Wajahat Sami's banner
Wajahat Sami's profile picture

Wajahat Sami

@Wajahat_PTI_57,171 subscribers

Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال PIMS میں مریضوں کو ’’صاف پینے کا پانی‘‘ پلایا جا رہا ہے، جسے پی کر شاید اچھا بھلا مریض بھی اللہ کو پیارا ہو جائے۔

34,451 просмотров

نجم سیٹھی نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ عمران خان کے کیسز سننے کے لیے جو سپریم کورٹ میں بینچ بنا ہے، وہ آزاد ججز پر مشتمل بینچ ہے، اور ان کا فیصلہ پریڈکٹ کرنا مشکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ آزاد ہیں اور میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ عمران خان کے کیسز میں میرٹ بھی صاف ظاہر ہے۔

47,934 просмотров

ناانصافی سے بھرے فیصلے کر کے ڈھٹائی کے ساتھ منہ پر دونوں ہاتھ رکھ کر ہنسنے والی جسٹس مسرت ہلالی نے تو قاضی فائز عیسیٰ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ناانصافی سے بھرے فیصلے کر کے کمرۂ عدالت میں منہ پر دونوں ہاتھ رکھ کر اس طرح ہنسنے کی جرأت بھی شاید کوئی اور نہیں کر سکتا۔

89,939 просмотров

اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ جہاں عام شہریوں کو ناقابلِ برداشت گرمی اور ناقص صفائی میں علاج کی سہولت میسر نہیں، وہاں سابق وزیر اعظم عمران خان جیسے اہم مریض کو علاج کے لیے لانے کی بات کی جاتی ہے

16,875 просмотров

لعنت ہے ایسے تمغے لینے پر، جہاں آپ کو بے غیرتی کی آخری حد تک پہنچنا پڑے، ذلیل ترین ٹاؤٹ اور کرائے کا ٹٹو بننا پڑے، اور ہر طرح سے بوٹ چاٹنے پڑیں۔ محسن نقوی نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ظلم کیا تو بہت اچھا کیا، میں انہیں قومی ہیرو سمجھتا ہوں۔ لعنت ہے ایسی چاکری پر، جہاں انسان کو اس قدر ذلیل اور گھٹیا ہونا پڑے۔

39,725 просмотров

جب ن لیگ الیکشن کی رات بری طرح ہار رہی تھی تو اسحاق ڈار نے “بسم اللہ” پڑھ کر بولنا شروع کیا، تو حامد میر کی آواز آئی: “اُف! اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔

68,351 просмотров

ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی پوری طاقت بھی لگا لے، پھر بھی عمران خان کو اس طرح نہیں توڑ سکتی۔ عمران خان کو بیمار تو کیا جا سکتا ہے، مگر توڑا نہیں جا سکتا!حفیظاللہ نیازی۔

11,114 просмотров

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں، ہمارا اور آپ کا موقف ایک جیسا ہے! صحافی کا سوال 🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

180,888 просмотров

ہر قیدی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جس سے چاہے جہاں سے چاہے اپنا علاج کروائے، اور جس مرضی معالج سے کروائے ! پرویز رشید۔ لعنت ہے منافقت پر۔

14,358 просмотров

مخصوص خفیہ ایجنسی اورسی ٹی ڈی پر مشتعمل درجنوں اسلحہ بردار افراد نے مجھے اسلام آباد میں اپنے گھر سے گزشتہ جمعہ کی رات کو 12:10 منٹ پر اغوا کیا تھا۔ میں اپنے والدین کا ایک ہی بیٹا ہوں۔ اغوا کے لئے خفیہ ایجنسی کی کالی ویگو، سی ٹی ڈی کے دو ڈالے اور ایک ٹویوٹا فیلڈر گاڑی کو استعمال کیا گیا۔ گاڑی میں بٹھاتے ساتھ ہی میری آنکھوں پر پٹی اور کالا کپڑا باندھ دیا گیا تھا۔ متعلقہ جگہ پر پہنچے تو مجھ سے کہا گیا کہ آپ ہم سے تعاون کریں اور ہم آپ سے۔ وہ سوالات پوچھتے گئے کہ آپ نو مئی کو کہاں تھے وغیرہ وغیرہ اور میں جوابات دیتا گیا۔ پھر مجھ سے کہا گیا کہ ایک وڈیو بناؤ جس میں بتاؤ کہ میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف جو بھی کمپین کرتا ہوں اس کا حکم عمران خان اور پارٹی کی سینئر قیادت دیتی ہے اور معافی مانگو۔ میں نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دوں گا۔ پھر یہ سنتے ساتھ ہی انہوں نے مجھ پر بدترین تشدد کرنا شروع کر دیا۔ میرے سر اور جسم پر جوتوں، مُکوں اور مختلف اوزاروں سے کئی گھنٹوں تک تشدد کرتے گئے۔ تشدد کے نشانات ابھی تک میرے جسم پر موجود ہیں ہیں اور تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ میں عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان کے لئے نہیں مانا اور نا ہی وڈیو بنوائی۔ بدترین تشدد کے بعد جب میری حالت بے زار ہوگئی تو انہوں نے مجھے پانی پِلایا اور کہا کہ ہم آپ کو چھوڑنے لگے ہیں اور مجھے امادہ کیا گیا کہ میں اپنے اغوا کی تفصیلات کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میری اتنی جلدی رہائی جسٹس محسن اختر کیانی کی وجہ سے ہوئی۔ اگر مجھے رہا نا کیا جاتا تو میرے والدین ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرتے جس کے لئے میں نے پہلے سے ہی ایک بیان حلفی لِکھ کر اپنے دوست کو دیا ہوا ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ مجھے اغوا کر کے غائب کر دیا جائے تو ذمہ داران کے نام لکھے ہوئے ہیں جس کا ڈائرکٹ الزام خفیہ اداروں پر جاتا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی جس طرح سے احمد فرحاد کا کیس چلا رہے ہیں اس سے حساس اداروں پر سخت ترین دباؤ ہے۔ میرا موبائل فون آج دن تک واپس نہیں کیا گیا جس میں میری ذاتی زندگی کی بہت معلومات ہیں۔ نا تو میں بلیک میل ہوں گا اور نا ہی میں کبھی عمران خان اور اپنی پارٹی کی خلاف جاؤں گا بے شک مجھے قتل کر دیا جائے۔ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا وفادار رہوں گا، انشاءاللہ۔ اس کے علاوہ میں تمام پی ٹی آئی ورکرز، سوشل میڈیا وارئرز اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وقت ضائع کئے بغیر میری رہائی کے لئے آواز اٹھائی اور دعایئں کی۔ میں ساری زندگی آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا۔ PTI

666,190 просмотров

اسرائیلی انٹیلیجنس آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ نیٹن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کو بلیک میل کر رہے ہیں۔🚨 امریکی حکومت اسرائیلیوں کے جال میں پھنس گئی ہے۔ جیفری ایپسٹین ان کا ایک طریقہ تھا تاکہ وہ حکومت کو قابو میں رکھ سکیں۔

145,813 просмотров

میرے قریبی ایجنسی کے ایک عزیز نے بتایا کہ ہم نے 2018 میں عمران خان کی 15-20 نشستیں سسٹم بٹھا کر کم کی تھیں!قاضی سعید۔

48,175 просмотров

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں ہمارا اور آپ کا مؤقف ایک ہی ہے! صحافی کا سوال🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

155,311 просмотров

تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے پہلے آپ نے ابو سے اجازت لی تھی ۔۔؟ اب تو چھوٹے صحافی بھی انہیں رج رج کر ذلیل کر رہے ہیں۔

115,202 просмотров

وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨 عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔

98,500 просмотров

واپس جاتے ہوئے JD وینس نے جب جہاز سے نیچے دیکھا تو کہا ہم نے تو ایران میں واقعی بہت تباہی پھیر دی پائلٹ نے کہا پائن تُسی کراچی تو لنگدے پئے او ! ایثار رانا۔ Isar Rana

60,009 просмотров

"آپ ہم پر تو آرٹیکل 90 لگانا چاہتے ہیں، تو خود پر بھی آرٹیکل 244 لگاؤ نا، جو کہتا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرنی!حامد میر۔

38,848 просмотров

ٹرمپ تو پھر ایران سے جنگ ہار گیا نا؟ ٹرمپ تو رجیم چینج کرنے چلا تھا۔ ٹرمپ نے تو یہ تبدیلی کر دی کہ ایک 90 سال کے خامنہ ای کی جگہ اب56 سال کا جوان خامنہ ای ایران کا سپریم لیڈر ہے۔ گویا ٹرمپ نے تو الٹا خامنہ ای کو جوان کر دیا ہے!شبر زیدی۔

51,419 просмотров

8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی ، زبیر عمر کی اس بات پر افتخار فتنہ لپک کر آیا اور بات بدل دی ۔

115,959 просмотров

Videos