
Sheraz Ahmad Sherazi
@Sherazi_Silmian • 32,238 subscribers
Correspondent 365 Tv | Covering Parliament , PTI ,JUI and ECP | worked with Aik news, Neo News ,Kay2,Khyber,Ausaf | The News | Phd Scholar | graduated from IIUI
Shorts
Videos

سیرینا چوک میں کوریج کرتے ہوئے سینئر صحافی اسد طور زخمی 🚨🚨
Sheraz Ahmad Sherazi387,389 görüntüleme • 4 ay önce

آج سے 6 سال پہلے گلگت انتخابات میں تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی تھی، لیکن آج کے انتخابات میں تحریک انصاف مائنس تھی۔ یہی سبق باقی سیاسی جماعتوں کے لیے بھی ہے کہ جس پارٹی کو آج کامیابی ملتی ہے، وہ اگلے انتخابات میں مائنس بھی ہو سکتی ہے، حامد میر Hamid Mir حامد میر
Sheraz Ahmad Sherazi99,910 görüntüleme • 1 ay önce

🚨🚨 سوال گندم جواب چنا کافی سارے کالے چینل ہیں جیسے "پختون ڈیجیٹل" شفیع جان - آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پختون ڈیجیٹل کے پیچھے ایک مخصوص ایجنڈا ہے؟ طلعت حسین کا چھبتا ہو سوال ثبوت کی کیا ضرورت ہے ہر بندے کو پتہ ہے - شفیع جان کی آئیں بائیں شائیں، ثبوت دینے سے قاصر
Sheraz Ahmad Sherazi113,987 görüntüleme • 1 ay önce

🚨شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے۔ توشہ خانہ 2 کیس تو تھا ہی نہیں۔ شیر افضل مروت نے ہار کے معاملے پر بشری بی بی کا نام استعمال کرکے ان پر غلط الزام عائد کیا ہے۔ یہ حکومت کے ٹاوٹس ہیں۔ عمران خان جس کو نکال دے تو پھر انکا survival ایجنسی ہی کے پاس ہے اور شیر افضل مروت ایجنسی کے کہنے پر ڈو مور کر رہا ہے، علیمہ خان
Sheraz Ahmad Sherazi236,790 görüntüleme • 4 ay önce

پارٹی میں سب سے زیادہ قربانی نادیہ خٹک نے دی اور اُن کے ساتھ یہ رویہ قابل مذمت ہے
Sheraz Ahmad Sherazi95,125 görüntüleme • 2 ay önce

🚨🚨🚨منیٰ میں شدید گرمی، مکاتب 120 اور 125 میں ائیرکنڈیشننگ نظام متاثر، حجاج کو مشکلات کا سامنا مکتب 120 اور 125 کے مختلف خیموں میں ائیر کنڈیشن خراب ہونے کے باعث شدید حبس اور گرمی ہے عازمین متعدد بار شکایات درج کرانے کے باوجود مسئلے کا مکمل حل نہ ہو سکا۔ عازمین خواتین، بزرگ شہریوں اور بیمار حجاج کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے عازمین کا شکوہ کئی خیموں میں الاٹ کیے گئے صوفے اور دیگر سہولیات دستیاب نہیں پاکستانی عازمین کا شکوہ ناکامی سہولیات سے شدید پریشانی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عازمین فوری طور پر ائیرکنڈیشننگ نظام کی بحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عازمین کی اپیل ائیرکنڈیشننگ نظام متاثر۔ہونے سے کچھ عازمین نے مسجد میں آرام کرنے پر مجبور ہمیں مکتب 120 اور 125 سےائیرکنڈیشننگ نظام متاثر ہونے سے متعلق کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ، ترجمان مذہبی امور کا دعوی
Sheraz Ahmad Sherazi86,568 görüntüleme • 1 ay önce

یہ واقعی جاوید ہاشمی ہی ہیں کیا؟ یہ باغی سے داغی کب بنا؟
Sheraz Ahmad Sherazi166,776 görüntüleme • 5 ay önce

🚨🚨امریکہ کو absolutely not صرف عمران خان کہہ سکتا ہے، قمر زمان کائرہ
Sheraz Ahmad Sherazi134,465 görüntüleme • 4 ay önce

کیا جج کے گھر چھاپہ مارنے والے SHO پر 7 ATA نہیں لگنے چاہیے؟ سوال آپ بات کو گھما رہے ہیں، چھاپہ نہیں مارا گیا، ہمارا ڈیوٹی مجسٹریٹ سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا تو ہم نے ایس ایچ او کو بھیجا کہ جا کر چیک کر لیں۔ اس کے باوجود ہم نے ایس ایچ اور کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے، ڈی آئی جی
Sheraz Ahmad Sherazi15,667 görüntüleme • 14 gün önce