
Waqar khan
@Waqarkhan • 162,213 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

بلوچستان میں عوام اب فوج سے ڈرے بغیر سوال پوچھتی ہے اور انہیں کہتی ہے تم ہمارے مجرم ہو
Waqar khan223,896 Aufrufe • vor 6 Tagen

عاصم منیر کی فوج نے کشمیریوں پر راولاکوٹ میں سیدھی گولی چلا دیں، حالات بد سے بد تر ہو رہے ہیں
Waqar khan70,209 Aufrufe • vor 2 Tagen

شریف خاندان کی تین روز قبل مری میں بہت بڑی بیٹھک ہوئی جس میں نواز شریف مریم نواز اسحاق ڈار شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف تھے شہباز شریف کی طرف سے وزراء کی تعیناتی پر گفتگو کی گئی مریم نواز نے شہباز شریف کو تجاویز دیں دیکھیں میں پنجاب یوں چلا رہی ہوں آپ بھی ان پالیسیز اور اس طرح کی ٹیم بنائیں گے تو آپ بھی پرفارم کر سکیں گے شہباز شریف نے کہا حمزہ شہباز کو بھی وفاق میں کوئی وزارت دیں حمزہ شہباز نے کہا اگر مجھے پنجاب میں ن لیگ کا صدر بنا دیا جائے تو میں پنجاب میں پارٹی کے لئے کام کر سکتا ہوں اس سے پہلے کہ نواز شریف بولتے مریم نواز بولیں اور اس پر اعتراض کیا اگر آپ پنجاب میں صدر بن جائیں گے تو پنجاب میں متوازی حکومت ن لیگ کی قائم ہو جائے گی اس سے اختلاف پیدا ہوگا اسدطور
Waqar khan177,493 Aufrufe • vor 8 Tagen
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

BLA پاکستانی کوسٹ گارڈز پر حملہ آور جرنیلوں نے پاکستان کی ہر نکر غیر محفوظ بنا دی ہے
Waqar khan177,519 Aufrufe • vor 14 Tagen

فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں شہزاد اکبر
Waqar khan143,432 Aufrufe • vor 13 Tagen