
Sonia Talha Siddiqui
@Soniatalhasiddz • 15,710 subscribers
❤️❤️❤️❤️میاں محمد نواز شریف میرا تاحیات قائد ❤️❤️❤️❤️ سائنس سے سیاست تک، اسلام سے انٹرٹینمنٹ تک — ہر ہاٹ ٹاپک پر سائنسی نقطہ نظر۔
Shorts
Videos

🌳 ایمیزون کا جنگل آج بھی زمین کے سب سے بڑے رازوں میں سے ایک ہے! اس کے گھنے اور دور دراز حصوں میں سائنس ابھی تک ہر جاندار تک نہیں پہنچ سکی۔ ماہرین کے مطابق بعض علاقوں میں 90٪ تک انواع ابھی سائنس کے لیے نامعلوم ہیں۔ 🐍🦎🕷️ ہر نئی مہم کے ساتھ نئی انواع سامنے آتی ہیں—اور ایمیزون آج بھی ثابت کر رہا ہے کہ اس کے اندر چھپی دنیا ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پراسرار ہے! 🌎🌿
Sonia Talha Siddiqui1,212,669 Aufrufe • vor 1 Monat

"کوئی آپریشن نہیں، کوئی اسٹنٹ نہیں، کوئی چیرا نہیں، FDA سے تصدیق شدہ، حاجی حق نواز کی کامیاب EECP تھراپی۔ دل کی شریانوں کی بندش کے لیے بغیر جراحی علاج، قدرتی بائی پاس، اور علامات میں حیرت انگیز بہتری۔" یہ ایک بہترین طریقہ کار ہے بائی پاس والوں کے لئے ۔۔
Sonia Talha Siddiqui1,020,444 Aufrufe • vor 3 Monaten

آپ کا کیا خیال ہے کیا یہ عورت دو قدم آگے بڑھ کر بچے کو پانی سے نکال نہیں سکتی تھی؟؟؟
Sonia Talha Siddiqui942,331 Aufrufe • vor 4 Monaten

بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
Sonia Talha Siddiqui378,411 Aufrufe • vor 1 Monat
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ خواتین کیسے بےخوف ہو کر دوکان داروں کے ساتھ فراڈ کر رہیں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui386,844 Aufrufe • vor 3 Monaten

ہِن اور بِن... وہ مخلوقات جنہوں نے جنّات کے ساتھ جنگ لڑی اور پھر غاروں میں جا کر چھپ گئے، اور قدیم زمانے ہی میں ان کی خبریں ملنا بند ہو گئیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ انسانوں کے وجود سے پہلے زمین پر موجود تھے۔ جنّات دور دراز جزیروں میں رہا کرتے تھے، پھر انہوں نے ہِن اور بِن کی سرزمین پر حملہ کیا اور انہیں وہاں سے نکال کر پہاڑوں اور ان کی بستیوں پر قبضہ کر لیا۔ آج کوئی نہیں جانتا کہ وہ اب کہاں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui610,492 Aufrufe • vor 5 Monaten

یہ دور فتنوں کا دور ہے کب کون کیا کرے کچھ پتہ نہیں کون آپ کا دوست ہے کون دشمن فرق کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔
Sonia Talha Siddiqui140,509 Aufrufe • vor 2 Monaten