
Waqar khan
@Waqarkhan • 160,576 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجابی تم جرنیلا کا ڈسا ہوا ہے، سندھی کو بھی تم نے ڈسا، بلوچی کو تم نے مارا اور پختون بھی تمہارے مظالم سہتا ہے، مہاجر کو تم نے الطاف حسین جیسے درندے کے حوالے کیا تم جرنیل ہی اس ملک کے دشمن ہو تم نے کشمیر سے پنگا لے کر غلط کیا تمہیں اپنے کیے کا حساب دینا ہو گا مانچسٹر UK
Waqar khan43,518 просмотров • 1 день назад

میری یہ ٹویٹ سنبھال لیں عاصم منیر نے جس ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا جسے دہشتگرد کہا اس کے چند نہیں تمام مطالبات مانے جائیں گے عوام کی طاقت کے سامنے کچھ بھی نہیں ٹھہر سکتا عاصم منیر کی قتل و غارت کے بعد کشمیری بہت بڑی تعداد میں نکلے ہیں اور یہ اپنے تمام مطالبات منوا لیں گے
Waqar khan40,429 просмотров • 1 день назад

پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی ثروت ولیم
Waqar khan74,460 просмотров • 3 дней назад

گلگت بلتستان الیکشن میں PTI کی مقبولیت کا پتا چلے گا یہ اصل امتحان ہے😂 روٹی کھانے والی مشین نے مزید کہا PTI پر اتنا ظلم نہیں ہو رہا جتنا دوسری پارٹیوں پر ہوا خصوصاً جتنا PPP پر ہوا کیونکہ بھٹو کو پھانسی ہوئی تھی ذرا سوچیے سوشل میڈیا دور نہ ہوتا تو یہ شخص بھی خود کو صحافی کہتا
Waqar khan71,286 просмотров • 4 дней назад

کوٹلی میں رینجرز نے ایک عورت سمیت چھے کشمیریوں کو شہید کر دیا راولا کوٹ کے بعد کوٹلی میں کشمیریوں کا قتل عام
Waqar khan30,682 просмотров • 1 день назад

ایک انتہائی اہم ترین شخصیت نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے ٹاپ ترین شخصیت ہیں وہ کچھ چیزوں پر اتفاق ہوا ہے، عمران خان نے کہا کہ میں انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا لیکن عمران خان جیل سے باہر آ کر اس سسٹم کو چلنے دیں اور خاموش رہیں اس پر اتفاق نہیں ہو سکا رضوان غلیزائی
Waqar khan87,381 просмотров • 6 дней назад

ابصار عالم نے الزام لگایا ہے کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 370 لگایا تو ایکشن کمیٹی نے کوئی احتجاج نہیں کیا تھا 370 بھارت نے 2019 میں لگایا تھا اور ایکشن کمیٹی 2023 میں بنی یہ تو ایسا ہی ہے کہ میں کہوں ابصار عالم نے پیدا ہونے سے پہلے میٹرک پاس کیوں نہیں کیا شہباز گل
Waqar khan43,528 просмотров • 3 дней назад

راولاکوٹ مساجد میں اعلانات اپنا ضروری سازوسامان ساتھ لے کر ریاستی جبر کے خلاف لانگ مارچ کے لیے نکلیں
Waqar khan13,432 просмотров • 20 часов назад