
Sheraz Ahmad Sherazi
@Sherazi_Silmian • 33,220 subscribers
Correspondent 365 Tv | Daily Times | Covering Parliament, PTI,JUI & ECP | worked with Aik news, Neo News ,AVT,Ausaf | The News | Phd Scholar | IIUI
Shorts
Videos

محسن داوڑ 2021 میں میرے گھر آئے تو انہوں نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی جماعت بنائی ہے آپ میری جماعت میں شامل ہو جائیں میں نے انہیں کہا کہ میں نے سنا آپ کی جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے تو انہوں نے کھسیانی ہنسی ہنس کر کہا کیا کریں ان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا تقریریں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں ٹوئٹ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں کیونکہ نفرت بیچنا اچھا کاروبار ہے , ابصار عالم Absar Alam Mohsin Dawar
Sheraz Ahmad Sherazi216,444 Aufrufe • vor 4 Tagen

مریم نواز سے متعلق شفیع جان کی انتہائی نامناسب اور ذومعنی گفتگو
Sheraz Ahmad Sherazi255,015 Aufrufe • vor 12 Tagen

پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران سکندر ہسپتال میں خوفناک حادثے کے 6 گھنٹے بعد منظر عام پر آئے
Sheraz Ahmad Sherazi214,546 Aufrufe • vor 28 Tagen

پمز ہسپتال کے اس وارڈ میں گیا جہاں آگ لگی تھی،کرسیاں جلی ہوئیں تھیں، لوہے کے راڈ تک جلے ہوئے ہیں، وہاں سے ایز لائیو کیا، فوٹیجز بنائے لیکن جیسے گیٹ پر پہنچا پولیس نے روکا،موبائلز لے لئے اور ویڈیوز ساری ڈیلیٹ کروا دی۔۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرانگی ہے کہ پولیس کیا چھپانا چاہ رہی ہے؟؟؟ ایسے حقائق کیا خاک چھپ سکتے ہیں؟ صحافیوں کو اپنا کام کرنے سے کیوں روکا جارہا ہے؟ Mohsin Naqvi
Sheraz Ahmad Sherazi114,417 Aufrufe • vor 28 Tagen

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی حکومت کو وارننگ۔۔۔!! آج میں 27 ستمبرسےپہلےآخری باراڈیالہ آیاہوں،آج کےبعداڈیالہ تب آؤں گاجب یہ مجھے گارنٹی دیں گےاورمجھے کال کرکےکہیں گےآئیں آپکی ملاقات کروارہےہیں،قوم سےکہوں گااپنی توجہ27ستمبرپر رکھیں27ستمبرانکےلیےڈراؤناخواب بن چکاہے،سہیل آفریدی
Sheraz Ahmad Sherazi121,072 Aufrufe • vor 1 Monat

کس بات پر تم میرے ساتھ مقابلہ کر رہے ہو؟ پاکستان اگر بنا ہے تو میرے اکابر کی قربانیوں کے نتیجے میں بنا ہے۔یاد رکھو، یہ جو ہم بیٹھے ہیں، یہ ان اکابر و اسلاف کے وارث ہیں جنہوں نے اگر انگریز کے سامنے سر نہیں جھکایا تو انگریز کے پالشیوں کے سامنے بھی ہم سب جھکنے کے لیے تیار نہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
Sheraz Ahmad Sherazi110,001 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ ماضی میں " عمران خان کے دور میں" بھی آئین کی بالادستی کیلئے اتحاد بنائے گئے، پی ڈی ایم بنا پھر حکومت بنائی گئی مگر آئین کی بالادستی نظر نہیں آئی، کیا یہ اتحاد بھی واقعی آئین کی بالادستی کیلئے ہے یا حکومت گرانے کے لیے ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے تحمل کیساتھ سوال سنا اور فرمایا " جو آپ سے کہا گیا ہے سنجیدگی کیساتھ کہا گیا ہے۔۔۔۔
Sheraz Ahmad Sherazi76,905 Aufrufe • vor 1 Monat

سیرینا چوک میں کوریج کرتے ہوئے سینئر صحافی اسد طور زخمی 🚨🚨
Sheraz Ahmad Sherazi387,449 Aufrufe • vor 6 Monaten

راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی
Sheraz Ahmad Sherazi67,078 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨🚨🚨🚨 ڈی چوک سے میریٹ جانے والی سڑک کو صرف تین ماہ میں تیسری بار اکھاڑا جا رہا ہے۔ اس سڑک کا افتتاح محسن نقوی صاحب نے کیا تھا اور اُس وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ منصوبہ انتہائی قلیل وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔ مگر آج صورتحال سب کے سامنے ہے۔ اگر نئی تعمیر شدہ سڑک بار بار اکھاڑنی پڑ رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ منصوبہ بندی، تعمیر اور معیارِ تعمیر میں کہاں کوتاہی ہوئی؟ عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں رفتار کے ساتھ پائیداری اور معیار بھی ضروری ہے۔
Sheraz Ahmad Sherazi61,166 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے۔ توشہ خانہ 2 کیس تو تھا ہی نہیں۔ شیر افضل مروت نے ہار کے معاملے پر بشری بی بی کا نام استعمال کرکے ان پر غلط الزام عائد کیا ہے۔ یہ حکومت کے ٹاوٹس ہیں۔ عمران خان جس کو نکال دے تو پھر انکا survival ایجنسی ہی کے پاس ہے اور شیر افضل مروت ایجنسی کے کہنے پر ڈو مور کر رہا ہے، علیمہ خان
Sheraz Ahmad Sherazi236,790 Aufrufe • vor 7 Monaten