
Waseem Abbasi
@Wabbasi007 • 443,039 subscribers
Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal
Shorts
Videos

سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت کا سن کر مقتولہ کئ والدہ فرزانہ پھوٹ پھوٹ کر کمرہ عدالت میں رو پڑی۔ مجھے انصاف مل گیا مگر آج میری بیٹی یاد آرہی ہے۔ باپ سید یوسف حسن کہتے ہیں میں چاہتا ہوں سب کی بیٹیاں محفوظ ہوں اس لیے کیس لڑا ہوں۔۔
Waseem Abbasi367,799 görüntüleme • 5 ay önce

Prince Rahim Agha Khan being welcomed by his Ismaili community in a grand ceremony held in Hunza..
Waseem Abbasi291,788 görüntüleme • 5 ay önce

China’s response to India.. We are Iron-clade brothers with Pakistan.. Wow that’s true friendship 🇨🇳❤️🇵🇰
Waseem Abbasi897,086 görüntüleme • 1 yıl önce

This man really deserves all the respect from Pakistan..True friend of a country for generations. Pakistan Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif hosted breakfast in the honor of Prince Rahim Agha Khan after President hosted a dinner in his honor last night..
Waseem Abbasi160,225 görüntüleme • 5 ay önce

بریکنگ: کمشیر اجتجاج ختم ہونے کا امکان۔ لانگ مارچ موخر " ہم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پرسوں ایک خط لکھا تھا کہ آزاد کشمیر کے معاملے میں آپ مداخلت کریں ۔ پھر ہنگامی طور پر اوورسیز پاکستانی سید قمر رضا کے زریعے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکی سے خط کا جواب آیا ہے کہ آپ چند دن صبر کریں آپ کے معاملات خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ نیک نیتی سے کہہ رہے ہیں اس لیے انتطار کریں گے۔ ابھی تفصیلات نہِِیں بتا سکتے"۔ جواینٹ ایکشن کمیٹی کا کور ممبر سردار عمر نذیر کا روالاکوٹ دھرنے سے خطاب
Waseem Abbasi95,207 görüntüleme • 3 ay önce

This is how Farhan celeberated his 50 against India to pay tribute to Pakistan armed forces..
Waseem Abbasi313,076 görüntüleme • 1 yıl önce

سوال: اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے مولانا فضل الرحمن : یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔
Waseem Abbasi166,193 görüntüleme • 6 ay önce

گزشتہ رات معرکہ حق تقریب سے واپسی پر پاکستانی سپورٹس اور شوبز کے ستاروں کے ساتھ یادگار پاکستان سے پاک چائنہ سنٹر تک کا سفر۔ ہمایوں سعید سچ میں بھی کافی زندہ دل ہیں۔ کنڈیکٹر کی طرح پاک چائنہ پاک چائنہ کی آوازیں لگانا شروع کر دئے جس سے محفل کشت زعفران بن گئی۔۔
Waseem Abbasi119,221 görüntüleme • 5 ay önce