Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز کے پسندیدہ لکھاری کون ہیں؟ سنیے۔۔۔
763,735 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

جن لوگوں کا نام لیا ہے مریم نواز نے گارنٹی ہے اس کو لکھنا نہیں آتا ہوگا ان سب کا نام @MaryamNSharif

Maryam always copy Imran Khan lol

باتوں سے نہیں لگتا کہ پڑھتی ہے، لگتا یو ہے بس ایک سوال کا جواب رٹا کیا ہوا ہے۔

الکمسٹ رائٹر نہیں بک کا نام ہے 🤥🤥🫣

اپنی سلیبس کی کتابیں بھی پڑھ لیتی تو دھونس زبردستی سے کالجز میں ایڈمیشن نہ لینا پڑتا اور شاید انسان بھی بن جاتی

History میں Fiction 😳😳 مطلب اسکی عمر ناول پڑھنے کی ہے 🤦🏻♂️🤦🏻♂️ یہ دنیا کی واحد برائے نام لیڈر ہے جو ناول پڑھ کے لیڈر بنی ہوئی🤦🏻♂️🤦🏻♂️

اتنی edited وڈیو ہے ۔ ویسے پیسہ بھی کیا چیز ہے سامنے بیٹھا سانڈ دل میں سوچ تو رہا ہے کہ کیا جھوٹی ، مکارن ہے لیکن پیسے نے زبان پے تالے ڈالے ہوئے ہیں ۔ حساب تو اسی زبان کا ہونا ہے

اللہ معاف کرے یہ کیا چیز پاکستان پہ نازل ہوئ عذاب کی شکل میں

یہ اردو کے جن شعرا ک نام گنوائے ھیں موصوفہ نے ان کا صرف ایک ایک شعر بھی سنا دیں تو عنایت ھو گی کیونکہ ان کے ابا جی اور سارے خاندان سمیت سب طے شدہ انٹرویو کرتے ھیں یاد رہے ٹویٹ نھیں کرنا شعر کہنا ھے وہ بھی زبانی

Paulo Coelho and Elif Shafak🤣🤣 no wonder I expected these from her.. these are the default favorites of newbies or someone who does not read at all

Forty Rules of Love by Elif and Alchemist by PC is the world famous books na naam yad karny main asani rahe or parveen shakir ki poems 🤦🏻🤦🏻 Bibi ap jahil hain jahil hi rahien gy 😂

بڑی کوشش کر کے تھوڑی سے باتیں سُنیں، یقین کریں مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ نام اسکو رٹا مارنے میں ۱۰ دن لگیں ہونگے۔

Knowledge And readings Reflect in your personality and attitude. Have you Ever heard #ImranKhan listing the books he read lol ? @MaryamNSharif Another Chawwwal !

محترم انور مسعود صاحب کی سب سے بڑی غلطی یہ شخص ھے

فرمائشی سوال کا جواب سننے والا ہے عمران خان کے بغض میں یہ عورت پاگل ہوگئی ہے چونکہ عمران خان تاریخ کو بہت باخوبی جانتے ہیں وہ دنیا بھر کے رائیٹر کو پڑھ چکے ہیں اور بے تحاشا معلومات رکھتے ہیں اس لئے بی بی نے یہ فرمائشی سوال ڈلوایا تاکہ خود کو پڑھا لکھا بتاسکے

اللہ کی قسم اس انٹرویو کی اصلی اور بغیر ایڈٹ والی ٹیپ مل جائے تو یہ دنیا کا سب سے مزاحیہ انٹرویو ہو۔

اب کوئ بندہ ان رائٹرز کی کسی کتاب سے کوئ بات ذکر کرلے مریم کے سامنے یا پوچھ کے تو کتنا مزہ آئے گا @fulltosspk پر بھی رونک لگ جائے گی 😂

اسے friction بہت زیادہ پسند ہے !

😂😂😂😂😂

یقین کریں کم از کم چار گھنٹے لگا کر یہ سارے نام یاد کیے ہوں گے۔ نہ کسی کی کوئی کہاوت نہ کسی کا کوئی قول نہ کسی رائٹر کی شاعری کچھ بھی سنائی نہیں صرف نام یاد کیے بس۔ جتنے رائٹرز کے محترمہ نے نام لیے ہیں ان میں سے کسی ایک رائٹر کے نام کے سپیلنگ پوچھ لیتے ان کو وہ بھی نہیں آنے تھے

مریم نواز کی اصلی کہانی یہ ہے

پہلی بات تو یہ جو بھالو بول رہا ہے میں نے سنا آپکو مطالعے کا بڑا شوق ہے 😂😂😂

Planted interview. If you ask her one more counter question related to the life of these novelist or poet I bet she goes blank. She is trying to portray what she can never become.

ويسے اسکو شعرو شاعری کرتے يا کبھی دانش۔ کی بات کرتے سنا نہيں ۔انکو تو بس عمران عمران کرتے ہی سنا ہے۔

Paulo Coelho is now Paulo “ coedo”🙈🙈🙈 @Fahdhusain you need to work hard 😓 #fakeaudiovideo

HistoryFiction 😜😜 New term

لو کتابوں میں بھی نقل

Fahad hussain ny lesson sai sy yad kra dia naani ko 😂😂

مریم سے جلنے والوں دیکھ لو مریم کو سارے انگلش رائیٹر کے نام یاد ہیں اور اسے تو اردو آتی بھی نہیں تھی وہ بھی جیل میں سیکھی ہے ۔۔۔۔🤣

ye wale

. @paulocoelho in protest of this woman reading you, stop writing.
