
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)
@UmarJavaidJutt • 123,774 subscribers
Special Correspondent | SunoTV | Covered PTI & Imran Khan for over a decade | Ex-Express News,92 News,Dunya TV | Part of @TeenKaDera | Journalism is Heartbeat.
Shorts
Videos

حامد میر صاحب دیکھیں ریاست اپنے شہری کو کچل رہی ہے
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)336,451 просмотров • 3 лет назад

چوہدری اعجاز کی اہلیہ کی دردناک کہانی یاد ہے؟؟
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)56,644 просмотров • 1 год назад

جس کو اپنی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہو وہ لیڈر ایسے جواب دیتے ہیں۔۔
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)20,227 просмотров • 1 год назад

شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج یہ معصوم اور دیگر مریض آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔دل کھول کر شوکت خانم کینسر کو عطیات کیجیے۔30 سال سے اس قوم نے عمران خان اور شوکت خانم اسپتال پر بے مثال اعتماد کیا ہے انشاءاللہ موٹو گینگ کےپروپیگینڈے ہمیشہ کی طرح اُن کے لیے باعث زلالت ثابت ہوں گے۔!
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)21,891 просмотров • 1 год назад

میڈیا پر پابندیوں کے بعدعمران خان کی آواز سوشل میڈیا کے زریعے گھر گھر پہنچی۔8فروری کے انتخابات میں فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کی تاریخی جیت بھی سوشل میڈیا کے زریعے ممکن ہوئی جب پی ٹی آئی امیدواروں کو ملنے والے مضحکہ خیز انتخابی نشانات کو گھر گھر تک سوشل میڈیا کے زریعے پہنچایا گیا۔آج بھی سوشل میڈیا کا محور عمران خان ہے۔عمران خان کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو خراج تحسین۔۔!
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)16,252 просмотров • 1 год назад

بہت سے اسلامی ممالک کے سیاستدانوں اور وزرائے اعظم کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے کا موقع ملا، لیکن یہ اعزاز امت مسلمہ کے اس عظیم رہنما عمران احمد خان نیازی کو حاصل ہوا جنہوں نے دنیا کو یہ سمجھایا کہ ہم اپنے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی گہری محبت رکھتے ہیں کہ ان کی توہین ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔ اس کے بعد یہ عمران خان ہی تھے جنہوں نے اسلامو فوبیا کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ دنیا نے ان کا موقف تسلیم کیا اور اس کے نتیجے میں ایک قرارداد منظور کی گئی، جس کے بعد 15 مارچ کو پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)15,303 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки