Khalid Khan Supari's banner
Khalid Khan Supari's profile picture

Khalid Khan Supari

@SupariKhan • 65,027 subscribers

Ex D.Secretary Information PTI, Ex-Coordinator to CM, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️

Shorts

مڈل کلاس کا انقلابی وزیراعلی سہیل آفریدی پرائیویٹ (خصوصی طیارے) میں اسلام آباد سے رحیم یار خان روانہ۔ نوٹ: یوٹیوبر حسنین (نیا پاکستان) ہمراہ

203,063 Aufrufe

🚨🚨🚨سہیل آفریدی صاحب، وزیراعلی ہاؤس سے چند قدم کے فاصلے یونیورسٹی روڈ پر عمران خان اور آپ ہی کے بینرز اتارے جا رہے ہیں، اگر براہ راست مناظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہو تو گھر سے باہر نکل آؤ اور نظارہ کرو۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں یہ دن بھی دیکھنے تھے۔🥹💔

65,402 Aufrufe

یہ کنونشن کہاں ہے یار یہ تو سارا کرک امڈ آیا ہے🔥

1,068,727 Aufrufe

جس کے خلاف بیانیے بنائے گئے، آج اسی کے شہر سے قافلہ نکالنے کا فیصلہ، وقت نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ تیری_یاد_آئی_تیرے_جانے_کے_بعد

36,921 Aufrufe

خفیہ ملاقاتوں کے بعد پیش خدمت ہے خفیہ کانفرنس کال، واہ سہیل آفریدی واہ سہیل آفریدی شرم سے ڈوب مرو 😂

210,172 Aufrufe

سہیل آفریدی، مریم نواز کیلئے تالیاں بجاتے ہوئے۔ جلنے والوں کا منہ کالا 😂

92,738 Aufrufe

🚨🚨🚨ویڈیو میں نظر آنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ انصاف یوتھ ونگ کا سینئر رہنما ہارون چترالی ہے، جنہوں نے اسٹیڈیم میں عمران خان کا نعرہ لگایا تو پولیس گھسیٹ کر لے گئی، ہارون کے مطابق مجھے نیچھے لے جایا گیا، جہاں اعجاز نامی DSP نے عمران خان کو گالیاں دی اور مجھے گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی آپ ہارون چترالی کو جانتے ہو، آپ خود کال کرکے پوچھ لو، بحثیت صدر پی ٹی آئی پشاور Irfan Saleem آپکو نوٹس لینا چائیے، DSP دفتر کے باہر گھیراؤ کرنے چائیے، اسکی جرت کیسے ہوئی عمران خان کو گالی دینے کی۔

156,699 Aufrufe

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے۔☝🏼 آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولو گراؤنڈ میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔ چونکہ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئے تھے اور ان کا اسکواڈ اور گاڑیاں پشاور سے نہیں آئی تھیں، اس لیے علی امین گنڈاپور نے اسی وزیراعلیٰ کو اپنی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں، جس نے علی امین گنڈاپور سے سرکاری اسکواڈ اور سرکاری گاڑیاں واپس لی تھیں۔ ہسپتال میں علی امین گنڈاپور نے ذاتی طور پر تمام زخمیوں میں ایک، ایک لاکھ روپے تقسیم کیے۔ بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ گئے، جہاں سیاسی صورتحال اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی خان کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے فنڈز کیوں روک رکھے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں؟ اس پر علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کو سختی سے منع کیا کہ سہیل آفریدی مہمان ہیں، آپ یہ سوال نہ کریں گلی محلے سے نکل آئے اور نیشنل ایشوز پر بات کریں۔

31,112 Aufrufe

صبح کے 5:45 بج گئے، فجر کی اذانیں شروع علی امین گنڈاپور صرف تین چار ایم پی ایز کے ہمراہ موجود ہے باقی تمام پارلیمنٹیرینز، وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت غائب ہے۔

163,104 Aufrufe

پشاور: لانگ مارچ میں شامل کارکنان کے لیے جو شادی ہال بک کیا گیا تھا، اس پر تالے لگے ہوئے ہیں، جبکہ کارکنان بیچارے باہر میدان اور فٹ پاتھ پر سو گئے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی CM House چلے گئے، جبکہ باقی قائدین بھی اپنے اپنے بنگلوں میں آرام فرما رہے ہیں۔ 💔 عمران خان کے کارکنان زندہ باد! ✊

19,319 Aufrufe

بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، القرآن کریم

45,005 Aufrufe

میرے عزیز ساتھیو، پلیز سنجیدگی سے سوچیے، یہ شخص ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے، جو گاڑی سے اتر کر شاہ رخ خان کی طرح بازو کھولے لوگوں کے درمیان کھڑا ہوگیا۔ اسٹریٹ موومنٹ اسے کہتے ہیں؟ 💔🤦🏻‍♂️

25,385 Aufrufe

وہ دیکھو پیکچر وہ دیکھو، سو سویٹ، لاؤ میں بھی پکڑ لوں، آؤ بچوں کی طرف منہ کرو، ادر آجاؤ، اچھی سی تصویر بنانا 😂😂😂

211,449 Aufrufe

وزیراعلی سہیل آفریدی کی یوٹیوبرز کو لفافے دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، اب کہا جارہا ہے کہ یہ گفٹ ہے لفافہ نہیں۔ بہرحال میں نے جو دعویٰ کیا تھا الحمداللّٰہ ثبوت قوم کے سامنے لے آیا۔

87,986 Aufrufe

آج پشاور جلسے میں صوبائی وزیر شفیع جان کو سٹیج پر جانے سے روک دیا گیا لیکن یوٹیوبر حسنین (نیا پاکستان) کو جانے دے دیا گیا۔ سہیل آفریدی زندہ باد 😂😂😂

38,162 Aufrufe

The Famous Truck 🚛 on UK Roads.

The Famous Truck 🚛 on UK Roads.

313,267 Aufrufe

بشریٰ بی بی کو کوئی گرفتار نہیں کرسکتا، الحمداللّٰہ ہزاروں لوگ ہمراہ ہے۔

184,980 Aufrufe

حسنین یہ بتائیں آپکو یہ خبر کون دے رہا ہے؟؟؟ یہ ابھی آپکو پتہ کیسے چلا، یقیناً تم دھرنے کو ناکام بنانے چاہتے ہو، آستین کا سانپ 🐍

93,414 Aufrufe

جب قوم عمران خان کی صحت کو لیکر پریشان تھی تو اس شخص نے آکر بتایا کہ الحمداللّٰہ میرا لیڈر عمران خان اور بشریٰ بی بی صحت مند اور ٹھیک ہے، تو اپنوں نے AI تصاویر بنوا کر غلیظ کمپین شروع کی۔💔😔 علی امین گنڈاپور آج آپ ایک بار پھر سرخرو ہوئے۔

88,966 Aufrufe

Videos

SupariKhan's profile picture

علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام! ہمارے قافلے کو یارک میں پولیس نے روک لیا کہ دفعہ 144 نافذ ہے آپ آگے نہیں جاسکتے، میں نے انتظامیہ اور وزیراعلی سیکرٹریٹ سے رابطے کیے تو مجھے یہی کہا گیا کہ یہ دفعہ 144 تین دن کیلئے لگا ہے۔ میں نے وہی پر دھرنا دیدیا اور پارٹی قیادت اور وزیراعلی کی جانب سے یہ ہدایات آئی تھی کہ قانون ہاتھ میں نہیں لینا، غلیل اور ڈنڈا استعمال نہیں کرنا، کوئی تصادم نہیں کرنا، پرامن رہنا ہے ہم نے اسی ہدایات پر عمل کیا۔ پھر رات ہوئی اور ہمیں کوئی جواب نہیں آیا، ہم نے وہی پر آپس میں مشورہ کیا اور ایک گھنٹے کے سفر پر واپس آگئے، ٹرانسپورٹ ہمارے ساتھ ہی موجود ہے اور باقی انتظامات بھی مکمل ہے، ہم ڈی آئی خان میں موجود ہے، زمہ داران اور پارٹی قیادت ہمیں احکامات دیں تاکہ اسی پر عملدرآمد کریں اور ہم تیار ہیں۔ ڈی آئی خان کے عوام اور کارکنان کا شکریہ جنہوں نے ثابت کیا کہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #سر_بکف_میدان_میں

Khalid Khan Supari

72,516 Aufrufe • vor 29 Tagen

SupariKhan's profile picture

جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔ میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو PTI سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔

Khalid Khan Supari

57,260 Aufrufe • vor 2 Monaten

SupariKhan's profile picture

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے۔☝🏼 آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولو گراؤنڈ میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔ چونکہ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئے تھے اور ان کا اسکواڈ اور گاڑیاں پشاور سے نہیں آئی تھیں، اس لیے علی امین گنڈاپور نے اسی وزیراعلیٰ کو اپنی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں، جس نے علی امین گنڈاپور سے سرکاری اسکواڈ اور سرکاری گاڑیاں واپس لی تھیں۔ ہسپتال میں علی امین گنڈاپور نے ذاتی طور پر تمام زخمیوں میں ایک، ایک لاکھ روپے تقسیم کیے۔ بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ گئے، جہاں سیاسی صورتحال اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی خان کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے فنڈز کیوں روک رکھے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں؟ اس پر علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کو سختی سے منع کیا کہ سہیل آفریدی مہمان ہیں، آپ یہ سوال نہ کریں گلی محلے سے نکل آئے اور نیشنل ایشوز پر بات کریں۔

Khalid Khan Supari

31,112 Aufrufe • vor 1 Monat

SupariKhan's profile picture

🚨علی امین گنڈاپور کے واپس جانے پر مجھے بھی تنقید برداشت کرنا پڑ رہی ہے۔ میرا واضح مؤقف ہے کہ انہیں اسی مقام پر دھرنا دینا چاہیے تھا، لیکن زمینی صورتحال سوشل میڈیا کی بحث سے بہت مختلف تھی۔ وہاں شیل گنوں سمیت پولیس کی بھاری نفری موجود تھی اور واضح پیغام تھا کہ مزاحمت کی صورت میں پولیس ایکشن ہوگا۔ بلوچستان کے پچاس لوگ اگر راستہ صاف کر سکتے ہیں تو علی امین کے لیے یہ چند منٹوں کا کام تھا، لیکن اگر تصادم ہوتا تو ہمارے اپنے ہی لوگ اسے انتشار قرار دے کر کہتے کہ لانگ مارچ کو ناکام بنا رہا ہے، جبکہ وفاقی حکومت بھی اسی صورتحال کو بنیاد بنا کر گورنر راج یا ایمرجنسی کی طرف جا سکتی تھی کہ یہ لوگ پُرامن نہیں ہے۔ علی امین نے قیادت سے رابطے کی کوشش کی، مگر کوئی واضح ہدایت نہیں ملی۔ کارکنان سے مشاورت کے بعد واپس جانا ان کا فیصلہ تھا۔ میں کسی کی نیت پر شک نہیں کر رہا اور نہ کسی کا دفاع، لیکن اپنی ہی حکومت میں دفعہ 144 اور پولیس کی بھاری نفری کئی سوالات ضرور جنم دیتی ہے۔ شاید اسٹبلشمنٹ کا یہی پلان تھا کہ ہمیں آپس میں الجھایا جائے، اور شاید وہ اس میں کامیاب بھی ہو گئے ہیں۔ 💔 اب توجہ صرف لانگ مارچ پر ہونی چاہیے۔ صوابی سے قافلہ جلد اسلام آباد کی جانب روانہ ہونا چاہیے، کیونکہ مزید تاخیر نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ جو مخالفین کہتے ہیں کہ لانگ مارچ میں تعداد کم ہے یا ورکرز آگے نہیں جارہے ہیں وہ یار رکھیں کہ لانگ مارچ کا اصل آغاز 8 اکتوبر کو صوابی سے ہوگا وہاں آپ لوگ سونامی دیکھ لینا۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد #سر_بکف_میدان_میں

Khalid Khan Supari

22,010 Aufrufe • vor 28 Tagen