مسٹر پاکستانی🕊️'s banner
مسٹر پاکستانی🕊️'s profile picture

مسٹر پاکستانی🕊️

@Waja__Baloch19,154 subscribers

Independent analysis on Balochistan’s security, rights & information warfare.

Shorts

دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر نوتکان دشتی نے دشت سے 2 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر انکو ایران لے کر چلا گیا۔ خدشہ یہی ہے ان لڑکیوں کو کسی دہشتگردانہ کاروائی میں استعمال کیا جائیگا۔ #مسٹر_پاکستانی

Sensitive content

193,615 просмотров

اڑے گوادر کا نمائندہ اس ویڈیو کے متعلق آپ کیا رائے رکھتے ہو؟ ہم نے کبھی نہیں دیکھا تھا کہ تم دہشتگردوں کے ان عمل کے خلاف گرم جوشی دکھاو جہاں وہ خواتین کو استعمال کرتے ہیں۔ مولانا صاحب آپکے گوادر سے 6 لڑکیاں دہشتگرد تنظیموں کی صفوں میں گئی ہیں وہاں کیوں تمھارا خون جوش نہیں مارتا ہے؟ یہ جو عزت والا بیانیہ ہے اسے کسی کاغذ میں لپیٹ کر اپنی تشریف میں ڈال دیجیئے، بہت دیکھ لیا تم لوگ کتنے بڑے غیرت مند ہو، اپنی لڑکیوں کو کنٹرول نہیں کرسکتے ہو اور دعوی کرتے ہو ہم عزت والے ہیں۔ تم اتنے بڑے غیرت مند ہوتے تو سب سے پہلے دہشتگرد تنظیموں کے خلاف نکلتے جنہوں نے خواتین کو جنگ کے میدان میں شامل کردیا ہے۔ #Balochistan

11,636 просмотров

تقریبا 30 مارچ 2026 کو جھل مگسی میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا، اس حملے کی ویڈیو شائع کی، جس میں ایک دہشتگرد قدوس قمبرانی عرف سکندر یہ کہہ رہا تھا، فوجیوں دیکھو! آئندہ بلوچستان آنے کی غلطی بھی مت کرنا۔ قدوس قمبرانی عرف سکندر کے اس بیان کے بعد محض 3 مہینے بعد سکیورٹی فورسز نے قدوس قمبرانی کو خضدار کے علاقے زیدی میں ایک کاروائی کے دوران ہلاک کردیا۔ واضح رہے خضدار میں ان 3 مہینوں کے دوران 50 سے زائد دہشتگرد ہلاک کیئے گئے۔ #Balochistan

38,111 просмотров

بسنتی بک گئی، 20 لونڈوں کے درمیان اکیلی گئی ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan

بسنتی بک گئی، 20 لونڈوں کے درمیان اکیلی گئی ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan

15,213 просмотров

مجھے یاد ہے، جھاو کے لیئے صبح 8 بجے بس حب چوکی سے نکلتا تھا تو مغرب کے بعد جھاو پہنچ جاتا تھا۔ یہ بات کوئی 15 سال پرانی ہے۔ اب جھاو سمیت پورے آواران میں ایسی سڑکیں بنی ہیں کہ اب حب سے جھاو کا سفر محض 5 گھنٹوں میں آرام سے مکمل ہوجاتا ہے۔ کہاں 12 گھنٹے کا تکلیف دہ سفر اور کہاں اب 5 گھنٹے کا آرام دہ سفر۔ ترقی کا یہ سفر جاری ہے #Balochistan

10,951 просмотров

ناکہ بندی کے نام پر دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کارندے بلوچستان بھر میں سڑکوں پر آکر بھتہ وصولی کرتے ہیں۔ ایک مجبور ڈرائیور نے اپنے مالک کو یہ یقین دہانی کے لیئے ویڈیو بنایا ہے کہ دیکھو ہم سے یہ دہشتگرد پیسہ لیتے ہیں ہم خود پیسہ نہیں کھاتے ہیں۔ اب آپ سمجھ گئے ہو یہ سڑکوں پر ناکہ بندی کے نام پر کیا ہوتا ہے؟ #Balochistan

14,971 просмотров

یہ دہشتگرد تنظیم BLA کا خودکش بمبار ناکو فضل ہے۔ یہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے۔ دہشتگرد تنظیم BLA اسکے ایڈٹ شدہ ویڈیو اور تصویریں بنا کر اسے بزرگ دکھانے کی کوشش کررہا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے یہ کوئی بزرگ نہیں تھا، یہ شراب پیتا تھا، لڑکی بازی کرتا تھا۔ آوارہ مائنڈ کا اوور ایج بندہ تھا۔

25,594 просмотров

Videos

Waja__Baloch's profile picture

مروہ ولد واحد سکنہ ملک آباد تمپ نے تقریبا ڈیڑھ مہینے پہلے گھر سے نکل پہاڑوں میں دہشتگردوں کا کیمپ جوائن کیا۔ بدقسمتی سے اسے پہاڑوں میں بھیجنے والا اسکا بھائی اسد تگرانی ہے جو تمپ بازار میں آٹوز کا شاپ بھی چلاتا ہے۔ اسد تگرانی نے مختلف اوقات میں کلعدم بی وائی سی کے پلیٹ فارم سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ زرائع کے مطابق اس لڑکی کا ماموں ٹھیکیدار یونس سکنہ تربت سیٹلائٹ ٹاون جو سرکاری ٹھیکیدار بھی ہے وہ دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر منہاج مختار کو کونشقلات کے کمانڈر استاد مولی کے زریعے فنڈ کررہا ہے۔ انکے خاندان میں 2 مزید لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر ہیں۔ ایک بی ایل اے کے خواتین ونگ کی کمانڈر شہناز ہے دوسرا واجو قادر عرف مولم چراغ بتایا جارہا ہے۔ زرائع کے مطابق مروہ کے گھر والوں نے یہ بات چھپائی تھی کہ انکی بیٹی پہاڑوں میں گئی ہے، لیکن کچھ خفیہ زرائع کے زریعے یہ بات سامنے آگئی کہ مروہ پہاڑوں میں گئی ہے۔ انکے گھر والوں نے متعدد بار دہشتگرد تنظیموں کے کمانڈروں کو پناہ دیا ہے جنہوں نے سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت تمپ میں ٹارگیٹ کلنگ کی کاروائیاں بھی کی ہیں۔ رپورٹ مسٹر پاکستانی #Balochistan

مسٹر پاکستانی🕊️

47,798 просмотров • 10 дней назад

Waja__Baloch's profile picture

بلوچستان اسمبلی میں کھڑے ہوکر دہشتگرد بشیر زیب کو بشیر زیب صاحب کہنے والا نوابزادہ ظفر زہری دہشتگردی تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کا سہولتکار نکلا🚨 گزشتہ روز مجید برگیڈ کے دہشتگرد حسن مینگل کو اپنے اسکواڈ کی آڑ میں بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں داخل کیا، دہشتگرد حسن مینگل پورا دن بلوچستان اسمبلی کی ریکی کرتا رہا، مجید برگیڈ کے دہشتگردوں کو یہ نام نہاد قبائلی عناصر اپنے پرسنل اسکواڈ کے طور پر استعمال کرکے حساس مقامات کی ریکی کرواتے آرہے ہیں۔ اسی حسن مینگل کا بھائی اختر مینگل کے ساتھ پرسنل گارڈ کے طور پر ہوتا تھا وہ بھی بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہے۔ اس ویڈیو ثبوت میں آپ دیکھ سکتے ہیں،کس طرح حسن مینگل اپنے بھائی نثار مینگل کے ساتھ اختر مینگل کے بیٹے گورگین سے ملاقات کررہے ہیں، اور پھر نثار مینگل کس طرح بی ایل اے کے خودکش بمبار سمیعہ قلندرانی کے والد اور بی ایل اے کمانڈر صدیق قلندرانی اور اسکے بیٹے سے ملاقات کررہا ہے۔ واضح رہے صدیق قلندرانی کا بھائی کریم نواز عرف ماما "فتح اسکواڈ" کا بانی ہے۔ وہی فتح اسکواڈ جسنے کل جیونی میں خودکش دھماکہ کیا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ظفر زہری نے وزیر اعلی کے پاس ان دہشتگردوں کو پہنچایا ہے۔ (اخ تھو ایسے آستین کے سانپوں پر) #Balochistan

مسٹر پاکستانی🕊️

20,953 просмотров • 1 месяц назад

Waja__Baloch's profile picture

میرے پشتون بھائی دھرنا دیکر دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں، میرا کسی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے، لیکن سچ یہ بھی ہے بی ایل اے کے دہشتگردوں کو چومنے والا اچکزئی تھا، سرحدی پٹی کو مسترد کرتے ہوئے سرحد پار سے خارجیوں کو آباد کرنے والے پشتون لیڈر تھے، دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی اور ریاست مخالف نعرے ہمارے پشتون بھائیوں کے صفوں سے اٹھتی رہی ہے۔ آج نتیجہ یہ ہے کہ پشتون بھائی امن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میرے بھائیوں اپنے دماغ سے یہ بات نکالو کہ ریاست مخالف تقریر کوئی بہادری ہے، اگر دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی رکھا جائیگا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو ہم دیکھ رہے ہیں۔ ان دہشتگردوں کا مسئلہ ہر ایک پاکستانی سے ہے، ان دہشتگردوں کو روکنے والے ریاستی ادارے ہیں وہ آپ لوگوں کو پہلے ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرینگے جب خدانخواستہ ریاستی ادارے کمزور پڑجائیں تو اسکے بعد ہر ایک پاکستانی انکے نشانے پر ہوگا۔ #Balochistan

مسٹر پاکستانی🕊️

15,228 просмотров • 1 месяц назад

Больше нет контента для загрузки