
Major Gen. Dr. Bilal Virk ® پنجابی
@TheVirkOfficial • 22,740 subscribers
PMLN 🐅
Shorts
Videos

سہیل آپھریدی سڑکیں بند کر کے ، ٹریفک روک کے کہتا رہا کہ میں نے اتنا مجمع اکٹھا کر لیا اور ۲۷ تاریخ کو اسلام آباد پہ حملہ آور ہوں گے اورپھر لاشوں پہ سیاست کریں گے لیکن دوسری طرف ایک مسٹر پتلو ہی کافی ہے جو بغیر کسی اطلاع کے سہیل آفریدی سے ذیادہ لوگ اکٹھے کر لیتا ہے 😎
Major Gen. Dr. Bilal Virk ® پنجابی52,095 次观看 • 13 天前
2:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پیرا فورس نے ریڑھی والے کو ۳۰ روپے کلو آلو بیچنے پہ پکڑ لیا لیکن ۔۔۔۔۔🤔 ایک بندہ منڈی سے ۲۰ روپے کلو آلو لے کے آ رہا ۵۰۰ اس نے کرایہ ادا کیا۔ آلو کی پہنچ اسے ۲۵ روپے کلو پڑی شاپر کا خرچہ بھی اس نے پلے سے کیا تو کیا اس کا ۳۰ روپے کلو آلو بیچنا ناجائز ہے ؟ 🤷♂️
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰95,821 次观看 • 6 个月前

پہلے یہ مانگنے والے صرف مکہ اور مدینہ تک محدود تھے۔ اب یہ سعودیہ کے ہر شہر میں پھیل گئے ہیں جدہ اور ریاض میں انہوں نے انی مچائی ہوئ میری ہر پاکستانی سے درخواست ہے کہ جو بھی پاکستانی مانگنے آئے اس کے ساتھ یہی سلوک کیا جائے 🤷♂️ یہ عادی لوگ ہیں اور پاکستان کو بدنام کر رہے 😡
Major Gen. Dr. Bilal Virk ® پنجابی187,417 次观看 • 1 年前
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
