
Waqar khan
@Waqarkhan • 176,370 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

سالک حسین کے بعد حسین الٰہی بھی مریم نواز پر برس پڑے، حسین الہی ق لیگ کے گجرات سے MNA ہیں حسین الہی کا کہنا تھا کیا مریم نواز کا جہاز لینا ضروری تھا یا ہمارے علاقوں کی سڑکیں بنانا حسین الٰہی نے مزید کہا مریم نواز نے کہا ہے میں سالک حسین کو عدالتوں میں گھسیٹوں گی، میں سڑکوں کے لیے پوری حکومت کو عدالتوں میں گھسیٹوں گا، لاہور کے اندر نئی سڑکیں اکھاڑ کر بنائی جا رہی ہیں لیکن باہر ان کے پاس پیسے نہیں ہیں حسین الٰہی نے الیکشن میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی یہ سیٹ PTI جیتی تھی لیکن حسین الہی کو فارم 47 کے زریعے اس سیٹ پر جتوایا گیا
Waqar khan234,944 görüntüleme • 11 saat önce

پیپلز پارٹی کےخلاف تحقیقات شروع ہو رہی ہیں آصف علی زرداری اور ان کے قریبی لوگ فریال تالپور اور ان کے قریبی لوگ مراد علی شاہ اور ان کے قریبی لوگ ان تین لوگوں کے اوپر معاملہ چل رہا ہے پورے کیسز پر انکوائری شروع ہوگی لسٹیں بن رہی ہیں ایک پورا عمل شروع ہو گیا ہے اسدطور
Waqar khan218,338 görüntüleme • 13 saat önce

ٹاؤٹ انصار عباسی نے دی نیوز اور جنگ میں اپنی لیڈنگ سٹوری لگائی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے روزنامہ جنگ دی نیوز اور جیو ٹی وی خبر دے رہے ہیں کہ پنجاب کو 4 KPK کو 3 اور بلوچستان کو 3 اور سندھ کو 2 صوبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے کل 12 صوبے بنیں گے شہباز گل
Waqar khan150,213 görüntüleme • 11 saat önce

سیکورٹی فورسز نے میر علی کے علاقے موسا کی میں مسجد کو شہید کر دیا، خیبرپختونخوا کے حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں
Waqar khan81,279 görüntüleme • 8 saat önce

مولانا کے بیٹے کے حوالے سے جعلی ٹوٹا مارکیٹ میں پھینک دیا گیا ہے بات ٹوٹے پر ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک ویڈیو آتی ہے ایک خاتون ہے جس نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا ہے اور وہ یہ کہہ رہی ہیں کہ مولانا صاحب کا بیٹا میرا شوہر ہے اور وہ 10 مہینے سے میرے پاس نہیں آیا اس نے 3 ماہ سے مجھے خرچہ نہیں دیا مولانا یہ معاملہ حل کریں سہراب برکت
Waqar khan78,421 görüntüleme • 8 saat önce

مفتی محمود مرکز پر نشان لگا دیے گئے لیکن اگر یہیں کسی غریب کا گھر ہوتا تو ایک دن کے اندر گرا دیا جانا تھا، اب کبھی بجلی بند کرتے ہیں، کبھی عملہ بیجھتے ہیں پھر نشان لگاتے ہیں پھر مشینری بیجھتے ہیں، پھر رسے باندھتے ہیں عجیب کُت خانہ کھلا ہوا ہے گورنر راج لگنے کے بعد
Waqar khan109,971 görüntüleme • 15 saat önce

عاصم منیر اس قوم کو معاف کریں اور استعفی دے کر جان چھوڑیں تو پھر ہی کچھ بات بنے گی ورنہ کچھ نہیں ہونے والا جو کہا جاتا ہے شاید مریم نواز کے جانے سے ن لیگ کی پوزیشن پنجاب میں بہتر ہو جاۓ گی یہ نہیں ہونے والا ن کی کچی قبر بن چکی ہے اب بس پکی ہی ہو سکتی ہے انیق ناجی
Waqar khan107,024 görüntüleme • 18 saat önce

مریم نواز کی شعبدہ بازی کا یہ عالم ہے کہ پنجاب میں اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے اب پولیس کو بھی باقاعدہ اداکاری پر لگا دیا گیا ہے اس ویڈیو میں جس ڈرامائی انداز سے ایک کار سے لڑکی کو برآمد ہوتے دکھایا گیا ہے، وہ سارا منظر ایک اسکرپٹڈ ڈرامہ ہے، اداکاری اس قدر بھونڈی، مصنوعی اور مضحکہ خیز ہے کہ دیکھ کر شدید کرنج محسوس ہوتی ہے پنجاب پولیس کو جرائم کی روک تھام کے بجائے مریم نواز کی تشہیری فلموں میں اداکاری کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے
Waqar khan74,038 görüntüleme • 15 saat önce

محسن نقوی کو جواب دینے کے لیے ن لیگ نے اپنے ایکٹیوسٹ کو میدان میں اتار دیا، ن لیگ کے ایکٹویسٹ ابصار عالم ن لیگ کی طرف سے جواب دینے کے لیے میدان میں اور محسن نقوی پر شدید حملے اس سے پہلے محسن نقوی نے اپنے سیاستدانوں اور صحافیوں کے زریعے پنجاب حکومت پر حملے کرواۓ تھے
Waqar khan123,344 görüntüleme • 1 gün önce

طلال چوہدری کے علاوہ ساری کی ساری ن لیگ پریشان ہے، ایسا کیا ہوا کہ طلال چوہدری پریشان نہیں حالانکہ وہ پرانے ن لیگ میں ہیں وہ اب محسن نقوی کے ساتھ جا چکے ہیں ان پر ن لیگ کی چھاپ ہے لیکن وہ محسن نقوی کے ساتھی ہیں، ان پر ٹیگ ن لیگ کا ہے لیکن ہمدردیاں ان کی محسن نقوی کےساتھ ہیں ثروت ولیم
Waqar khan112,727 görüntüleme • 1 gün önce

میجر جنرل راؤ نے کہا کہ ہم اللہ کی فوج ہیں اور ہم اللہ اور اس کے نبی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں، جب میں نے یہ سنا تو کانپ اٹھا کہ میں اللہ کی اس فوج کو جو اللہ اور ہماری آخری نبی کے احکامات پر عمل کرتی ہے اس پر روزانہ کیسے تنقید کرتا ہوں میں معافی کی ٹویٹ کرنے ہی والا تھا پھر سوچا یہ اللہ کی فوج کیسے ہو سکتی ہے جو کارنر کا پلاٹ لیتی ہے، جن کے بچے محدود ریسورسز کے باوجود لندن اور امریکہ پڑھتے ہیں، یہ کیسی اللہ کی فوج ہے PIA خریدتا کوئی اور ہے لیکن اس کے پیچھے یہ نکلتی ہے، چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرنا، عورتوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنا، عدت جیسا غلیظ کیس بنانا اور نماز پڑھتے نمازی کو کینٹینر سے گرانا یہ سب کیسے ممکن ہے شہباز گل
Waqar khan97,245 görüntüleme • 1 gün önce

ن لیگ کے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو مختلف پروگراموں میں آکر Pmln کا ایسے دفاع کرتے ہیں جیسے جان دے دیں گے لیکن کیمرے کے پیچھے وہی لوگ ہم سے یہ باتیں کرتے ہیں انہوں نے بیڑا غرق کردیا ہے ان کے جو رویّے ہیں کسی کو عزت نہیں دی جاتی جب وہی لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں تو بندہ حیران رہ جاتا ہے محمد مالک
Waqar khan162,798 görüntüleme • 2 gün önce

عمران خان کسی بھی صورت میں 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کریں گے کیونکہ یہ ایک کمپرومائز سمجھا جاۓ گا، بے شک یہ چند PTI والے کہتے رہیں کہ عمران خان کی پرانی پوزیشن یہ تھی لیکن موجودہ حالات کے پیش نظرعمران خان کبھی نہیں مانیں گے کیونکہ اس سے کمپرومائز کا مطلب اخذ کیا جاۓ گا نجم سیٹھی
Waqar khan82,393 görüntüleme • 1 gün önce