
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)
@UmarJavaidJutt • 123,872 subscribers
Special Correspondent | SunoTV | Covered PTI & Imran Khan for over a decade | Ex-Express News,92 News,Dunya TV | Part of @TeenKaDera | Journalism is Heartbeat.
Shorts
Videos

حامد میر صاحب دیکھیں ریاست اپنے شہری کو کچل رہی ہے
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)336,537 views • 3 years ago

جیل ملن دی اجازت ہووے،عمران خان دی روٹی پکاونا چاہندا
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)193,494 views • 2 years ago

مخدوم خسرو بختیار ہیں جو ایک سال قبل عمران خان کو یہ کہ کر کہ وہ جدوجہد کی سیاست نہیں کر سکتے ملک سے چلے گئے تھے۔پارٹی تو جناب 9 اپریل 2022 کو ہی چھوڑ گئے تھے مگر جہاں آج کل جیل سے رہائی پی ٹی آئی چھوڑنے کی شرط پر مل رہی ہے وہاں یہ صاحب بہادر چھوڑی پارٹی کو دوبارہ چھوڑنے کے لیے جیل میں سے ایک خوبصورت تصویر جاری کرواتے ہیں تاکہ عوام کو یہ والی ویڈیو بنا کر عمران خان کو چھوڑنے کا کوئی جواز بنا سکیں۔ویسے بھائی صاحب ایک لمحہ بھی قید نہیں رہے ہیں یہ وہ اشرافیہ ہے جو وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہے مگر اب عوام کو سب معلوم ہو چکا ہے۔
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)133,455 views • 3 years ago

چوہدری اعجاز کی اہلیہ کی دردناک کہانی یاد ہے؟؟
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)56,756 views • 1 year ago

شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج یہ معصوم اور دیگر مریض آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔دل کھول کر شوکت خانم کینسر کو عطیات کیجیے۔30 سال سے اس قوم نے عمران خان اور شوکت خانم اسپتال پر بے مثال اعتماد کیا ہے انشاءاللہ موٹو گینگ کےپروپیگینڈے ہمیشہ کی طرح اُن کے لیے باعث زلالت ثابت ہوں گے۔!
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)21,893 views • 1 year ago

یہ ابھی ایک طرف سے آنے والا قافلہ ہے۔۔!!
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)24,045 views • 1 year ago