Volunteer social media supporter of PTI 💚 Proud of my leader Imran Khan ✨ Follow me, all PTI warriors, and let’s raise our voices together! Team Imran
Shorts
ساری امت ایران کی مقروض ہوگئی ہے۔ ایران نے غزہ کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا بدلہ لے کر ہم سب کا دل جیت لیا ہے۔ یا اللہ پاک ایران کی مدد فرما اور ایران کو ہمیشہ سلامت رکھ۔ آمین ثم آمین