Shiffa Z. Yousafzai's banner
Shiffa Z. Yousafzai's profile picture

Shiffa Z. Yousafzai

@Shiffa_ZY970,709 subscribers

Multimedia Journalist | TV Presenter | Law Graduate | PhD Scholar ⚖️ 🖊️

Shorts

آنسو گیس سے پولیس کی اپنی حالت غیر۔۔۔ تحریک انصاف کے سپورٹرز پولیس والے کی طبی امداد کرنے لگے۔

1,225,585 просмотров

Coming soon!

Coming soon!

91,453 просмотров

جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا۔۔۔

جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا۔۔۔

578,910 просмотров

Hilarious Sami Abraham 😂😂 sir boht alaa

Hilarious Sami Abraham 😂😂 sir boht alaa

335,296 просмотров

حالات یہ ہیں کہ اب بڑی بڑی چینز بھی بن میں صرف پیٹی رکھ کے دے دیتی ہیں۔ (پیسے بحرحال پورے لیتی ہیں)۔ خال مخالی برگر دیکھ کر صدمہ ایسا لگا کہ بولا ہی کچھ نہ گیا وڈیو میں لیکن آپ لوگوں کو دکھانے اور McDonald's Pakistan سے پوچھنے کے لیے ثبوت پیش کر رہی ہوں کہ جب cheese لکھے ہونے کے باوجود cheese اندر موجود نہ ہو، نہ ہی lettuce ہو تو برگر کے پیسے پورے کیوں لیتے ہیں؟؟؟ This McDonalds burger tells you a sad story of how we in Pakistan do not pay attention to quality and eventually international brands and food chains also start selling rubbish to people because they also figure out that there is no concept of quality check here so they can get away with everything. McDonald's do you keep a check on all your branches in different countries and make sure they serve the same quality all over the world? P.s I got this an hour ago at McDonalds Bhera on Lhr-Isb motorway.

289,755 просмотров

کہا جا رہا ہے یہ غالبا میاں صاحب کا جیل کا چھوٹا سا سیل۔ اگر کوئی اور ملک ہوتا تو یہ تمام جیل سیلزجن میں بھٹو، بےنظیر بھٹو شہید، دیگر سیاسی قیدی رہے، پبلک میوزیمز ہوتے اور عوام کے لیے کھلے ہوتے تاکہ عوام کو سچ کا علم ہوتا، یہاں سب سیاسی قیدیوں کے گزرے ہوئے عیام کی تفصیلات نصب ہوتیں، کیا کھاتے تھے، کیسے رہتے تھے وغیرہ۔۔۔ لیکن ہمارے ہاں تو یہ ہو نہیں سکتا کیونکہ عوام کو سچ پتہ لگ جاتا اور شعور کے ساتھ جب سچ مل جاتا ہے تو status quo کو نقصان کوتا ہے۔ ہمیں نہ سچ سننا اور جاننا ہے اور شعور سے تو ویسے بھی پیٹ نہیں بھرتا شعور سے صرف قومیں ترقی کرتی ہیں اور وہ ترقی تبدیلی کے مترادف ہے جو ہمیں نہیں چاہیے۔ شایدکبھی آنے والے وقتوں میں ہم ایسی شعوری ترقی حاصل کر سکیں جہاں ہم اپنی تاریخ کو own کرنے سے نہ گھبرائیں اور ان جیل سیلز کو سکولوں کالجوں کے بچوں کے لیے کھول دیں تاکہ عوام اپنے سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے ان تمام شخصایت کے جیل کے ادوار، انکی وہاں رہائش کے حالات اور حقائق اور ان میں کیے گئے سیاسی فیصلوں کو جان سکے۔ کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ کو قبول نہیں کرتیں، نظر چراتی ہیں یا اسکو مسخ کرنے کی کوششیں کرتی ہیں وہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھ نہیں سکتیں اور جب تک غلطیاں قبول نہ کی جائیں ان غلطیوں کو سدھارا بھی نہیں جا سکتا۔

35,974 просмотров

A few moments ago from Qila Bala Hisar - Peshawar!

92,409 просмотров

اڈیالہ نامہ!!! جیسے عمران خان کو باہر نہیں آنے دینے کی پلاننگ ہے ویسے ہی صحافیوں/اینکرز سے عمران خان کی ملاقات نہ کرنے کی پلاننگ بھی ہے۔ آج کے اڈیالہ دورے کی تمام تفصیلات خصوصی ویلاگ میں۔

60,859 просмотров

برفباری کی چھوٹی سی خوشی!! ❄️

برفباری کی چھوٹی سی خوشی!! ❄️

21,572 просмотров

Videos

Shiffa_ZY's profile picture

پی ٹی آئی کو اچھی طرح علم ہے کہ انکی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جائے گی تو انکو تو فی الحال یہ بات کرنی ہی نہیں چاہیے۔ جب سے بلڈ میں کلاٹنگ کا اور آنکھ کا مسئلہ بنا ہے تب سے انکو صرف ایک ہی بات کرنی چاہیے تھی کہ بانی کا علاج کروایا جائے اور انکو ہسپتال منتقل کیا جائے جب تک وہ مکمل صحت یاب نہ ہوجائیں وہاں بھی وہ قیدی ہی ہونگے۔ اسی پر انکا فوکس رہنا چاہیے تھا۔ اور اس بات کے لیے اپوزیشن کے لیڈران اور پی ٹی آئی کے وفدکو اب سیدھا شہباز شریف اور نوازشریف صاحب سے ملاقات کرنی چاہیے۔ دوسری طرف حکومت کے وزیروں نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں انکی آنکھ بالکل ٹھیک ہے اور یہ کہ عمران خان لنگڑا بننے کی ایکٹنگ کرتے تھے تو یعنی انہوں نے خود خفیہ علاج کروا کر آخر اسکو بھی فیک نیوز گرداننا شروع کر دیا، پمز کے ڈاکٹر بھی کیا جھوٹ بول رہے تھے؟ جس تیزی سے یہ کسی چیز کو فیک نیوز کہتے ہیں مجھے ڈر ہے کہ تونسہ کے ہسپتال میں بچوں میں مجرمانہ غفلت سے ایڈز پھیلنے کو بھی یہ فیک نیوز نہ کہہ دیں۔ حکومت کو عالمی دنیا میں اتنی عزت مل رہی ہے اور عمران خان نے انکے لیڈر کا علاج کرانے اور لندن جانے کی اجازت دے دی انکو بھی چاہیے تھا عمران خان کو وہ gesture لوٹا دیتے اور ہسپتال منتقل کر دیتے۔ ایسا کرنے سے حکومت چھوٹی نہ ہوتی بلکہ appreciation کی حقدار ہوتی۔

Shiffa Z. Yousafzai

42,222 просмотров • 1 месяц назад

Shiffa_ZY's profile picture

Imran Khan leaving Supreme court in IG’s custody.

Shiffa Z. Yousafzai

431,977 просмотров • 3 лет назад