
علمائے دیوبند میڈیا ™️
@Ulame_Deoband • 114,676 subscribers
Ulame Deoband Official Account (Ziaulislam)
Shorts
Videos
1:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک عصری تعلیمی ادارے کی استاد ایک معصوم بچی جو اسکول کے یونیفارم میں ہے پر تشدد کر رہی ہے۔ بچی چیختی چلاتی ہے اور پشتو زبان میں معافی کی التجا کرتی ہے، لیکن ظالم استاد کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ اگر غور کیا جائے تو سوچنے کی بات ہے کہ اگر ایسا واقعہ کسی دینی مدرسے میں پیش آتا تو انسانی ہمدردی کے نام پر بننے والی تنظیمیں اور میڈیا پورے ملک کو سر پر اٹھا لیتے۔ مگر چونکہ یہ واقعہ ایک عصری ادارے کا ہے، اس لیے ہر کوئی اسے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔ آپ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ اس واقعے کو اتنا اُجاگر کریں کہ یہ دبنے کے بجائے ایوانِ اقتدار تک پہنچے، تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر مضبوط مؤقف اختیار کریں اور آئندہ کسی کو بھی اس طرح کی درندگی کرنے کی جرات نہ ہو۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️185,959 次观看 • 7 个月前
1:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مشن نور کی حقیقت پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨 حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔ تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️ اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨 جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔ 🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔ اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔ فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے
علمائے دیوبند میڈیا ™️85,816 次观看 • 8 个月前

لمحہ فکریہ اس ویڈیو میں افغانستان کے شیخ خماسی نے مختلف تعبیرات اور الفاظ کے ساتھ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ مرقدہ کی طرف کفر کی نسبت کی ہے۔ ویڈیو خود سنیں اور فیصلہ کریں۔ پاکستان کے علماء کرام کو اب بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ آج قائد جمعیت نے فرمایا تم میرے شیخ الحدیث کو شہید کرو اور میں تمہیں مجاھد کہوں؟
علمائے دیوبند میڈیا ™️12,520 次观看 • 28 天前

الحمدللہ کل بروز جمعرات آپ احباب کے مخلصانہ تعاون سے *کربلائے غزہ میں شہید شیخ ادریس صاحب رحمہ اللہ کے ایصالِ ثواب کے لیے* *قدس کے پیاسوں میں پانی کا ٹینکر تقسیم کیا گیا۔* اللہ تعالیٰ اس خدمت کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ، مغفرت اور بلندیٔ درجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️11,099 次观看 • 26 天前