
Wajahat Sami
@Wajahat_PTI_ • 57,171 subscribers
Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

شاہزیب خانزادہ کا دوغلا چہرہ🚨 2017 میں فوجی آمر پرویز مشرف نے خواتین کی تضحیق کی تو شاہزیب نے شور مچایا، لیکن وہی ٹاؤٹ 2024 میں موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کی بیوی کی کردار کشی اور مہواری جیسے ذاتی معاملات پر غلیظ پروگرام کر گیا۔ ایک صحافی کے کیسے دوغلے چہرے ہو سکتے ہیں؟
Wajahat Sami249,307 görüntüleme • 4 gün önce

محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سورہ عمران کی آیت پڑھ کر سنا دی۔ آیت کا آخری حصہ یہ ہے ، وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ، * بے شک اللہ ان ظالموں کو پسند نہیں کرتا جو عوامی رائے پر ڈاکا ڈالتے ہیں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں
Wajahat Sami49,754 görüntüleme • 1 gün önce

20 سال تک آپ کی کرکٹ پر راج رہا، کیونکہ آپ کا کپتان عمران خان تھا وہ صرف کپتان نہیں، ایک حقیقی لیڈر تھا۔ اس نے ایک ایسی ٹیم تیار کی جو طویل عرصے تک اپنا اثر قائم رکھتی رہی، لیکن بدقسمتی سے پاکستان کو اس کے بعد دوسرا ایسا لیڈر نصیب نہ ہو سکا۔ میں جب بھارت میں ٹی وی آن کرتا تھا تو ہر طرف صرف ایک ہی نام سنائی دیتا تھا: عمران خان، عمران خان، عمران خان۔
Wajahat Sami35,897 görüntüleme • 1 gün önce

چند سال پہلے عمران خان نے اسی اینکر مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بچوں کو خوف ہے کہ کہیں سیاست کی وجہ سے میری جان نہ چلی جائے۔ آج اسی مائیکل ایتھرٹن کے سامنے عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی جان کو جیل میں لاحق خطرے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں
Wajahat Sami37,997 görüntüleme • 2 gün önce

حسن ایوب: روتے دھوتے ہوئے کہتے تھے، ’’وہ تو کہتے تھے کہ وہ Man of Steel ہے، دیکھو تو، anxiety اور depression میں چلا گیا!‘‘ اشفاق اسحاق: کیوں؟ پچاس روپے کا stamp paper لے کر ملک سے فرار ہو گیا ہے؟ حسن ایوب: کانوں سے دھواں نکالتے ہوئے، ’’آئیں بائیں شائیں…‘‘ اشفاق اسحاق: ویسے پچاس روپے کا stamp paper تھا نا، غالباً نواز شریف کا، جس پر وہ deal کر کے بھاگا تھا؟
Wajahat Sami201,879 görüntüleme • 11 gün önce

فائر بریگیڈ کے دستے کے عین ساتھ NACTA نے مبینہ طور پر آدھی سے زیادہ سڑک پر قبضہ کر کے سکیورٹی بیریئر لگا کر اسے بند کر رکھا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ آگ لگنے کی صورت میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تنگ گلیوں اور متبادل راستوں سے گھوم کر جانا پڑتا ہے۔ چند منٹ کی تاخیر کسی کی جان اور پورے خاندان کی زندگی چھین سکتی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیموں کی اپنی جانیں بھی خطرے میں پڑتی ہیں۔ آخر یہ کس قانون کے تحت ہے کہ عوام کی جانیں بچانے والے ادارے ہی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی جائیں؟ یہ سنگین غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟
Wajahat Sami35,643 görüntüleme • 3 gün önce

کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ عمران خان کو میڈیا کوریج ملے؟ کوئی ہے جو عمران خان کو ملنے والی ہائپ سے اتنا خوفزدہ ہے کہ میڈیا میں جان بوجھ کر کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے؟ پہلے کہا گیا کہ میڈیا کوریج کی اجازت ہے، پھر میڈیا کی ڈی ایس این جیز کو وہاں سے ہٹانے کا کہا گیا، اور پھر کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے کچھ صحافیوں کو پمز بھیج دیا گیا، جہاں ایسا کچھ ہو ہی نہیں رہا تھا۔ سوال صرف اتنا ہے: آخر کون عمران خان کی میڈیا کوریج سے اتنا خوفزدہ ہے؟
Wajahat Sami95,592 görüntüleme • 9 gün önce

یہاں کرنل رفیع الدین سے سوال پوچھا گیا کہ سیاست دانوں کی بیویوں اور بیٹیوں کی تلاشی مرد اہلکاروں سے لی جاتی تھی، تو کیا وہ درست عمل تھا؟ انہوں نے بے شرمی سے جواب دیا: ’’مارشلاء، سب کچھ درست ہوتا ہے۔‘‘ یعنی اگر کسی عورت کا تعلق سیاسی گھرانے سے ہو اور اس کا قصور صرف یہ ہو کہ وہ کسی سیاست دان سے رشتہ رکھتی ہے، تو مرد اہلکاروں کے ہاتھوں اس کی تلاشی لینا اور اس کے ساتھ جو چاہے کرنا جائز سمجھا جاتا ہے؛ لیکن اگر کسی طاقتور افسر کی بیوی کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے تو فوراً بندوق نکالنے کی نوبت آ جاتی ہے۔
Wajahat Sami37,037 görüntüleme • 4 gün önce

غیر ملکی بلاگر اپنا علاج کروانے پمز ہسپتال پہنچا، مگر وہاں کی گندگی، ناقص صفائی اور بدترین انتظامات دیکھ کر اس کا دل ایسا خراب ہوا کہ بیماری ہی بھول گیا! 😳 وہ علاج کروائے بغیر ہسپتال سے واپس چلا گیا اور اپنے ویلاگ میں پمز کی حالتِ زار دنیا کو دکھا دی۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی ہسپتال کو سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کے لیے بہترین آپشن قرار دیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے: جس ہسپتال کے عام مریض بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، وہاں ملک کے سابق وزیراعظم کے علاج کے معیار کی کیا ضمانت ہے؟
Wajahat Sami60,025 görüntüleme • 7 gün önce

پورے پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ اداروں کے خلاف غصہ اور نفرت بڑھ رہی ہے۔ بلوچستان جل رہا ہے، خیبر پختونخوا میں فوج کے خلاف شدید ردِعمل ہے، پنجاب میں کھل کر مخالفت ہو رہی ہے، اور اندرون سندھ بھی عوام بیزار ہو چکی ہےکچھ میڈیا میں فوج کے ماؤتھ پیس بنے ہوۓ ہیں۔ اور فخر سے بتاتی تھیں کہ ہمارا ان سے تعلق ہے، ان کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، اور ان کے ایجنڈے کو لے کر آگے بڑھتی ہیں!اعزاز سیعد۔
Wajahat Sami39,420 görüntüleme • 5 gün önce

ایک CCD کو رضا ڈار کھا گیا ڈکار مار کر آپ کچھ نہیں کر پائے لاہور تھانہ کے اندر معذور بچی کے ساتھ پولیس اہلکار نے زیادتی کی!عمر دراز۔ 71 افراد معطل ہوئے!منصور علی خان۔ کہاں گئی آپکی CCD!عمر دراز۔ آپ چاہ رہے ہیں پولیس مقابلے میں مار دیا جائے غلط ہے!منصور علی خان۔
Wajahat Sami10,845 görüntüleme • 1 gün önce

اطلاعات کے مطابق عمران خان کو آج رات ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ عمران خان کو جو ریلیف ملا ہے، وہ 100% میرٹ پر ملا ہے۔ یہ genuine ریلیف ہے، اور عمران خان یہ ریلیف deserve کرتے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ نے یا کسی اور نے عمران خان پر کوئی احسان نہیں کیا، یہ ان کا حق تھا!اسد طور۔
Wajahat Sami74,818 görüntüleme • 11 gün önce

محمد مالک: مریم نواز اس نظام کے لیے بالکل بھی فِٹ نہیں ہیں۔ منصور علی خان: انہوں نے تو گیارہ، بارہ ارب کا جہاز لیا ہے۔ محمد مالک: کسی بھی وقت یہ جہاز ان کے گلے پڑ جائے گا۔ منصور علی خان: ان کی کرپشن کی فائلیں تیار ہیں، اسٹیبلشمنٹ ہر چیز پکڑ کر بیٹھی ہوئی ہے۔ نون لیگ والے اس پر ناراض ہو جاتے ہیں۔
Wajahat Sami98,490 görüntüleme • 15 gün önce