
Waqar khan
@Waqarkhan • 162,213 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

کشمیریوں نے فوج کے سامنے زہنی مریض عاصم منیر مردہ باد کے نعرے لگا دیے، آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے
Waqar khan88,158 просмотров • 1 день назад

عاصم منیر کی فوج نے کشمیریوں پر راولاکوٹ میں سیدھی گولی چلا دیں، حالات بد سے بد تر ہو رہے ہیں
Waqar khan70,209 просмотров • 2 дней назад

بلوچستان میں عوام اب فوج سے ڈرے بغیر سوال پوچھتی ہے اور انہیں کہتی ہے تم ہمارے مجرم ہو
Waqar khan223,896 просмотров • 6 дней назад

کشمیری مظاہرین پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں یہ سب انڈین سپانسرڈ ہیں انہیں سخت سزا ملنی چاہیے خواجہ آصف زہنی مریض
Waqar khan38,346 просмотров • 1 день назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سینٹر مشتاق احمد خان کو آزاد کشمیر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
Waqar khan30,029 просмотров • 1 день назад

شریف خاندان کی تین روز قبل مری میں بہت بڑی بیٹھک ہوئی جس میں نواز شریف مریم نواز اسحاق ڈار شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف تھے شہباز شریف کی طرف سے وزراء کی تعیناتی پر گفتگو کی گئی مریم نواز نے شہباز شریف کو تجاویز دیں دیکھیں میں پنجاب یوں چلا رہی ہوں آپ بھی ان پالیسیز اور اس طرح کی ٹیم بنائیں گے تو آپ بھی پرفارم کر سکیں گے شہباز شریف نے کہا حمزہ شہباز کو بھی وفاق میں کوئی وزارت دیں حمزہ شہباز نے کہا اگر مجھے پنجاب میں ن لیگ کا صدر بنا دیا جائے تو میں پنجاب میں پارٹی کے لئے کام کر سکتا ہوں اس سے پہلے کہ نواز شریف بولتے مریم نواز بولیں اور اس پر اعتراض کیا اگر آپ پنجاب میں صدر بن جائیں گے تو پنجاب میں متوازی حکومت ن لیگ کی قائم ہو جائے گی اس سے اختلاف پیدا ہوگا اسدطور
Waqar khan177,493 просмотров • 8 дней назад
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

BLA پاکستانی کوسٹ گارڈز پر حملہ آور جرنیلوں نے پاکستان کی ہر نکر غیر محفوظ بنا دی ہے
Waqar khan177,519 просмотров • 13 дней назад