Sheraz Ahmad Sherazi's banner
Sheraz Ahmad Sherazi's profile picture

Sheraz Ahmad Sherazi

@Sherazi_Silmian33,220 subscribers

Correspondent 365 Tv | Daily Times | Covering Parliament, PTI,JUI & ECP | worked with Aik news, Neo News ,AVT,Ausaf | The News | Phd Scholar | IIUI

Shorts

شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ تعیناتی چیلنج کر دی۔۔۔ سینیٹ کی ٹکٹس کی تقسیم پر نواز شریف کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے کو بنیاد بنا کر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بطورِ وزیراعلیٰ تعیناتی کو چیلنج کر رہا ہوں۔ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان Sher Afzal Khan Marwat Sohail Afridi

365,787 görüntüleme

مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ " اگر عدالتیں عمران خان کو انصاف دے تو وہ غلط ہے لیکن اگر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد دفعہ 144 میں آپ کو دھرنا دینے کی اجازت دے تو وہ ٹھیک ہے،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ کیا قانون سب کیلئے برابر نہیں؟؟ مولانا صاحب نے کہا یہ ہمارا مسئلہ نہیں اور چلے گئے

1,479,764 görüntüleme

"آپ کارکن اٹھا رہے ہیں اور مجھے ویلکم کر رہے ہیں" سہیل آفریدی کا DIGکوئٹہ سے دلچسپ مکالمہ

160,947 görüntüleme

🚨🚨پارلیمنٹ ہاوس کے کیفیٹیریا میں کھانے سے لال بیگ نکل آیا لال بیگ چاول میں پکایا گیا تھا،اس سے قبل بھی کئی بار کھانے میں لال بیگ و دیگر کیڑے مکوڑے برآمد ہوئے ہیں۔

38,679 görüntüleme

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ ۔۔۔۔ دھاندلی کیسے کی گئی؟ ٹرن اوٹ کیسے پورا ہوا؟؟ ویڈیوز دیکھئے زرا

51,219 görüntüleme

🚨🚨کیا اب بھی ٹرمپ کے نوبل انعام کے حامی ہے؟ صحافی کا بلاول بھٹو سے سوال

139,824 görüntüleme

🚨🚨🚨منیٰ میں شدید گرمی، مکاتب 120 اور 125 میں ائیرکنڈیشننگ نظام متاثر، حجاج کو مشکلات کا سامنا مکتب 120 اور 125 کے مختلف خیموں میں ائیر کنڈیشن خراب ہونے کے باعث شدید حبس اور گرمی ہے عازمین متعدد بار شکایات درج کرانے کے باوجود مسئلے کا مکمل حل نہ ہو سکا۔ عازمین خواتین، بزرگ شہریوں اور بیمار حجاج کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے عازمین کا شکوہ کئی خیموں میں الاٹ کیے گئے صوفے اور دیگر سہولیات دستیاب نہیں پاکستانی عازمین کا شکوہ ناکامی سہولیات سے شدید پریشانی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عازمین فوری طور پر ائیرکنڈیشننگ نظام کی بحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عازمین کی اپیل ائیرکنڈیشننگ نظام متاثر۔ہونے سے کچھ عازمین نے مسجد میں آرام کرنے پر مجبور ہمیں مکتب 120 اور 125 سےائیرکنڈیشننگ نظام متاثر ہونے سے متعلق کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ، ترجمان مذہبی امور کا دعوی

86,620 görüntüleme

یہ وہ سوال تھا۔۔۔۔۔

یہ وہ سوال تھا۔۔۔۔۔

126,954 görüntüleme

یہ اسلام آباد ہے اور یہ جھنڈے کی بے حرمتی ہورہی ہے ، ایسے لوگوں کو سزا کیوں نہیں ملتی؟؟ Islamabad Police

28,271 görüntüleme

وزیراعظم ہاوس اور پارلیمنٹ لاجز سے چند کلومیٹر پر سانحہ ہوا تو یہاں پہنچنے والے صرف ایک وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری بس........... سلمان اکرم راجہ اپنے جزبات پرقابو نہ رکھ پائے

18,287 görüntüleme

اسلام آباد میں شوال کا چاند نظر آگیا اب بتائے آج روزہ تھا یا عید تھی۔۔۔۔

83,813 görüntüleme

میں فتویٰ دے رہا ہوں جو جتھوں کے صورت میں مارا جائے گا وہ حرام موت ہے جو ریاست کا سپاہی مارا جائے گا وہ شہید ہے،حنیف عباسی

34,844 görüntüleme

اگر سردار علی امین خان گنڈاپور پاکستان تحریکِ انصاف کے صوبائی صدر نہ ہوتے تو آج ہم یہاں نہ ہوتے۔ مینا خان آفریدی، سہیل آفریدی اور مجھے بھی ٹکٹ علی امین خان گنڈاپور نے دیا، اور ہم اسی وجہ سے اس مقام تک پہنچے ہیں۔شفیع جان

48,621 görüntüleme

اسلام آباد میں دہشتگرد کو نہیں روکا اور ہمیں روک رہے ہیں، ایک خواجہ سراء کا پولیس اہلکار سے مکالمہ

84,509 görüntüleme

پولیس نے آج پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ ساتھ صحافیوں کو بھی نہ چھوڑا ، میرے ساتھ موجود جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی کو کہا " گولی ماردونگا "، مجھے کہا کہ " تھپڑ مارلونگا " ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ

73,764 görüntüleme

وہ لمحہ جب اسد طور صاحب کی ناک سے بہت زیادہ خون بہنا شروع ہوا 💔

68,835 görüntüleme

نواب اسلم رئیسانی سے سوال اگر آپ کو بلوچستان کا وزیر اعلی بنایا جائے تو کیا حالات ٹھیک اور شاہراہیں محفوظ ہوں گی؟ اس وقت کسی کو بھی بلوچستان کا وزیر اعلی بنا دیا جائے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، نواب اسلم رئیسانی کا جواب

25,776 görüntüleme

پولیس نے فیصل مسجد کے باہر سے کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا یہ ملک انکا ہے ہم کیڑے مکوڑے ہیں، گرفتار خاتون 🚨🚨🚨

72,779 görüntüleme

علی امین گنڈا پور نے تو استعفیٰ دے دیا ہے ،پھر یہ سرکاری پروٹوکول کس خوشی میں لیا ہوا ہے؟؟؟؟

102,485 görüntüleme

Videos