashir111,622 görüntüleme • 9 ay önce

منفی سوچ، ضد اور جہالت چھوٹے سے مسئلے کو بھی بے حد بڑا بنا دیتی ہیں۔
Shakil Bashir23,833 görüntüleme • 6 ay önce
Daha fazla içerik yok.