
Khalid Khan Supari
@SupariKhan • 64,539 subscribers
Ex D.Secretary Information PTI, Ex-Coordinator to CM, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️
Shorts
Videos

جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔ میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو PTI سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔
Khalid Khan Supari57,141 görüntüleme • 14 gün önce

عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 1130 دن مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ 5 کروڑ آبادی والے صوبے کا وزیراعلیٰ اور دنیا کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت کا سیکرٹری جنرل ایک ایسے یوٹیوبر کی سالگرہ منا رہے ہیں جس نے عمران خان کے نام پر کروڑوں روپے کمائے۔ ترجیحات کا اندازہ خود کر لیں۔🤷🏻♂️
Khalid Khan Supari20,039 görüntüleme • 6 gün önce

علی امین گنڈاپور تحریک زیادہ بہتر طریقے سے چلاتا تھا، پیسے لگاتا تھا، لوگوں کو نکالتا تھا، علی امین گنڈاپور ہمارے پرانے ساتھی ہیں۔ قاسم سوری ہماری پارٹی میں پہلے انسان کو ذلیل کیا جاتا ہے، گندا کیا جاتا ہے، نکالا جاتا ہے پھر بعد میں تعریفیں کی جاتی ہے۔💔
Khalid Khan Supari38,750 görüntüleme • 1 ay önce

پشاور میں پاکستان کا سب سے بلند ترین 33 منزلہ عمارت بنے گا، HBK قطر اور اجمل خان نے افتتاح کردیا۔
Khalid Khan Supari143,321 görüntüleme • 7 ay önce

مجھے ایک میجر نے اغواء کروایا تھا پولیس نے نہیں، صنم جاوید نے اپنی گرفتاری کا احوال بتا دیا۔
Khalid Khan Supari112,757 görüntüleme • 6 ay önce

تمام صحافیوں کا شکریہ، جنہوں نے ہر لمحہ قوم کو باخبر رکھا۔ ❤️ اپنے پسندیدہ صحافی کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Khalid Khan Supari18,820 görüntüleme • 24 gün önce

علیمہ خان کی ہر ایک بات مسلسل جھوٹ اور غلط ثابت ہوتی جارہی ہے، لیکن پی ٹی آئی میں وہ سیاہ سفید کی مالکن ہے لہذا انکی غلط کو بھی کوئی چلینج نہیں کرسکتا۔ صحافی محمد فہیم علیمہ خان کا جھوٹ اور غلط بیانی اس کے اپنے ہی بھائی عمران خان کیلئے خطرے کا باعث بن رہی ہے۔ صحافی محمد فہیم💔😔
Khalid Khan Supari17,816 görüntüleme • 27 gün önce