
Wajahat Sami
@Wajahat_PTI_ • 57,405 subscribers
Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ یہ رقم معمولی رقم نہیں تھی، تو کیا ایسا شخص پارٹی فنڈنگ کے معاملات میں کرپٹ ہو سکتا ہے؟ قطعی طور پر نہیں۔
Wajahat Sami350,896 просмотров • 3 дней назад

1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔ عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
Wajahat Sami109,595 просмотров • 2 дней назад

رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔ ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟ رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران خان پھر بھی نہیں مانے۔
Wajahat Sami75,747 просмотров • 2 дней назад

شاہزیب خانزادہ کا دوغلا چہرہ🚨 2017 میں فوجی آمر پرویز مشرف نے خواتین کی تضحیق کی تو شاہزیب نے شور مچایا، لیکن وہی ٹاؤٹ 2024 میں موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کی بیوی کی کردار کشی اور مہواری جیسے ذاتی معاملات پر غلیظ پروگرام کر گیا۔ ایک صحافی کے کیسے دوغلے چہرے ہو سکتے ہیں؟
Wajahat Sami250,744 просмотров • 8 дней назад

حسن ایوب: روتے دھوتے ہوئے کہتے تھے، ’’وہ تو کہتے تھے کہ وہ Man of Steel ہے، دیکھو تو، anxiety اور depression میں چلا گیا!‘‘ اشفاق اسحاق: کیوں؟ پچاس روپے کا stamp paper لے کر ملک سے فرار ہو گیا ہے؟ حسن ایوب: کانوں سے دھواں نکالتے ہوئے، ’’آئیں بائیں شائیں…‘‘ اشفاق اسحاق: ویسے پچاس روپے کا stamp paper تھا نا، غالباً نواز شریف کا، جس پر وہ deal کر کے بھاگا تھا؟
Wajahat Sami201,879 просмотров • 15 дней назад

مائیک ایتھرٹن کو ایک انٹرویو دینے کی ہمت کیوں نہیں کرتیں مریم نواز؟ اگر خود میں حوصلہ نہیں تو حسن نواز اور حسین نواز کو ہی بھیج دیں، مائیک ایتھرٹن کے سامنے بیٹھ کر اپنا مؤقف پیش کریں اور عمران خان کے بیانیے کا جواب دیں۔ آخر پنجاب حکومت کے ماتحت ہی اڈیالہ جیل ہے، پھر اتنی گھبراہٹ کس بات کی؟ اگر عمران خان کا بیانیہ غلط ہے تو مائیک ایتھرٹن کے سامنے بیٹھ کر اسے کاؤنٹر کریں، دنیا کو اپنی حقیقت اور اپنا مؤقف بتائیں!منصور علی خان۔
Wajahat Sami50,839 просмотров • 4 дней назад

محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سورہ عمران کی آیت پڑھ کر سنا دی۔ آیت کا آخری حصہ یہ ہے ، وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ، * بے شک اللہ ان ظالموں کو پسند نہیں کرتا جو عوامی رائے پر ڈاکا ڈالتے ہیں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں
Wajahat Sami51,162 просмотров • 6 дней назад

کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ عمران خان کو میڈیا کوریج ملے؟ کوئی ہے جو عمران خان کو ملنے والی ہائپ سے اتنا خوفزدہ ہے کہ میڈیا میں جان بوجھ کر کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے؟ پہلے کہا گیا کہ میڈیا کوریج کی اجازت ہے، پھر میڈیا کی ڈی ایس این جیز کو وہاں سے ہٹانے کا کہا گیا، اور پھر کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے کچھ صحافیوں کو پمز بھیج دیا گیا، جہاں ایسا کچھ ہو ہی نہیں رہا تھا۔ سوال صرف اتنا ہے: آخر کون عمران خان کی میڈیا کوریج سے اتنا خوفزدہ ہے؟
Wajahat Sami95,592 просмотров • 13 дней назад

مطیع اللہ جان نے ٹاوٹ اور گندی نالی کے کیڑے عادل شاہ زیب کو سرِ بازار ننگا کر کے دھویا تھا! صداقت عباسی کا انٹرویو لینے پر۔
Wajahat Sami131,091 просмотров • 19 дней назад

20 سال تک آپ کی کرکٹ پر راج رہا، کیونکہ آپ کا کپتان عمران خان تھا وہ صرف کپتان نہیں، ایک حقیقی لیڈر تھا۔ اس نے ایک ایسی ٹیم تیار کی جو طویل عرصے تک اپنا اثر قائم رکھتی رہی، لیکن بدقسمتی سے پاکستان کو اس کے بعد دوسرا ایسا لیڈر نصیب نہ ہو سکا۔ میں جب بھارت میں ٹی وی آن کرتا تھا تو ہر طرف صرف ایک ہی نام سنائی دیتا تھا: عمران خان، عمران خان، عمران خان۔
Wajahat Sami36,167 просмотров • 6 дней назад

چند سال پہلے عمران خان نے اسی اینکر مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بچوں کو خوف ہے کہ کہیں سیاست کی وجہ سے میری جان نہ چلی جائے۔ آج اسی مائیکل ایتھرٹن کے سامنے عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی جان کو جیل میں لاحق خطرے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں
Wajahat Sami38,146 просмотров • 6 дней назад

جب عاصمہ شیرازی اپنے خاوند سمیت سرکاری پیسوں پر حج کرنے گئی تھیں، تب خواجہ آصف نے کہا تھا کہ جو صحافی اپنے سارے ٹبر کے ساتھ عوام کے پیسوں پر جہاز میں چھلانگیں مارتے ہوئے حج کرنے پہنچ گئی، اُس حج کی قبولیت تو راستے میں ہی کہیں اٹک گئی ہوگی۔ بہتر ہے کہ یہ حج کے پیسے خود ادا کر دیں، شاید پھر قبول ہو جائے۔
Wajahat Sami26,887 просмотров • 4 дней назад

غیر ملکی بلاگر اپنا علاج کروانے پمز ہسپتال پہنچا، مگر وہاں کی گندگی، ناقص صفائی اور بدترین انتظامات دیکھ کر اس کا دل ایسا خراب ہوا کہ بیماری ہی بھول گیا! 😳 وہ علاج کروائے بغیر ہسپتال سے واپس چلا گیا اور اپنے ویلاگ میں پمز کی حالتِ زار دنیا کو دکھا دی۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی ہسپتال کو سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کے لیے بہترین آپشن قرار دیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے: جس ہسپتال کے عام مریض بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، وہاں ملک کے سابق وزیراعظم کے علاج کے معیار کی کیا ضمانت ہے؟
Wajahat Sami60,025 просмотров • 11 дней назад