Silly's banner
Silly's profile picture

Silly

@Silly_Ninio21,140 subscribers

آپکی زبان کی نفاست آپکے خیالات کی نفاست کی ترجمان ہے أناقة لسانك هي ترجمة لأناقة فكرك

Shorts

باس اتنی سخت سنجیدہ وارننگ جاری کر رہا ہے اور پیچھے ورکر ایسے لیٹا ہوا ہے جیسے آرام کر رہا ہو۔

41,173 просмотров

اگر موبائل کی جگہ قرانِ مجید ہوتا تو ہم روزانہ کیا کرتے۔ دلچسپ کلپ۔

53,099 просмотров

میں نے اس ریسٹورانٹ کو ای میل بھیجا ہے مجھے ادھر پاکستانی چائے خانہ بمع سموسہ جات کھولنے کی اجازت دی جائے۔ یہ ریسٹورانٹ غاروں کے اندر بنا ہوا ہے اور غاروں کے اندر سے بہتے چشمے اس کے اندر سے گزر کے سیدھے Thun جھیل میں گرتے ہیں۔

31,362 просмотров

یہ راستہ لکسمبرگ کے گاؤں Wellenstein کو جا رہا ہے۔دو تین ہفتے کیلئے یہ درخت مہکتے ہیں۔ یہی درخت (مصنوعی) میں نے ڈھابے کے اندر لگوائے ہیں اس راستے کچھ آگے جا کر Schengen گاؤں آتا ہے جو تین ممالک جرمنی لکسمبرگ اور فرانس مین منقسم ہے جہان شینگن ویزا کا آغاز ہوا۔

18,236 просмотров

Videos

Silly_Ninio's profile picture

یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے؟

Silly

84,827 просмотров • 7 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки