
Urdu News
@UrduNewsCom • 183,989 subscribers
Official Twitter account of Urdu News | Facebook: https://t.co/gwulBhvLiB | Instagram: urdunews_com | https://t.co/rISxURrkUV
Shorts
Videos

لاہور کی وہ مشہور دکان جہاں 64 سال سے صرف ٹھنڈے آم فروخت ہو رہے ہیں! 1962 سے قائم 'ہیرا ٹھنڈے آم' پورے پاکستان سے ایکسپورٹ کوالٹی کے مختلف آم منگواتے ہیں، پھر انہیں خاص طریقے سے ٹھنڈا کر کے ایسا ذائقہ پیش کرتے ہیں جس کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔
Urdu News37,604 görüntüleme • 27 gün önce

'کپڑے جلے ہوئے تھے، ان کی عزت بچانے کے لیے میں نے اپنے یونیفارم سے ان کو ڈھک دیا' کوئٹہ تیزاب حملہ: خاتون ڈاکٹر کو بچانے کی کوشش کرنے والا ہیرو عبدالرازق ترہ کئی گھر منتقل! عبدالرازق کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ دیکھیے زین الدین احمد کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو اس ویڈیو میں
Urdu News80,747 görüntüleme • 2 ay önce

صبح آٹھ بجے ایک گاڑی خاموشی سے ریلوے ٹریک کے قریب اُن گاڑیوں کے درمیان لا کر کھڑی کی گئی جہاں روزانہ معمول کے مطابق لوگ اپنی گاڑیاں پارک کرتے تھے… کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ چند لمحوں بعد یہاں ایسا دھماکہ ہوگا جو زمین میں گہرا گڑھا ڈال دے گا، ٹرین کی بوگی الٹ دے گا۔
Urdu News59,696 görüntüleme • 2 ay önce

’انڈیا کے 75 سے 80 لڑاکا طیارے لائن آف کنٹرول پر تھے، دونوں اطراف سے ایک گھنٹہ لڑائی ہوئی۔ پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف انڈیا کے انہی 5 طیاروں کو گرایا جنہوں نے حملہ کیا۔ اگر ہم رات کو پاک فضائیہ کو کھلی چھوٹ دیتے تو انڈیا کے 12 یا 15 طیارے گرے ہوتے۔‘
Urdu News185,607 görüntüleme • 1 yıl önce

’نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن‘، دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں ضلع لورالائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی جس میں ’لورالائی اولیوز‘ نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔ #oliveoil
Urdu News167,380 görüntüleme • 1 yıl önce

ملیے شیرین بانو رضوی سے جو این سی اے میں پڑھاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بزرگوں سے حیدرآبادی کھانوں کی ریسیپی سیکھ کر ریسٹورنٹ بنایا ہے جہاں وہ مصالحے اور کھانے خود تیار کرتی ہیں۔ انہوں نے یہاں اپنی پینٹنگز بھی رکھی ہیں اور خالص دیسی ماحول فراہم کر رہی ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
Urdu News31,676 görüntüleme • 4 ay önce

کنگ عبدالعزیز کمپلکس سے نئے غلاف کعبہ کو خصوصی گاڑی میں رکھا جارہا ہے
Urdu News39,408 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.







