Wajahat Sami's banner
Wajahat Sami's profile picture

Wajahat Sami

@Wajahat_PTI_55,988 subscribers

Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

جب ن لیگ الیکشن کی رات بری طرح ہار رہی تھی تو اسحاق ڈار نے “بسم اللہ” پڑھ کر بولنا شروع کیا، تو حامد میر کی آواز آئی: “اُف! اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔

68,227 Aufrufe

میرے قریبی ایجنسی کے ایک عزیز نے بتایا کہ ہم نے 2018 میں عمران خان کی 15-20 نشستیں سسٹم بٹھا کر کم کی تھیں!قاضی سعید۔

47,979 Aufrufe

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں، ہمارا اور آپ کا موقف ایک جیسا ہے! صحافی کا سوال 🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

180,850 Aufrufe

جو کچھ قیوم صدیقی کے والد نے ضیا کے ساتھ مل کر اس قوم کے ساتھ کیا، اس کے بعد تو بندے کو اولاد ہی نہیں پیدا کرنی چاہیے۔ خیر، اس نے عبدالقیوم صدیقی کو پیدا کر کے قوم پر مسلط کر دیا۔ Asad Ali Toor

21,461 Aufrufe

اسرائیلی انٹیلیجنس آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ نیٹن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کو بلیک میل کر رہے ہیں۔🚨 امریکی حکومت اسرائیلیوں کے جال میں پھنس گئی ہے۔ جیفری ایپسٹین ان کا ایک طریقہ تھا تاکہ وہ حکومت کو قابو میں رکھ سکیں۔

145,501 Aufrufe

مخصوص خفیہ ایجنسی اورسی ٹی ڈی پر مشتعمل درجنوں اسلحہ بردار افراد نے مجھے اسلام آباد میں اپنے گھر سے گزشتہ جمعہ کی رات کو 12:10 منٹ پر اغوا کیا تھا۔ میں اپنے والدین کا ایک ہی بیٹا ہوں۔ اغوا کے لئے خفیہ ایجنسی کی کالی ویگو، سی ٹی ڈی کے دو ڈالے اور ایک ٹویوٹا فیلڈر گاڑی کو استعمال کیا گیا۔ گاڑی میں بٹھاتے ساتھ ہی میری آنکھوں پر پٹی اور کالا کپڑا باندھ دیا گیا تھا۔ متعلقہ جگہ پر پہنچے تو مجھ سے کہا گیا کہ آپ ہم سے تعاون کریں اور ہم آپ سے۔ وہ سوالات پوچھتے گئے کہ آپ نو مئی کو کہاں تھے وغیرہ وغیرہ اور میں جوابات دیتا گیا۔ پھر مجھ سے کہا گیا کہ ایک وڈیو بناؤ جس میں بتاؤ کہ میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف جو بھی کمپین کرتا ہوں اس کا حکم عمران خان اور پارٹی کی سینئر قیادت دیتی ہے اور معافی مانگو۔ میں نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دوں گا۔ پھر یہ سنتے ساتھ ہی انہوں نے مجھ پر بدترین تشدد کرنا شروع کر دیا۔ میرے سر اور جسم پر جوتوں، مُکوں اور مختلف اوزاروں سے کئی گھنٹوں تک تشدد کرتے گئے۔ تشدد کے نشانات ابھی تک میرے جسم پر موجود ہیں ہیں اور تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ میں عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان کے لئے نہیں مانا اور نا ہی وڈیو بنوائی۔ بدترین تشدد کے بعد جب میری حالت بے زار ہوگئی تو انہوں نے مجھے پانی پِلایا اور کہا کہ ہم آپ کو چھوڑنے لگے ہیں اور مجھے امادہ کیا گیا کہ میں اپنے اغوا کی تفصیلات کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میری اتنی جلدی رہائی جسٹس محسن اختر کیانی کی وجہ سے ہوئی۔ اگر مجھے رہا نا کیا جاتا تو میرے والدین ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرتے جس کے لئے میں نے پہلے سے ہی ایک بیان حلفی لِکھ کر اپنے دوست کو دیا ہوا ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ مجھے اغوا کر کے غائب کر دیا جائے تو ذمہ داران کے نام لکھے ہوئے ہیں جس کا ڈائرکٹ الزام خفیہ اداروں پر جاتا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی جس طرح سے احمد فرحاد کا کیس چلا رہے ہیں اس سے حساس اداروں پر سخت ترین دباؤ ہے۔ میرا موبائل فون آج دن تک واپس نہیں کیا گیا جس میں میری ذاتی زندگی کی بہت معلومات ہیں۔ نا تو میں بلیک میل ہوں گا اور نا ہی میں کبھی عمران خان اور اپنی پارٹی کی خلاف جاؤں گا بے شک مجھے قتل کر دیا جائے۔ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا وفادار رہوں گا، انشاءاللہ۔ اس کے علاوہ میں تمام پی ٹی آئی ورکرز، سوشل میڈیا وارئرز اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وقت ضائع کئے بغیر میری رہائی کے لئے آواز اٹھائی اور دعایئں کی۔ میں ساری زندگی آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا۔ PTI

652,148 Aufrufe

شہباز شریف حکومت کا آئین اور قانون کی بالادستی سے کوئی تعلق نہیں، انشا اللہ آپ کا نام dark age میں لکھا جائے گا، اس دور کی ہسٹری بن جائے، فیکٹس سے ثابت کریں گے !کامران شاہد۔

11,935 Aufrufe

تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے پہلے آپ نے ابو سے اجازت لی تھی ۔۔؟ اب تو چھوٹے صحافی بھی انہیں رج رج کر ذلیل کر رہے ہیں۔

115,193 Aufrufe

اعزاز سید 🔥🔥 صاف اور شفاف الیکشن ہوں تو شہباز شریف کونسلر بھی نہیں بن سکتا !

231,603 Aufrufe

اب اسحاق ڈار اور انصار عباسی کو چاہیے کہ قوم سے معذرت کریں اور ملک پر بوجھ بننا چھوڑ دیں۔

10,093 Aufrufe

واپس جاتے ہوئے JD وینس نے جب جہاز سے نیچے دیکھا تو کہا ہم نے تو ایران میں واقعی بہت تباہی پھیر دی پائلٹ نے کہا پائن تُسی کراچی تو لنگدے پئے او ! ایثار رانا۔ Isar Rana

59,985 Aufrufe

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں ہمارا اور آپ کا مؤقف ایک ہی ہے! صحافی کا سوال🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

155,265 Aufrufe

وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨 عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔

98,500 Aufrufe

"آپ ہم پر تو آرٹیکل 90 لگانا چاہتے ہیں، تو خود پر بھی آرٹیکل 244 لگاؤ نا، جو کہتا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرنی!حامد میر۔

38,848 Aufrufe

ٹرمپ تو پھر ایران سے جنگ ہار گیا نا؟ ٹرمپ تو رجیم چینج کرنے چلا تھا۔ ٹرمپ نے تو یہ تبدیلی کر دی کہ ایک 90 سال کے خامنہ ای کی جگہ اب56 سال کا جوان خامنہ ای ایران کا سپریم لیڈر ہے۔ گویا ٹرمپ نے تو الٹا خامنہ ای کو جوان کر دیا ہے!شبر زیدی۔

51,419 Aufrufe

ابصار عالم: آلو 150 روپے کلو ہو گئے ہیں۔ حنیف عباسی: آلو نہ کھایا کریں! پوری قوم کو کہتا ہوں، میں نے بھی چھوڑ دیے۔ یہ ہے فارم 47 کی پیداوار!

73,726 Aufrufe

8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی ، زبیر عمر کی اس بات پر افتخار فتنہ لپک کر آیا اور بات بدل دی ۔

115,959 Aufrufe

𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱𝗼 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽ø 🇺🇲 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 indian flag🇮🇳❌ Toilet Paper 🚽💩👌

118,262 Aufrufe

اڈیالہ جیل کے باہر ایک عورت آبدیدہ ہو کر بولی: “عمران خان نے میرے پانچ معذور بچوں کا علاج کروایا۔ آج جب خود عمران خان کو بہترین علاج کی اشد ضرورت ہے، تو افسوس کہ اُسے وہ بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جا رہیں۔

53,111 Aufrufe

فیض حمید عمران خان کو پرچی تھمانے آیا تھا عمران خان نے پرچی سیدھی جیب میں ڈال دی ! ۔۔اور اس کو دفع کر دیا عمران خان سسٹم کا باپ ہے… باپ کو سسٹم سکھائیں گے؟

64,493 Aufrufe

Videos