آپکی زبان کی نفاست آپکے خیالات کی نفاست کی ترجمان ہے
أناقة لسانك هي ترجمة لأناقة فكرك
Shorts
باس اتنی سخت سنجیدہ وارننگ جاری کر رہا ہے اور پیچھے ورکر ایسے لیٹا ہوا ہے جیسے آرام کر رہا ہو۔
41,173 次观看
میں نے اس ریسٹورانٹ کو ای میل بھیجا ہے مجھے ادھر پاکستانی چائے خانہ بمع سموسہ جات کھولنے کی اجازت دی جائے۔ یہ ریسٹورانٹ غاروں کے اندر بنا ہوا ہے اور غاروں کے اندر سے بہتے چشمے اس کے اندر سے گزر کے سیدھے Thun جھیل میں گرتے ہیں۔
31,362 次观看
یہ راستہ لکسمبرگ کے گاؤں Wellenstein کو جا رہا ہے۔دو تین ہفتے کیلئے یہ درخت مہکتے ہیں۔ یہی درخت (مصنوعی) میں نے ڈھابے کے اندر لگوائے ہیں اس راستے کچھ آگے جا کر Schengen گاؤں آتا ہے جو تین ممالک جرمنی لکسمبرگ اور فرانس مین منقسم ہے جہان شینگن ویزا کا آغاز ہوا۔