
WE News
@WENewsPk • 28,421 subscribers
قومی و بین الاقوامی واقعات کی جامع اور بروقت خبروں کے لیے ایک معتبر ذریعہ۔ @WENewsenglish :English stories
Shorts
Videos

اس ملک کی سب سے بڑی "Deep State" میں بیوروکریسی کو مانتا ہوں۔ جمہوریت تو بہت کمزور ہے، بیوروکریسی نے مارشل لا کو بھی ناکام کر دیا ہے۔ ایک ایک بیوروکریٹ چھ، چھ مہینے پالیسی نہیں چلنے دیتا، کیونکہ اس کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں اور کوئی جواب دہی بھی نہیں ہے۔ جب تک بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں آئیں گی، آپ جو مرضی نظام بنا لیں، وہ نہیں چلے گا۔ سینئر صحافی محمد مالک Mohammad Malick
WE News86,748 次观看 • 23 天前

مجھے بہت کچھ کہا گیا کہ میں اپنے ذاتی کام کے لیے سرکاری جہاز پر گئی، لیکن پونے 3 کروڑ روپے میں نے اپنی جیب سے ادا کیے۔ سرکاری جہاز کا کرایہ، پٹرول اور پارکنگ کے اخراجات اپنی جیب سے دیے، پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ جہاں بھی ہو، چھٹی پر نہیں ہوتا۔ میں تو جہاز میں بھی کام کرتی ہوں۔مریم نواز شریف
WE News194,100 次观看 • 1 个月前

ہم نے بہت سے غلط فیصلے کیے تھے، ان میں سے ایک اسمبلیاں توڑنے کا تھا، جس کا ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ اسمبلیاں توڑنے کی بات شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں ڈالی تھی، جس کی سب نے مخالفت کی تھی۔ بعد میں فواد چوہدری نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کی تھی،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان Mahmood Khan Lehaz Ali Ch Fawad Hussain
WE News160,955 次观看 • 1 个月前

عمران خان کے جیل میں کھانے کا مینیو باقاعدہ شائع ہوا۔ درجۂ حرارت 7 سے 8 ڈگری تھا۔ مجھے جیل میں صرف ایک کمبل دیا گیا، پھر مجھ پر رحم کیا گیا اور دوسرا کمبل دیا گیا۔ شہباز شریف کو جب پتا چلا کہ میرے یہ حالات ہیں تو انہوں نے مجھے ایک کمبل بھیجا۔ہم جیل کا کھانا کھایا کرتے تھے، شہباز شریف کبھی چوری چھپے مجھے کھانا بھجوا دیا کرتے تھے۔ یہ ان کا ہمارے ساتھ رویہ تھا، آج یہ اپنا ماضی کیوں بھول جاتے ہیں؟ خواجہ آصف
WE News62,655 次观看 • 1 个月前

53 رکنی ایوان میں دو تہائی اکثریت کے لیے 36 نشستوں کی ضرورت ہے۔ اگر 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) مزید 3 نشستیں حاصل کر لیتی ہے، تو اسے دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر کے حالات کی اصلاح کے لیے ایک مضبوط اور بااختیار حکومت کی ضرورت ہے۔ ہم کشمیری عوام کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، رانا ثنااللہ
WE News111,342 次观看 • 2 个月前

بلوچستان میں پنجابی مزدوروں سمیت کسی بھی بے گناہ انسان کا قتل قابلِ مذمت ہے، مگر صرف مذمت کافی نہیں۔ اصل ضرورت یہ ہے کہ نفرت اور تشدد کی وجوہات کو سمجھ کر سنجیدہ مکالمے کے ذریعے مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جائے، تاکہ پاکستان کا ہر صوبہ ہر شہری کے لیے محفوظ ہو۔ سابق سینیٹر ثنااللہ بلوچ Sana Ullah BALOCH Faisal Kamal Pasha
WE News51,929 次观看 • 1 个月前