
Sheraz Ahmad Sherazi
@Sherazi_Silmian • 33,236 subscribers
Correspondent 365 Tv | Daily Times | Covering Parliament, PTI,JUI & ECP | worked with Aik news, Neo News ,AVT,Ausaf | The News | Phd Scholar | IIUI
Shorts
Videos

سہیل آفریدی کو وزیراعلی ہاوس سے گرفتار نہیں ہونا چاہئے تھاسہیل آفریدی اگر مردان لانگ مارچ سے گرفتار ہوتے تو ہماری تحریک زیادہ مضبوط ہوتی،مجھے نہیں پتہ سہیل آفریدی نے کارکنان کو چھوڑ کر وزیراعلی ہاؤس کیوں گئے؟آپ نے میرے لیڈر کے لئے مسائل میں اضافہ کردیا، پارٹی کے اندر بہت سارے کردوغلو ہیں ، مشال یوسفزئی Mashal Yousafzai🇵🇰
Sheraz Ahmad Sherazi174,623 次观看 • 1 个月前

20 سال بعد پشاور سے لاہور تک براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں پرواز نے پشاور سے لاہور کا بذریعہ ساؤتھ ایئرسفر کیا...گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں پشاور میں امن آئے گا تو لوگ یہاں آئیں گے، لاہور سے پشاور تک فلائٹ مشن کا آغاز خوش آئند ہے 🚨🚨🚨🚨 Faisal Karim Kundi
Sheraz Ahmad Sherazi45,955 次观看 • 8 天前

محسن داوڑ 2021 میں میرے گھر آئے تو انہوں نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی جماعت بنائی ہے آپ میری جماعت میں شامل ہو جائیں میں نے انہیں کہا کہ میں نے سنا آپ کی جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے تو انہوں نے کھسیانی ہنسی ہنس کر کہا کیا کریں ان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا تقریریں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں ٹوئٹ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں کیونکہ نفرت بیچنا اچھا کاروبار ہے , ابصار عالم Absar Alam Mohsin Dawar
Sheraz Ahmad Sherazi219,295 次观看 • 1 个月前

ایک چیز جو میں نے اپنے استادوں سے سیکھی ہے کہ کسی بھی خبر کا پیچھا کرتے ہوئے اگر میں Emotionally invest ہو گیا کہ جیسا میرا دل چاہ رہا ہے ایسے ہو تو پھر میں خبر کے پیچھے نہیں جا سکتا، میں بڑا ڈھیٹ ہو کر خبروں کے پیچھے بھاگتا ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کون جا رہا ہے کون آرہا ہے، فلانے کا تختہ الٹ رہا ہے یا تخت پر بیٹھ رہا ہے، میرے لیے صرف خبر اہمیت رکھتی ہے۔ منیب فاروق Muneeb Farooq
Sheraz Ahmad Sherazi102,996 次观看 • 28 天前

میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جو قومی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، محسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردے، حکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہے، آپ کیا دیکھناچاہتے ہیں ؟ حافظ حمد اللہ کا میرے سوال پر جواب Hafiz Hamdullah
Sheraz Ahmad Sherazi24,725 次观看 • 13 天前