
Tahir Naeem Malik
@TahirNaeemMalik • 27,848 subscribers
Student of Political Science, Political Analyst. https://t.co/pfzLqIcnDR https://t.co/HMPXvI2EjJ
Shorts
Videos

کیا آپ نے کبھی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال دیکھی یہ قدرتی آفت نہیں شہر کی تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں سی ڈی اے کی نا اھلی کا شاخسانہ ھے. سیکٹر ڈی بارہ سے آنے والے قدرتی نالہ سکڑتے سکڑتے چند فٹ کا رہ گیا نالے کے اردگرد تعمیرات کی گئیں ۔چند سال قبل حکومت نے تحقیقات کا آرڈر کیا کچھ کاروائی نہ ہوسکی ۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Tahir Naeem Malik195,362 просмотров • 23 дней назад

احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
Tahir Naeem Malik310,776 просмотров • 1 месяц назад

آج کی صحافت کا المیہ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عدیل ملک کی رائے ۔۔۔۔ Awais Saleem Adeel Malik
Tahir Naeem Malik59,514 просмотров • 2 месяцев назад

سٹلائٹ ٹاون راولپنڈی کی بربادی کی کہانی شہر کیسے برباد ہوتے ہیں جانئے ۔ رھائشی علاقہ کو کمرشل علاقہ میں تیزی سے تبدیل کیا جارھا ھے یہ وہ گلی ھے جہاں میری پیدائش ہوئی اس گلی بی بلاک میں پرویز رشید بیگم رضیہ خالد ان کے بیٹے جاوید خالد بیگم نجمہ حمید صاحبہ حمید صاحب والد محترم پروفیسر فتح محمد ملک اور کتنوں کے نام لکھوں رھتے تھے اب یہ علاقہ پراپرٹی ڈیلروں کے رحم و کرم پر ھے ۔ طاہر نعیم ملک #satellitetown
Tahir Naeem Malik24,044 просмотров • 2 месяцев назад

کھاریاں میں سرکاری اسکول پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی تصویر کا جھنڈا بادشاھت اور خوشامدانہ کلچر کی عکاسی کرتا افسوس تو سکول کی پرنسپل پر بھی ھے جس نے خوشامد کو ترقی کا زینہ قرار دیا ۔ Qamar Zaman Kaira Nadeem Afzal Chan
Tahir Naeem Malik43,809 просмотров • 11 месяцев назад

پیپلز پارٹی کے راھنما کامریڈ چوھدری منظور احمد کا نجکاری کے عمل پر تبصرہ ۔ Ch. Manzoor Ahmed Sabookh Syed | Journalist
Tahir Naeem Malik10,639 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки