
علمائے دیوبند میڈیا ™️
@Ulame_Deoband • 115,143 subscribers
Ulame Deoband Official Account (Ziaulislam)
Shorts
Videos
1:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سرتن سے جدا سرتن سے جدا
علمائے دیوبند میڈیا ™️221,729 görüntüleme • 10 ay önce
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک عصری تعلیمی ادارے کی استاد ایک معصوم بچی جو اسکول کے یونیفارم میں ہے پر تشدد کر رہی ہے۔ بچی چیختی چلاتی ہے اور پشتو زبان میں معافی کی التجا کرتی ہے، لیکن ظالم استاد کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ اگر غور کیا جائے تو سوچنے کی بات ہے کہ اگر ایسا واقعہ کسی دینی مدرسے میں پیش آتا تو انسانی ہمدردی کے نام پر بننے والی تنظیمیں اور میڈیا پورے ملک کو سر پر اٹھا لیتے۔ مگر چونکہ یہ واقعہ ایک عصری ادارے کا ہے، اس لیے ہر کوئی اسے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔ آپ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ اس واقعے کو اتنا اُجاگر کریں کہ یہ دبنے کے بجائے ایوانِ اقتدار تک پہنچے، تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر مضبوط مؤقف اختیار کریں اور آئندہ کسی کو بھی اس طرح کی درندگی کرنے کی جرات نہ ہو۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️186,182 görüntüleme • 8 ay önce
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ آج بلوچستان میں ہوا پر ھم نے ،9 مئی والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ ہماری ترجیحات دیکھیں 😥 DG ISPR
علمائے دیوبند میڈیا ™️237,094 görüntüleme • 1 yıl önce

پی ٹی آئی کوئی جماعت نہیں بلکہ فتنہ ہے ۔ پیر طریقت حضرت مولانا مفتی مسعود الحسن شاہ مسعودی صاحب۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️368,944 görüntüleme • 3 yıl önce

غزہ کی دردناک اذان مؤذن کی آواز بتا رہی ہے کہ سارے دروازے بند ہوچکے ہیں سوائے آسمان کے دروازے کے
علمائے دیوبند میڈیا ™️152,236 görüntüleme • 1 yıl önce

کوفہ والے پھر اپنے مہمان کی حفاظت نہ کر سکے #viralreelsfb
علمائے دیوبند میڈیا ™️196,155 görüntüleme • 1 yıl önce

مشن نور کی حقیقت پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨 حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔ تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️ اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨 جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔ 🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔ اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔ فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے
علمائے دیوبند میڈیا ™️85,843 görüntüleme • 10 ay önce

افغان طالبان کے شہزادے نے قائد محترم مولانا فضل الرحمن اور تقی عثمانی کا شکریہ ادا کیا
علمائے دیوبند میڈیا ™️39,083 görüntüleme • 4 ay önce

مجھے اس رائیلی جج کے سامنے دو دفعہ پیش کر دیا اس رائیل کہ جج نے مجھے بولا کہ اس فارم پر دستخط کرو
علمائے دیوبند میڈیا ™️64,792 görüntüleme • 9 ay önce

صرف ڈیڑھ منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنا سر کسی پکی دیوار سے جا کر ماریں کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں ۔میک اپ کا سامان بنانے والی کمپنی نے اپنا خوشبودار ایکسپائر کیمیکل لاہور میں ایک جگہ پھینکا اوپر سے بارش ہو گئی ۔آگے کیا ہؤا خود دیکھئے ۔صرف یہی کہوں گا ۔ اناللہ۔وانا الیہ رجعون ۔۔۔۔۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️40,876 görüntüleme • 6 ay önce