Waseem Abbasi's banner
Waseem Abbasi's profile picture

Waseem Abbasi

@Wabbasi007442,689 subscribers

Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal

Shorts

A view of Pakistani capital Islamabad today? Which other capital has such beauty?

A view of Pakistani capital Islamabad today? Which other capital has such beauty?

89,742 views

بریکنگ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کمیٹی کا اعلان عید الفطر بروز ہفتہ کو ہوگی۔اب تو سب مان جاو بھائی عید ایک ساتھ منانی ہے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی طویل عرصے سے بیمار ہے، بستر پر ہے، ان کی جگہ مولانا خیرالبشر صدارت کر رہے تھے۔

225,362 views

اسلام آباد شفٹ ہونے کے بعد اسلام آباد میں پاکستان کے سپر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی پہلی تقریب میں شرکت۔۔ دینی دنیوی تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ضروری ہے۔ شاہد آفریدی کا خطاب

اسلام آباد شفٹ ہونے کے بعد اسلام آباد میں پاکستان کے سپر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی پہلی تقریب میں شرکت۔۔ دینی دنیوی تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ضروری ہے۔ شاہد آفریدی کا خطاب

109,551 views

لوگ پاک فوج پر صدقے واری ہو رہے ہیں۔۔ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص

لوگ پاک فوج پر صدقے واری ہو رہے ہیں۔۔ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص

348,210 views

عمران خان اکیلا مجرم نہیں تھا بلکہ اس کو لانے والے زیادہ بڑے مجرم تھے : نواز شریف

عمران خان اکیلا مجرم نہیں تھا بلکہ اس کو لانے والے زیادہ بڑے مجرم تھے : نواز شریف

213,827 views

آئی ایٹ پریڈ کی وجہ سے اس دفعہ عوام کی بڑی تعداد جشن آزادی منانے سے محروم ہو گئی۔۔ سیرینا چوک بند ہے اور روال ڈیم اور پارک روڈ پر ٹریفک جام بچے بڑے مایوس واپس جا رہے ہیں۔ پریڈ کو چودہ اگسٹ کو رکھنا چاہیے تیرہ اگست عوام کو celeberate کرنے دیں۔۔

16,991 views

برئکنگ: رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی ۔

257,023 views

ممتاز اینکر اور کالم نگار جاوید چوہدری صاحب کے نئے سفرکے لیے بہت ساری نیک تمنائیں۔۔

ممتاز اینکر اور کالم نگار جاوید چوہدری صاحب کے نئے سفرکے لیے بہت ساری نیک تمنائیں۔۔

21,979 views

Pakistan and Bangladesh showing what brothers should do outside the field..

Pakistan and Bangladesh showing what brothers should do outside the field..

145,254 views

بریکنگ: عمران خان کی گرفتاری کے وقت دروازہ آہستہ سے کھلا ' کڑیں یں یں' کرکے۔۔ جاوید چوہدری کی تہلکہ خیز ایکسکلوسیو

بریکنگ: عمران خان کی گرفتاری کے وقت دروازہ آہستہ سے کھلا ' کڑیں یں یں' کرکے۔۔ جاوید چوہدری کی تہلکہ خیز ایکسکلوسیو

373,087 views

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات ۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود۔ کیا اچھی خبر آئے گی؟

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات ۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود۔ کیا اچھی خبر آئے گی؟

75,080 views

ایف ٹین میں باحجاب خواتین کو سگریٹ پیش کرنے والے چینی شہری نے سافٹ وئر اپ ڈیٹ کے بعد معافی مانگ لی۔۔ امید ہے چینی زبان میں مزید گالیاں نہیں دے رہا۔

ایف ٹین میں باحجاب خواتین کو سگریٹ پیش کرنے والے چینی شہری نے سافٹ وئر اپ ڈیٹ کے بعد معافی مانگ لی۔۔ امید ہے چینی زبان میں مزید گالیاں نہیں دے رہا۔

63,687 views

سوچیں کراچی ائرپورٹ سے نکلتے ہی آپ کو اس طرح کا ویلکم ملے۔۔۔ کون زمہ دار ہے؟

سوچیں کراچی ائرپورٹ سے نکلتے ہی آپ کو اس طرح کا ویلکم ملے۔۔۔ کون زمہ دار ہے؟

86,021 views

اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار کی تعمیر پر کام شروع۔۔ سی ڈی اے نے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دے دیا۔۔ یادگار کی تھیم قرآن کریم کی آیت "بنیان مرصوص" سے لیُ گئی ہے۔

اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار کی تعمیر پر کام شروع۔۔ سی ڈی اے نے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دے دیا۔۔ یادگار کی تھیم قرآن کریم کی آیت "بنیان مرصوص" سے لیُ گئی ہے۔

81,710 views

ہمارے دوست صحافی شہروز جو پی ٹی آئی کے حامی ہیں اس دفعہ بسنت کے بعد بالکل بدل گئے ہیں۔ کہتے ہیں اٹھائیس سالہ زندگی میں ایسا خوش لاہور نہیں دیکھا۔اور حیرت انگیز طور پر مریم نواز کے فین بن گئے ہیں۔ Shehroz Azhar Maryam Nawaz Sharif

50,656 views

اسلام آباد کی خوبصورت ٹریل تھری۔۔ گرمیوں میں بھی ٹھنڈک اور قدرتی مناظر سے بھرپور۔۔

اسلام آباد کی خوبصورت ٹریل تھری۔۔ گرمیوں میں بھی ٹھنڈک اور قدرتی مناظر سے بھرپور۔۔

13,265 views

کشمیر واقعہ ۔انڈین میڈیا

کشمیر واقعہ ۔انڈین میڈیا

98,074 views

یہی زبان سمجھتا ہے انڈیا ۔۔ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہارا سانس بند کر دیں گے ۔۔ اس بیان کے بعد انڈیا میں بہت چرچا ہو رہا ہے مگر مودی کے بیانات اتنے متکبرانہ اور ظالمانہ تھے اس کا جواب ایسا ہی ضروری تھا۔

89,761 views

نامزد وزیراعلئ مریم نواز پنجاب اسمبلی حلف برداری کے موقع پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر ساتھ لائیں۔ متعدد دیگر ن لیگی ارکان بھی نواز شریف کی تصویریں لائیں۔

نامزد وزیراعلئ مریم نواز پنجاب اسمبلی حلف برداری کے موقع پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر ساتھ لائیں۔ متعدد دیگر ن لیگی ارکان بھی نواز شریف کی تصویریں لائیں۔

153,300 views

سپین کے گول پر اسلام آباد میں ڈی چوک میں ماحول۔۔۔

سپین کے گول پر اسلام آباد میں ڈی چوک میں ماحول۔۔۔

14,075 views

Videos

Wabbasi007's profile picture

بریکنگ: وزیراعظم نے پمز کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر سمیت متعدد افسران کو برطرف کر دیا۔ وزیرِ اعظم کی کمیٹی کی جانب سے نشاندہی کردہ ذمہ داران کے خلاف نہ صرف ڈیپارٹمٹل کاروائی بلکہ فوجداری (کریمینل کوڈ) قوانین کے تحت کاروائی کرنے کی خصوصی ہدایت. پمز کے ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر، جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائیریکٹرز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور چوہدری ڈاکٹر اویس علی شاہ، نیونیٹل ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ ریاض، سینئیر رجسٹرار ڈاکٹر نغم، ڈاکٹر نوشیلہ امجد، اسسٹنٹ ڈائیریکٹر سیکیورٹی پمز محمد عثمان، سی ڈی اے کے ایمرجنسی سروس کے ڈی جی ڈاکٹر عبدالرحمن ان آٹھ لوگوں میں شامل. وزیرِ اعظم کی بلا امتیاز فوجداری کاورائی کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی پر مامور کمپنی اور اسکے عہدیداران کے خلاف کاروائی کی بھی منظوری. وزیرِ اعظم کی اپنی جان کی پراہ کئے بغیر بچے کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت دینے کی منظوری. وزیرِ اعظم کی وارڈ میں موجود ایک نرس اور خاتون گارڈ کو او ایس ڈی بنا کر مزید تحقیقات کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی ڈاکٹر محمد سلمان، سی ای او- این آئی ایچ (NIH) کو پمنز کا ایکٹنگ ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر تعینات کرنے کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی جن لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے انکی جگہ نئے لوگوں کی فوری اور یکمشت تعیناتی کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کو فوری طور پر پبلک کرنے کی ہدایت، رپورٹ کچھ ہی دیر میں وزارت قومی صحت کی ویپ سائیٹ پر آویزاں کر دی جائیگی. مجرمانہ غفلت کے مرتکب لوگ کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں. وزیرِ اعظم اس واقعے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. وزیرِ اعظم معصوم بچوں کی موت ایک ایسا اندوہناک واقعہ ہے جس پر پوری قوم غمگین ہے. وزیرِ اعظم بچوں کے والدین کے ساتھ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں ہیں. وزیرِ اعظم واقعے کے ذمہ داران کو مثالی سزا دلوائی جائیگی تاکہ دوبارہ کسی کی مجرمانہ عفلت سے کسی ماں سے اسکا لخت جگر جدا نہ ہوا. وزیرِ اعظم اجلاس کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی. تقریباً دو منٹ پر محیط واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی اجلاس میں چلائی گئی. ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا پمز میں آتشزدگی یا ہنگامی صورتحال کے حوالے سے کوئی تفصیلی ایس او پیز یا ٹریننگ موجود نہیں. پمز کے 13 ایس اوپیز میں صرف دو ذیلی سیکشنز میں آگ یا ہنگامی صورتحال کا تذکرہ پایا گیا. بریفنگ واقعے کے وقت سپر وائزری اسٹاف ڈیوٹی پر موجود نہ تھا. بریفنگ واقعے کے وقت دو نرسیں، ایک خاتون گارڈ اور ہاؤس آفیسر وارڈ میں موجود تھے. بریفنگ آگ لگنے اور پورا وارڈ جلنے میں صرف دو منٹ کا مختصر وقت لگا. بریفنگ ایک نرس نے وارڈ میں اگ پھیلنے سے پہلے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایک بچے کی جان بچائی. بریفنگ آگ لگنے کے 6 منٹ بعد ایمرجنسی سروسز کو کال گئی جبکہ پہلا ایمرجنسی ریسپانس اس کے 15 منٹ بعد پہنچا. بریفنگ صرف ایک ماہ پہلے جولائی میں پمز کے نرسنگ ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا، جس کے بعد بھی ہسپتال میں حفاظتی اقدامات پر سنجیدہ اقدامات نہیں لئے گئے. بریفنگ وارڈ میں کوئی فائر الارم، سپرنکلر سسٹم موجود نہ تھا. بریفنگ نیو نیٹل وارڈ میں ڈبلیو ایچ او کے اس حوالے سے تمام تر قوائد کی خلاف ورزی پائی گئی. بریفنگ ہسپتال میں آگ جیسی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے کوئی افسر موجود نہیں، اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی. بریفنگ اجلاس کو ہسپتال کی خستہ حالت اور بد انتظامی پر بھی بریفنگ دی گئی. وزیرِ اعظم کا تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ شاہد خان اور تمام ارکان کا شکریہ. وزیرِ اعظم کی تحقیقات کو مکمل کرکے مزید تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت. اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، سید مصطفی کمال، کمیٹی کے سربراہ شاہد خان، ارکان بیرسٹر نبیل اعوان، میجر جنرل (ر) خورشید اترا، اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

Waseem Abbasi

40,139 views • 4 days ago