
Waqar khan
@Waqarkhan • 161,477 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں شہزاد اکبر
Waqar khan139,205 просмотров • 2 дней назад

اسٹبلشمنٹ خود اپنے جال میں پھنس گئی ہے اگر وہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کرتے DGISPR مولانا پر گفتگو نہیں کرتے تو اسٹبلشمنٹ پر پریشر بڑھتا چلا جائے گا ایک جماعت کھلے عام ہمارے ہیروز کا آفسرز کا مذاق اڑا رہی ہے اور ہم اسے کچھ نہیں کہہ رہے یہ تاثر بنے گا جیسے کے اسٹبلشمنٹ خود چاہتی ہے مولانا ایسی باتیں کریں ایثار رانا
Waqar khan56,058 просмотров • 14 часов назад
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

BLA پاکستانی کوسٹ گارڈز پر حملہ آور جرنیلوں نے پاکستان کی ہر نکر غیر محفوظ بنا دی ہے
Waqar khan175,902 просмотров • 3 дней назад

مولانا عبدالغفور حیدری صاحب نے اعلان کردیا ہے اگر اسٹبلشمنٹ نے مولانا کے خلاف کمپین بند نہ کروائی تو ہم GHQ کے باہر دھرنا دیں گے ریاست کی پروپیگنڈہ مشینری مولانا کے خلاف لانچ کردی گئی ہے یہ بڑی دھمکی ہے GHQ کے باہر جا کر دھرنا دیں گے اسکا مطلب جو کچھ مولانا کے ساتھ ہو رہا ہے مولانا اسکا زمہ دار اسٹبلشمنٹ کو سمجھ رہے ہیں امیر عباس
Waqar khan63,751 просмотров • 1 день назад

مستونگ بلوچستان فوج نے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ اور شیلنگ کر کے مسجد کو نقصان پہنچایا اہل علاقہ مناظر بتاتے رو رہے تھے
Waqar khan40,068 просмотров • 1 день назад

مولانا صاحب اپنے قریبی حلقوں سے یہ شکوہ کرتے نظر آۓ ہیں PDM میں نے بنائی تھی لیکن مجھے کچھ نہیں ملا KPK بھی عمران خان کو دے دیا دوسرا شکوہ یہ ہے کسی نے بھی مولانا سے قومی حکومت بنانے سے متعلق مشورہ نہیں لیا نہ ہی کوئی عہدہ دینے کی بات کی مولانا نے سوچا فوج ابھی مصروف ہے تین چار جگہ پر پھنسی ہوئی ہے تو میں ہتھوڑا اٹھاؤں اور ٹھوکنا شروع کردو سید ذیشان
Waqar khan88,974 просмотров • 3 дней назад

محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے عدیل راجہ
Waqar khan116,600 просмотров • 5 дней назад

عمر نظیری صاحب نے عاصم منیر کو خط لکھا انکا خیال تھا کے جو اصل معاملات ہیں وہ ان تک پہنچ نہیں رہے ان کا کہنا تھا عاصم منیر نے خط کے جواب میں سچی نیت سے ہمیں کہا ایک ہفتہ کے لئے احتجاج روک دیں اگر یہاں ان کی بات احترام سے ماننی ہوتی تو دنیا بھر میں یہ نہیں ہوتا ایک ہفتہ کے لئے چیزوں کو موخر کردیں پھر ہوتا یہ ہے آپ کے مطالبات کے لئے حکومت کہتی ہے ہم آپ کے لئے کیمٹی بناتے ہیں یہ جو کہانی ہے ایک ہفتہ کے لئے موخر کردیا یہ مجھے ہضم نہیں ہو رہی ہے معید پیرزادہ
Waqar khan41,259 просмотров • 1 день назад

بلوچوں نے فوج کی گاڑی روک لی، گاڑی کے سامنے لاش رکھ کر اس کا حساب مانگا اور پوچھا کہ اس کو گولی کیوں ماری اس کا قصور کیا تھا
Waqar khan202,818 просмотров • 10 дней назад

سہراب برکت بھی حذیفہ رحمان کی طرح 128 روپے کی روٹی کھانے نکل پڑا لیکن منہ کی کھانی پڑی
Waqar khan63,454 просмотров • 3 дней назад

رانا ثناء اللہ اس چیز کا پیغام دے رہا ہے کہ ہماری فوج اب لڑنے کے قابل نہیں اس لیے مقامی آبادی خود سے لڑنے کی تیاری کرے مولانا فضل الرحمان کو بھی دہشتگردوں کے خلاف لڑنے کے لیے اپنا لشکر تیار کرنے کا کہا گیا تھا ملکی حالات بد سے بدتر ہو چکے ہیں یہ مان رہے ہیں کہ ہم ہار رہے ہیں
Waqar khan29,398 просмотров • 1 день назад

دنیا بھر میں جنگ میں استعمال ہونے والی مشینری آٹھ نو سال کے بچے بناتے ہیں، امریکہ میں جتنے ڈرونز ہیں ان کے لیے چھوٹے بچوں کو نوکری پر رکھا جاتا ہے وہ ڈرونز بناتے ہیں جب 17 سال کے ہوتے ہیں تو انکی ریٹائرمنٹ ہو جاتی ہے کیونکہ 8, 9 سال کےبچوں کا دماغ تیز ہوتا ہے جیدے چنگڑ کی نئی چول
Waqar khan27,696 просмотров • 1 день назад

میری گاڑی کو لے کر کچھ احمق شور کر رہے ہیں یہ گاڑی اس بجٹ میں نہیں 2024/2025 کے بجٹ میں منظور ہوئی تھی یہ 13 کروڑ کی گاڑی ہے بُلٹ پروف بھی نہیں ہے مجھے نہیں سمجھ کس بات کا واویلاہے یوسف رضا گیلانی حیران ہیں کہ انہوں نے حکومتی پیسے سے 13 کروڑ کی گاڑی لی تو لوگ سوال کیوں کر رہے ہیں
Waqar khan101,779 просмотров • 7 дней назад

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور پر مقدمہ بنانے والا ڈائریکٹر صدیق انجم کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے صدیق انجم 2 سے 3 روز میں اپنے محکمہ سے واپس بھیج دیا جائے گا یہ سب اس لئے کیا جا رہا ہے علی امین گنڈاپور اور اس کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کی طرح سہیل آفریدی اور اسکا بھائی بھی اس وقت ایک کرپشن امپائر چلا رہے ہیں اور مینا آفریدی اور شاہد خٹک بھی ان کے ساتھ ملے ہوۓ ہیں عادل راجہ
Waqar khan15,463 просмотров • 15 часов назад
2:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نیا قانون لانے کی تیاری ہو رہی ہے پنجاب میں ایک سپیشل کیس ٹربیونلز بناۓ جائیں گے ایک بیسواں گریڈ کا افسر مقرر کیا جائے گا وفاقی حکومت کی طرف سے اور اسکا نام خفیہ رکھا جائے گا خفیہ افسر سے فائل جائے گی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو جج کا نام ملزم کا نام عدالت کا نام سب خفیہ رکھا جائے گا اسدطور
Waqar khan45,346 просмотров • 3 дней назад