
WE News
@WENewsPk • 27,282 subscribers
A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglish
Shorts
Videos

محسن نقوی نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب نہایت اچھے طریقے سے صوبہ چلایا۔ جتنی محنت انہوں نے پنجاب میں کی، آج اس سے 10 گنا زیادہ محنت کر رہے ہیں۔ لیکن اس تمام محنت کے باوجود، جب بھی میری ان سے بات ہوتی ہے تو انہیں اس بات کا ملال رہتا ہے کہ وہ بطور وزیراعلیٰ صوبے کو اتنا وقت نہیں دے سکے جتنا دینا چاہتے تھے، کیونکہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے۔ بزنس مین میاں عامر
WE News47,100 Aufrufe • vor 11 Tagen

مریم نواز کی بات پر عظمیٰ بخاری ہنس پڑیں! ’’آئی جی صاحب! آپ راستہ ہموار کریں، میں چاہتی ہوں کہ پنجاب کی اگلی آئی جی ایک خاتون ہو۔‘‘ عظمیٰ! آپ کیوں ہنس رہی ہیں؟ اگر ایک خاتون پنجاب کی پہلی وزیراعلیٰ اور چیف جسٹس بن سکتی ہے تو کیا آئی جی نہیں بن سکتی؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
WE News46,928 Aufrufe • vor 11 Tagen

میں نے ایران کے وزیر خارجہ عراقچی کی چند دن پہلے گفتگو سنی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ایران آنکھ کے بدلے آنکھ کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔ پر کیا آپ جانتے ہیں کہ صدر ٹرمپ آنکھ کے بدلے سر کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں اور جو کچھ ایران نے کیا ہے، وہ اس کا خمیازہ روزانہ کی بنیاد پر بھگت رہا ہے۔ ایران نے ہر ملک کے ذریعے "ڈیل" (امن معاہدے) کا پیغام بھیجا کہ اب ان کے پاس ایسا ملک نہیں رہا جس کے ذریعے وہ یہ پیغام دوبارہ بھیج سکیں۔ مارکو روبیو
WE News35,243 Aufrufe • vor 18 Tagen

1947ء میں ہم مہاجر ہو کر آئے تھے، اپنے ساتھ کچھ بھی نہیں لائے تھے، لیکن پنجاب کے لوگوں نے اپنے سینے کھول دیے اور ہمیں سینے سے لگا لیا۔ ہم یہاں سے رکنِ قومی اسمبلی بنتے ہیں، وزیراعلیٰ بنتے ہیں، بار بار بنتے ہیں۔ اب پنجابی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ پاکستانی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ خواجہ سعد رفیق
WE News58,538 Aufrufe • vor 1 Monat

ہر سال قرضہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آپ 14 سے 16 گھنٹے کام کرنے والا وزیراعظم بھی لے آئیں، جو مرضی کر لیں، جب تک اس سسٹم کو ری سیٹ نہیں کریں گے، کچھ ٹھیک نہیں ہوگا۔ تمام سیاسی ،جماعتیوں کو ایک کمرے میں بیٹھنا پڑے گا۔ ان کو نئے یونٹس بنانے سے لے کر ملک کا ایک ایک مسئلہ حل کرنا پڑے گا۔ جب تک یہ اکٹھے نہیں بیٹھیں گے، یہ ملک اسی حالت میں رہے گا، محسن نقوی
WE News20,206 Aufrufe • vor 11 Tagen

ہر جگہ سے مجھے شکایت آتی ہے کہ نفری نہیں ہے۔ 7 لاکھ پولیس اہلکار ہوتے ہوئے بھی کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس نفری نہیں ہے۔ 2 ہزار سی سی ڈی اہلکاروں نے پورے پنجاب میں امن و امان قائم کر دیا ہے تو باقی کے 6 لاکھ 98 ہزار کیا کر رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ مریم نواز کی پولیس اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گفتگو
WE News221,111 Aufrufe • vor 5 Monaten

گوگل میپس صرف راستہ نہیں بتاتا!وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں!گوگل میپس کی مکمل گائیڈ! اس ویڈیو میں
WE News53,079 Aufrufe • vor 1 Monat

بلاول بھٹو نے فرمایا کہ ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے کہ الیکشن مسلم لیگ (ن) جیتے گی۔ بلاول صاحب، میں آپ کو سمجھانا چاہتی ہوں اور یہ بتانا چاہتی ہوں کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی، الیکشن کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان میں عوام نے آپ کے حق میں فیصلہ دیا تو مسلم لیگ (ن) نے اسے قبول کیا۔ وہاں آپ جیتے تو دھاندلی نہیں ہوئی، لیکن کشمیر میں ہار گئے تو دھاندلی ہو گئی؟ کشمیر میں آپ کے جلسے خالی تھے، عوام آپ کے ساتھ نہیں تھی۔ آپ کو اپنے بیانیے پر محنت کرنی چاہیے تھی۔ آپ کے پاس کشمیر کے عوام کے لیے نہ کوئی پروگرام تھا اور نہ ہی کوئی کارکردگی تھی۔مریم نواز شریف
WE News18,902 Aufrufe • vor 13 Tagen

جب رشتے سے انکار ہو گیا تو پھر ثاقب سے کئی ملین روپے کی چیزیں لینے کی کیا ضرورت تھی؟ رشتے سے انکار اس لیے ہوا کیونکہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ سے اپنی پہلی شادی چھپائی ہوئی تھی، جو بدقسمتی سے کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ یہ وہ بات تھی جو 3 سے 4 سال تک ثاقب سے چھپائی گئی۔ جب یہ معاملہ سامنے آیا تو رشتے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، میاں علی اشفاق (وکیل ایم پی اے ثاقب چدھڑ)
WE News87,037 Aufrufe • vor 2 Monaten

میں نے پنجاب اور وقاق میں جتنے ادارے بھی دیکھے ہیں سی ڈی اے سے مشکل ادارہ کوئی نہیں ہے اگر ہم سی ڈی اے کو ٹھیک نہ کر سکے تو ہم ناکام ہیں اتنا تو ہمیں بھی پتا ہے کہ اگر سی ڈی اے میں مجھے بھی کوئی کام ہے تو مجھے بھی 10 لاکھ دینے پڑیں گے تو ہی کام ٹھیک ہوگا ، محسن نقوی
WE News105,217 Aufrufe • vor 3 Monaten

عجیب عجیب جماعتوں کو اس دفعہ گلگت بلتستان بھیجا گیا ہے، جن کا نہ کوئی نام ہے اور نہ ہی کوئی پہچان۔ انہوں نے کبھی جی بی دیکھا ہی نہیں ، ان کے کیمپ خالی ہیں۔ پیسہ تو ان کے پاس بہت ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے لاہور میں چلتا ہے ویسے ہی یہاں بھی چلے گا، یعنی "پیسہ پھینک، تماشا دیکھ مگر یہ ان کی غلط فہمی ہے، کیونکہ یہ گلگت بلتستان ہے۔ یہاں کے لوگ بکنے والے نہیں ہیں ، بلاول بھٹو
WE News63,058 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان میں آنے والے غیر ملکیوں کو دیئے جانے والے پروٹوکول کے مناظر، فل پروف سیکیورٹی !!
WE News91,989 Aufrufe • vor 4 Monaten

حکومت نے ایسی حماقت کی ہے جس کا بندہ سوچ بھی نہیں سکتا، اور قومی اسمبلی سے یہ بل پاس بھی ہوگیا۔ کیا یہ کوئی عوام دوست حکومت ہے؟ اگر ایک بندے نے ساری زندگی محنت کرکے ایک مکان بنایا ہو اور وہ کسی ٹیک کمپنی کو پسند آ جائے تو وہ کہے گی کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، یہ جگہ چھوڑو، اور اگر آپ نے منع کیا تو جرمانہ بھی ہوگا۔اس طرح تو غیر ملکی سامراجی طاقتیں جب کسی ملک پر قبضہ کرتے ہیں تو یہی کرتے ہیں، لوگوں سے ان کی زمین چھین لیتے ہیں۔ ہمیں ٹیک کمپنیز کی صورت میں ایک نئی ایسٹ انڈیا کمپنی دی جا رہی ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہ تو اللہ تعالیٰ ان کی زندگی دراز کرے کہ سینیٹر پلوشہ خان نے اس کو پکڑ لیا ورنہ پتا نہیں کیا ہوتا، نصرت جاوید Nusrat Javeed
WE News42,363 Aufrufe • vor 1 Monat