
Mirza Shahzad Akbar
@ShazadAkbar • 221,108 subscribers
Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰
Shorts
Videos

بابا جی جان دیو تہاڈی پر آسائش جیل پچھے میں سارا دن پارٹی دیاں لوکاں کولوں گلاں سندا ساں، تہانوں پہلی رات ہی آرام دہ گدہ وی پہنچایا گیا سی، بلکہ مالک صاب وی اس ”شخصیت“ نوں جاندے نے جنہیں ہر دوجے روز تہاڈے واسطے جیل نوں آسان کرن لئی تگ ودو کیتی سی ہور کجھ نہیں تے اس ”محسن“ دی محنت تے احسان مٹی اچ نا رولوں۔۔۔ خواجہ صاب جیل سورے دے غضب دی وجہ نال گئے، گرفتاری نیب نے سسر حضور دے طیش بھر ے حکم تے کیتی ، معافی وی سسر دے غصہ ٹھنڈا ہون تے ملی تے ضمانت وی ہو گئی جدو دل کردا سی ہسپتال چلے جاندے سو ، نیب جیل تے سپیشل گدا لیا ہویا سی باقی ہن تسی جانو تے سسر جانے سانوں کی!!
Mirza Shahzad Akbar83,645 次观看 • 26 天前

یہ دیکھیے بھائی کشمیر میں اتنے سارے را کے ایجنٹ گھس آے ہیں ‼️ چند بد بخت بیمار ذہنوں اور سیاسی بونوں نے سارے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے آج ملک کے ہر کونے میں اپنے حقوق کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، اوکاڑہ کے کسان، گوادر کے باسی قبائلی علاقوں کے مکین سب مل کر آپ سے محض جینے کا حق مانگ رہے ہیں اور آپ کا لالچ اتنا بڑھ چکا ہے کہ ان کو دو وقت کی روٹی دینے میں بھی قباحت ہے
Mirza Shahzad Akbar22,278 次观看 • 13 天前

اس بچے نے Ahmad Noorani کی شائع کردہ رپورٹ پہ مبنی سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے اثاثوں بارے ایک مستند سوال کیا۔ اسکے بعد فوجی صاحب نے پہلے بات پھیرنے کی کوشش کی کیونکہ غالبا آگاہ ہونگے کہ سٹوری تو درست تھی پھر سوال کے دہرانے پہ بالآخر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ اس پوسٹ کو لگانے مقصد یہ واضح کرنا تھا کہ اچھی مستند انوسٹیگیشن پہ مبنی سٹوری دیرپا اور پر اثر ہوتی ہے اور جھوٹ اتنا ہی کھوکھلا جتنا جواب تھا
Mirza Shahzad Akbar173,689 次观看 • 10 个月前

بریکنگ سٹوری🚨🚨🚨: امریکی ایوان نمائندگان کا وفد جو پاکستان کا دورہ کر رہا ہے اور جسکی سیج امریکی پاکستانیوں نے سجھائی تھی اب ISI کی حسب توقع شاطرانہ حکمت عملی کا شکار ہو گیا ہے. وفد آج ۳ بجے آرمی ہاؤس میں جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرے گا، خواہش کےباوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہو گی اور نہ ہی انکے فیملی کے لوگوں سے ، حتی کہ طے شدہ آزاد منش صحافیوں سے ملاقات بھی منسوخ کر دی گئی ہے. لیکن لاہور معروف ٹک ٹاکر سے ملاقات لازم کروائی جاے گی ان تمام دوستوں جنھوں نے بہت محنت کی انھیں بس ایک اشارہ ساری بات سمجھا دے کہ بقول شاعر….. دیکھا جو تیر کھا کہ کمین گاہ کی طرف……. باقی تفصیل تھوڑی دیر میں ویلاگ میں
Mirza Shahzad Akbar145,015 次观看 • 1 年前