
مسٹر پاکستانی🕊️
@Waja__Baloch • 19,869 subscribers
Independent analysis on Balochistan’s security, rights & information warfare.
Shorts
Videos

گوادر میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی مزید ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں۔ مبینہ طور پر ان دہشتگردوں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف سے بتایا جارہا ہے۔ واضح رہے اس ویڈیو میں گوادر حملے میں شامل بلقیس عرف الماس اور مجاہد عرف ساگر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan #Gwadar
مسٹر پاکستانی🕊️79,794 görüntüleme • 2 gün önce

گوادر میں حملہ کرنی والی خاتون دہشتگرد کمانڈر بلقیس عرف الماس کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ زرائع کے مطابق یہ فوٹیج مبینہ طور پر دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کیمپ کی ہیں۔ ان دہشتگردوں کا دعوی ہے، یہ پہاڑوں میں آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں۔ #Balochistan #Gwadar
مسٹر پاکستانی🕊️38,370 görüntüleme • 3 gün önce

گزشتہ دنوں دشت میں بی ایل ایف کے دہشتگرد آبادی کی جانب آئے تھے اور وہاں ویڈیو شوٹ کیا تھا۔ ایف سی بلوچستان نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کاروائی شروع کیا تھا تو یہ دہشتگرد پہاڑوں کی جانب فرار ہورہے تھے۔ ایف سی نے انکا پیچھا کیا اور انکا ایک کارندہ ایف سی کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔ اس کارندے کے موبائل فون سے متعدد نازیبا ویڈیو ملی ہیں جن میں ان لڑکیوں کی ویڈیوز شامل ہیں جنہوں نے دہشتگرد تنظیم جوائن کیئے ہیں۔ مینے ہفتہ ڈیڑھ پہلے لکھا تھا ان لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی ہیں اور انہیں دہشتگردوں نے اپنی صفوں میں شامل کرلیا ہے۔ اب ان لڑکیوں کو ایسی ہی چھوٹی چھوٹی کاروائیوں میں شامل کرکے انکو یہ تمام سرگرمیاں نارمل دکھائی جائینگی۔ کیونکہ ان کچے ذہنوں کا ناجائز فائدہ تنظیم اٹھا رہا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️167,125 görüntüleme • 2 ay önce

صحبت پور کی ماہرہ محمود کو سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا. گوادر سے تعلق رکھنے والی عزیزہ عرف بانڑی کو اللہ نذر نے اپنے فائدے کے لیئے بندوق پکڑوایا. قوم کے سامنے ہر چیز واضح ہے۔ عزت، خوشحالی اور سکون کہاں ہے، جبکہ زلالت، بربادی اور نقصان کہاں ہے۔ سرفراز بگٹی قوم کے لیئے کیا کررہا ہے اور یہ تنظیمیں کیا کررہی ہیں سب کچھ واضح ہے۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️21,339 görüntüleme • 15 gün önce

2023 میں جب سرفراز واحد پنجاب کالج لاہور میں پڑھ رہا تھا تو اسکی رہائش، کھانے پینے کی سہولت اور ڈریسنگ سے لگتا نہیں تھا کہ یہ ایک محنت کش باپ کا بیٹا ہےـ یہاں ایک بات تو واضح ہورہی ہے کہ گھر والوں نے غربت کو قبول کیا لیکن اپنے بیٹے کی پڑھائی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ سرفراز بیوفا نکلا اور اسنے واحد کو دھوکا دے دیاـ واحد بخش سفید داڑھی کے ساتھ پریس کانفرنس نہیں کررہا ہے بلکہ اپنی ناکام زندگی کی داستان سنا رہا ہے جو کامیابی بچوں کی موجودگی میں ممکن تھی ـ اب بھی وقت ہے اگر سرفراز سمجھ جائے اور خاموشی سے اپنی بہن کو لیکر اپنے والدین کے پاس لوٹ آئےـ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️28,810 görüntüleme • 1 ay önce

یہ کھلی کچہری ایک سال پرانی ہے اس میں حافظ کبیر احمد کو دیکھ لیں سکیورٹی فورسز کے کاروائیوں کی کتنی سخت مخالفت کررہا ہے۔ اب اس بندے کو اٹھا کر اداروں کے ساتھ اس لیئے جوڑ رہے ہیں۔ کیونکہ یہ شخص اپنے علاقے میں اچھے کام کررہا تھا، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے پرامن انوائرمنٹ کے لیئے کام کررہا تھا۔ فتنہ الہندوستان کا پالیسی ہے کسی بھی علاقے میں امن کے تمام راستے بند کرکے وہاں بیگناہ بلوچوں کی قتل غارت گری کی جائے۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️54,766 görüntüleme • 2 ay önce

مروہ ولد واحد سکنہ ملک آباد تمپ نے تقریبا ڈیڑھ مہینے پہلے گھر سے نکل پہاڑوں میں دہشتگردوں کا کیمپ جوائن کیا۔ بدقسمتی سے اسے پہاڑوں میں بھیجنے والا اسکا بھائی اسد تگرانی ہے جو تمپ بازار میں آٹوز کا شاپ بھی چلاتا ہے۔ اسد تگرانی نے مختلف اوقات میں کلعدم بی وائی سی کے پلیٹ فارم سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ زرائع کے مطابق اس لڑکی کا ماموں ٹھیکیدار یونس سکنہ تربت سیٹلائٹ ٹاون جو سرکاری ٹھیکیدار بھی ہے وہ دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر منہاج مختار کو کونشقلات کے کمانڈر استاد مولی کے زریعے فنڈ کررہا ہے۔ انکے خاندان میں 2 مزید لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر ہیں۔ ایک بی ایل اے کے خواتین ونگ کی کمانڈر شہناز ہے دوسرا واجو قادر عرف مولم چراغ بتایا جارہا ہے۔ زرائع کے مطابق مروہ کے گھر والوں نے یہ بات چھپائی تھی کہ انکی بیٹی پہاڑوں میں گئی ہے، لیکن کچھ خفیہ زرائع کے زریعے یہ بات سامنے آگئی کہ مروہ پہاڑوں میں گئی ہے۔ انکے گھر والوں نے متعدد بار دہشتگرد تنظیموں کے کمانڈروں کو پناہ دیا ہے جنہوں نے سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت تمپ میں ٹارگیٹ کلنگ کی کاروائیاں بھی کی ہیں۔ رپورٹ مسٹر پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️47,798 görüntüleme • 2 ay önce

اکثر پاکستانی شہری سوال کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کو کیسے سکیورٹی فورسز کی موومنٹ یا مسافر گاڑیوں میں چھٹیوں پر جانے والے ملازموں کا علم ہوتا ہے؟ جواب اس ویڈیو میں موجود ہے، جو اختر مینگل قومی اسمبلی سے لیکر صوبائی اسمبلی تک رسائی رکھتا ہے،اسکے اسکواڈ کے کارندے BLA کے1/4 #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️68,888 görüntüleme • 7 ay önce

جھل مگسی میں مسلسل دہشتگردانہ حملوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مگسی قبیلے نے فتنہ الہندوستان کے خلاف امن فورس بنا دیاـ اس فورس کا مقصد جھل مگسی کی عوام کو دہشتگردانہ حملوں سے تحفظ دینا اور اپنے علاقے کا دفاع کرنا ہےـ اس فورس کے پاس جدید ہتھیار اور جاسوس ڈرون ہونگےـ بلوچ اب اپنی سرزمین کو خود دہشتگردوں سے پاک کرینگے، کیونکہ ہم مزید اس نام نہاد آزادی کے ڈرامے کو برداشت نہیں کرینگے اور نا ہی ہم محرومیوں اور بدامنی میں رہنا چاہتے ہیں ـ ہم بھی آگے بڑھنا چاہتے ہیں، اور یہی وجہ ہے ہم آج قربانی دینے کے لیئے تیار ہیں ـ #Balochistan #JhalMagsi #مسٹر_پاکستانی
مسٹر پاکستانی🕊️10,855 görüntüleme • 1 ay önce

میر شفیق الرحمن مینگل نے خضدار میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کہا، ہم بی ایل اے کی اسٹیٹمنٹ کا انتظار کررہے تھے، وہ مختصر وقت میں تفصیلی بیان کا کہہ کر مارکیٹ سے ہی شارٹ ہوگئے ہیں۔ ہم نے خضدار والے ریسٹ ہاوس میں پڑوسیوں کی وجہ سے چیکنگ کا نظام نہیں رکھا تھا، ان دہشتگردوں نے اسی چیز کا فائدہ اٹھایا، ہمارے 17 ساتھی جو باہر تھے کھانے کھا رہے تھے وہ خودکش دھماکے کی زد میں آکر شہید ہوئے، اسکے بعد ہم نے مزید مسلح حملہ آوروں کے ساتھ جنگ کیا، جن میں کچھ ہلاک ہوگئے، کچھ سی ٹی ڈی کے پاس جمع ہیں، کچھ کا پتا نہیں۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️24,164 görüntüleme • 3 ay önce

گزشتہ روز جس مروہ کے حوالے سے مینے پوسٹ کیا تھا، اسکا بدبخت باپ اپنی بیٹی کو واپسی کا کہہ رہا ہے۔ وہ بدنصیب شادی شدہ عورت ہے، اسکے بچے بھی ہیں، بحرین میں رہائش تھی۔ باپ کہہ رہا ہے میری بیٹی نے کچھ غلط کیا تو ہم لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ مسٹر پاکستانی یہی کہتا ہے، ایسی کسی لاتعلقی کو قبول نہیں کیا جانا چاہیئے۔ اس فیملی نے بات چھپایا تھا، جب مینے ایکسپوز کیا اب میڈیا کے سامنے آگئے ہیں۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️14,543 görüntüleme • 2 ay önce

بلوچستان اسمبلی میں کھڑے ہوکر دہشتگرد بشیر زیب کو بشیر زیب صاحب کہنے والا نوابزادہ ظفر زہری دہشتگردی تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کا سہولتکار نکلا🚨 گزشتہ روز مجید برگیڈ کے دہشتگرد حسن مینگل کو اپنے اسکواڈ کی آڑ میں بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں داخل کیا، دہشتگرد حسن مینگل پورا دن بلوچستان اسمبلی کی ریکی کرتا رہا، مجید برگیڈ کے دہشتگردوں کو یہ نام نہاد قبائلی عناصر اپنے پرسنل اسکواڈ کے طور پر استعمال کرکے حساس مقامات کی ریکی کرواتے آرہے ہیں۔ اسی حسن مینگل کا بھائی اختر مینگل کے ساتھ پرسنل گارڈ کے طور پر ہوتا تھا وہ بھی بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہے۔ اس ویڈیو ثبوت میں آپ دیکھ سکتے ہیں،کس طرح حسن مینگل اپنے بھائی نثار مینگل کے ساتھ اختر مینگل کے بیٹے گورگین سے ملاقات کررہے ہیں، اور پھر نثار مینگل کس طرح بی ایل اے کے خودکش بمبار سمیعہ قلندرانی کے والد اور بی ایل اے کمانڈر صدیق قلندرانی اور اسکے بیٹے سے ملاقات کررہا ہے۔ واضح رہے صدیق قلندرانی کا بھائی کریم نواز عرف ماما "فتح اسکواڈ" کا بانی ہے۔ وہی فتح اسکواڈ جسنے کل جیونی میں خودکش دھماکہ کیا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ظفر زہری نے وزیر اعلی کے پاس ان دہشتگردوں کو پہنچایا ہے۔ (اخ تھو ایسے آستین کے سانپوں پر) #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️20,953 görüntüleme • 4 ay önce

مجھے حیرت ہے سرفراز بگٹی نے عام گاڑی میں سفر کا فیصلہ کیا اور اسکے سکیورٹی اسکواڈ نے اسکی اجازت بھی دے دی۔ سرفراز بگٹی کو ایسے عمل سے روکا جائے، وہ اس وقت دشمنوں کا اولین ٹارگیٹ ہے۔ اسکے سکیورٹی اسکواڈ کی زمہ داری ہے سرفراز بگٹی کو مکمل پروٹکول کے ساتھ کسی جانب لیجائیں، اگر وہ عام طریقے سے سفر کرنا چاہیں گے تو اسے روکا جائے۔ متعلقہ اداروں کی زمہ داری ہے وہ وزیر اعلی کی سکیورٹی کا مکمل اور سہی انتظام کریں۔ آپ لوگوں کے پاس حالیہ تھریٹ موجود بھی ہے۔ شکریہ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️19,021 görüntüleme • 3 ay önce

میرے پشتون بھائی دھرنا دیکر دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں، میرا کسی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے، لیکن سچ یہ بھی ہے بی ایل اے کے دہشتگردوں کو چومنے والا اچکزئی تھا، سرحدی پٹی کو مسترد کرتے ہوئے سرحد پار سے خارجیوں کو آباد کرنے والے پشتون لیڈر تھے، دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی اور ریاست مخالف نعرے ہمارے پشتون بھائیوں کے صفوں سے اٹھتی رہی ہے۔ آج نتیجہ یہ ہے کہ پشتون بھائی امن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میرے بھائیوں اپنے دماغ سے یہ بات نکالو کہ ریاست مخالف تقریر کوئی بہادری ہے، اگر دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی رکھا جائیگا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو ہم دیکھ رہے ہیں۔ ان دہشتگردوں کا مسئلہ ہر ایک پاکستانی سے ہے، ان دہشتگردوں کو روکنے والے ریاستی ادارے ہیں وہ آپ لوگوں کو پہلے ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرینگے جب خدانخواستہ ریاستی ادارے کمزور پڑجائیں تو اسکے بعد ہر ایک پاکستانی انکے نشانے پر ہوگا۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,228 görüntüleme • 3 ay önce

جب مہرنگ لانگو کے پاس حکومتی ارکان جاکر مذاکرات کی بات کرتے تھے اور مہرنگ لانگو کو دعوت دیتے تھے کہ آئیں بات چیت کے زریعے معاملات حل کرینگے، تو مہرنگ لانگو انہیں بےعزت کرکے نکالتی تھی اور صاف لفظوں میں کہتی تھی میں نا مذاکرات کرونگی نا کسی کمیٹی کا حصہ بنونگی، مہرنگ لانگو کہتی تھی پاکستانی ایجنسیوں کو پیغام پہنچاو، جتنے بی ایل اے کے دہشتگرد انہوں نے پکڑے ہیں ان سب کو رہا کرو۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,985 görüntüleme • 4 ay önce

19 اگست کو پنجگور کے علاقے پروم پل آباد میں سورین کور کے مقام پر فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی زرائع ہلاک دہشتگردوں میں 2 کی شناخت حاضر عرف KD ولد ناصر سکنہ پروم، اور اللہ داد ولد اللہ بخش کوہی کے ناموں سے ہوئی۔ #Panjgur #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️10,646 görüntüleme • 2 ay önce