
Waseem Abbasi
@Wabbasi007 • 442,723 subscribers
Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal
Shorts
Videos

بریکنگ: وزیراعظم نے پمز کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر سمیت متعدد افسران کو برطرف کر دیا۔ وزیرِ اعظم کی کمیٹی کی جانب سے نشاندہی کردہ ذمہ داران کے خلاف نہ صرف ڈیپارٹمٹل کاروائی بلکہ فوجداری (کریمینل کوڈ) قوانین کے تحت کاروائی کرنے کی خصوصی ہدایت. پمز کے ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر، جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائیریکٹرز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور چوہدری ڈاکٹر اویس علی شاہ، نیونیٹل ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ ریاض، سینئیر رجسٹرار ڈاکٹر نغم، ڈاکٹر نوشیلہ امجد، اسسٹنٹ ڈائیریکٹر سیکیورٹی پمز محمد عثمان، سی ڈی اے کے ایمرجنسی سروس کے ڈی جی ڈاکٹر عبدالرحمن ان آٹھ لوگوں میں شامل. وزیرِ اعظم کی بلا امتیاز فوجداری کاورائی کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی پر مامور کمپنی اور اسکے عہدیداران کے خلاف کاروائی کی بھی منظوری. وزیرِ اعظم کی اپنی جان کی پراہ کئے بغیر بچے کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت دینے کی منظوری. وزیرِ اعظم کی وارڈ میں موجود ایک نرس اور خاتون گارڈ کو او ایس ڈی بنا کر مزید تحقیقات کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی ڈاکٹر محمد سلمان، سی ای او- این آئی ایچ (NIH) کو پمنز کا ایکٹنگ ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر تعینات کرنے کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی جن لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے انکی جگہ نئے لوگوں کی فوری اور یکمشت تعیناتی کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کو فوری طور پر پبلک کرنے کی ہدایت، رپورٹ کچھ ہی دیر میں وزارت قومی صحت کی ویپ سائیٹ پر آویزاں کر دی جائیگی. مجرمانہ غفلت کے مرتکب لوگ کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں. وزیرِ اعظم اس واقعے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. وزیرِ اعظم معصوم بچوں کی موت ایک ایسا اندوہناک واقعہ ہے جس پر پوری قوم غمگین ہے. وزیرِ اعظم بچوں کے والدین کے ساتھ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں ہیں. وزیرِ اعظم واقعے کے ذمہ داران کو مثالی سزا دلوائی جائیگی تاکہ دوبارہ کسی کی مجرمانہ عفلت سے کسی ماں سے اسکا لخت جگر جدا نہ ہوا. وزیرِ اعظم اجلاس کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی. تقریباً دو منٹ پر محیط واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی اجلاس میں چلائی گئی. ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا پمز میں آتشزدگی یا ہنگامی صورتحال کے حوالے سے کوئی تفصیلی ایس او پیز یا ٹریننگ موجود نہیں. پمز کے 13 ایس اوپیز میں صرف دو ذیلی سیکشنز میں آگ یا ہنگامی صورتحال کا تذکرہ پایا گیا. بریفنگ واقعے کے وقت سپر وائزری اسٹاف ڈیوٹی پر موجود نہ تھا. بریفنگ واقعے کے وقت دو نرسیں، ایک خاتون گارڈ اور ہاؤس آفیسر وارڈ میں موجود تھے. بریفنگ آگ لگنے اور پورا وارڈ جلنے میں صرف دو منٹ کا مختصر وقت لگا. بریفنگ ایک نرس نے وارڈ میں اگ پھیلنے سے پہلے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایک بچے کی جان بچائی. بریفنگ آگ لگنے کے 6 منٹ بعد ایمرجنسی سروسز کو کال گئی جبکہ پہلا ایمرجنسی ریسپانس اس کے 15 منٹ بعد پہنچا. بریفنگ صرف ایک ماہ پہلے جولائی میں پمز کے نرسنگ ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا، جس کے بعد بھی ہسپتال میں حفاظتی اقدامات پر سنجیدہ اقدامات نہیں لئے گئے. بریفنگ وارڈ میں کوئی فائر الارم، سپرنکلر سسٹم موجود نہ تھا. بریفنگ نیو نیٹل وارڈ میں ڈبلیو ایچ او کے اس حوالے سے تمام تر قوائد کی خلاف ورزی پائی گئی. بریفنگ ہسپتال میں آگ جیسی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے کوئی افسر موجود نہیں، اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی. بریفنگ اجلاس کو ہسپتال کی خستہ حالت اور بد انتظامی پر بھی بریفنگ دی گئی. وزیرِ اعظم کا تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ شاہد خان اور تمام ارکان کا شکریہ. وزیرِ اعظم کی تحقیقات کو مکمل کرکے مزید تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت. اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، سید مصطفی کمال، کمیٹی کے سربراہ شاہد خان، ارکان بیرسٹر نبیل اعوان، میجر جنرل (ر) خورشید اترا، اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.
Waseem Abbasi40,139 views • 11 days ago

Prince Rahim Agha Khan being welcomed by his Ismaili community in a grand ceremony held in Hunza..
Waseem Abbasi291,164 views • 3 months ago

یہ تو میرے بڑے فقیر قسم کے، شریف قسم کے شہباز شریف کی حکومت ہے۔جب جنرل مشرف کی حکومت تھی تو ہم ان کی پالیسی کے مقابلے میں میدان میں نہیں آئے تھے؟ ہم ایوب خان کے خلاف میدان میں آئے ہیں، ہم جنرل ضیاء الحق کے خلاف میدان میں آئے ہیں، ہم جیلوں میں رہے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ جو کہیں اور جس طرح کی ترجیحات طے کریں اور ہم آمنا و سلمنا کہیں، نہیں، ایسا نہیں ہے مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب
Waseem Abbasi18,811 views • 9 days ago

بریکنگ: کمشیر اجتجاج ختم ہونے کا امکان۔ لانگ مارچ موخر " ہم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پرسوں ایک خط لکھا تھا کہ آزاد کشمیر کے معاملے میں آپ مداخلت کریں ۔ پھر ہنگامی طور پر اوورسیز پاکستانی سید قمر رضا کے زریعے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکی سے خط کا جواب آیا ہے کہ آپ چند دن صبر کریں آپ کے معاملات خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ نیک نیتی سے کہہ رہے ہیں اس لیے انتطار کریں گے۔ ابھی تفصیلات نہِِیں بتا سکتے"۔ جواینٹ ایکشن کمیٹی کا کور ممبر سردار عمر نذیر کا روالاکوٹ دھرنے سے خطاب
Waseem Abbasi95,207 views • 1 month ago

This man really deserves all the respect from Pakistan..True friend of a country for generations. Pakistan Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif hosted breakfast in the honor of Prince Rahim Agha Khan after President hosted a dinner in his honor last night..
Waseem Abbasi160,225 views • 3 months ago

ماشااللہ عمران خان فٹ تھے ۔۔ بلڈ پریشر 120/80 تھا۔ عظمی خان کی تصدیق
Waseem Abbasi30,176 views • 19 days ago

سوال: اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے مولانا فضل الرحمن : یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔
Waseem Abbasi166,193 views • 5 months ago