
Wajahat Sami
@Wajahat_PTI_ • 55,988 subscribers
Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

ابھی مریم نواز کے سر پر اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے، اسی لیے یہ بےخوف پھر رہی ہے۔ ورنہ جس طرح سی سی ڈی نے کام کیا ہے، اسی بنیاد پر مریم نواز صاحبہ کی خوب پوچھ گچھ ہو سکتی ہے۔ تقریبات پر کروڑوں روپے اڑانے اور جن لوگوں کے ذریعے یہ سب ہوا، ان معاملات میں بھی وہ بری طرح پھنس سکتی ہیں۔ فی الحال وقت اچھا ہے، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے!منصور علی خان۔
Wajahat Sami81,881 次观看 • 10 天前

جس دن اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ مریم نواز کے پیچ ٹائٹ کر نے ہیں، تو جہاز تو ایک طرف رہ گیا۔ مریم نواز جو یہ چھوٹی موٹی چیزوں کے فیتے کاٹتی پھرتی ہیں اور اپنی ذاتی تشہیر پر جو پیسے خرچ کرتی ہیں، اور جو مختلف فنکشنز ہوتے ہیں، ان کا کچا چٹھا کھل گیا تو لگ پتہ چل جائے گا۔
Wajahat Sami64,903 次观看 • 9 天前

اسحاق ڈار پاکستان سے کیسے فرار ہوئے تھے؟ مفتاح اسماعیل تفصیل سے بتاتے ہوئے۔ 🚨 ”اسحاق ڈار نے شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ مجھے دبئی تک جانے کے لیے وزیراعظم کا جہاز چاہیے۔ وہاں پہنچ کر کہا کہ میں عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جا رہا ہوں، پھر سعودی عرب جا کر بتایا کہ اب کمر کے چیک اَپ کے لیے لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد وہ واپس ہی نہیں آئے۔
Wajahat Sami41,290 次观看 • 10 天前

افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔ حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
Wajahat Sami59,672 次观看 • 18 天前

اچانک MNA بننے والے معجزے خواجہ آصف اور اُن کے خاندان کے ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ شیزا فاطمہ کے ماموں خواجہ آصف پچاس ہزار ووٹوں سے ہار رہے تھے، پھر اچانک معجزہ ہوا اور وہ ایم این اے بن گئے۔ اسی طرح شیزا فاطمہ پنجاب اسمبلی کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے آئیں تو اچانک اُنہیں بتایا گیا کہ آپ نے تو قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنا ہے، اور پھر بس وہ بھی اچانک سے ایم این اے بن گئیں۔
Wajahat Sami70,637 次观看 • 24 天前

شزا فاطمہ (خواجہ آصف کی رشتہ دار )وہ خاتون، جنہیں آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا کوئی تجربہ نہیں ہے، ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ انہوں نے Masters in Public Relations کیا ہوا ہے۔ اگر ایسا ہے تو انہیں کسی dairy farm یا factory کا انچارج بنایا جائے یا sharif medical city ہسپتال کی مینجمنٹ دی جائے۔ لیکن خواجہ آصف کی رشتہ دار ہونے کے بل بوتے پر وزارت کا اتنا بڑا عہدہ دینا کسی طور قابل قبول نہیں! بیرسٹر سعد رسول۔ Saad Rasool
Wajahat Sami68,725 次观看 • 24 天前

I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
Wajahat Sami68,595 次观看 • 25 天前

پچاس ہزار ووٹوں سے ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے خواجہ آصف کو وزارتِ دفاع میں ڈال Crush کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی وہاں پر بالکل بھی نہیں چلتی۔ وہ محکمہ ملٹری سیکرٹری چلاتا ہے، جی ایچ کیو سے حکم آتے ہیں۔ اس وزارت میں خواجہ آصف کو بس سائن کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے!نجم سیٹھی۔
Wajahat Sami51,547 次观看 • 18 天前

اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سامنے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر وہ باہر آئے تو ان کے خلاف انتقامی کارروائی کریں گے۔ اس پر عمران خان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے اور سب کو معاف کر دیں گے۔ البتہ عمران خان نے کہا کہ اگر کسی کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ نواز شریف کی طرح کوئی ڈیل کر کے خاموش ہو جائیں گے یا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے تو ایسا قطعاً نہیں ہوگا۔ وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی صورت نواز شریف کی طرح کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ Hasnaat Malik Waseem Malik
Wajahat Sami68,633 次观看 • 26 天前

شزا بی بی ( خواجہ آصف کی بھانجی) قوم کو یہ بتانا کب مناسب سمجھیں گی کہ قوم کے چالیس ارب روپے، جو فائر وال پر ضائع کروائے گئے، اس کا حساب کون دے گا؟ خیر، شزا بی بی کو ویسے کس بات کا پتا ہوتا ہے۔ ہر بات کا جواب تو اوپر سے پوچھ کر دیتی ہیں۔ پتا نہیں انہیں رکھا کس نے ہے!مبشر لقمان۔
Wajahat Sami60,600 次观看 • 24 天前

افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔ حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
Wajahat Sami15,682 次观看 • 5 天前

جب ارشاد بھٹی نے اسحاق ڈار کی حقیقت عوام کے سامنے رکھنی شروع کی تو افتخار احمد کا پارہ چڑھ گیا۔ وہ پروگرام کے دوران اشاروں کنایوں میں مجیب الرحمٰن شامی کو بھی متحرک کرنے لگا کہ کسی نہ کسی طرح بھٹی کو چپ کرایا جائے، کیونکہ وہ اُن کے مائی باپوں کے خلاف بولنے کی جسارت کر رہا تھا۔
Wajahat Sami28,049 次观看 • 10 天前