
Waqar khan
@Waqarkhan • 165,925 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

SSG کمانڈوز اور FF رجمنٹ کی لڑائی میں عوام نے بھی اپنے حصے کا حق ادا کیا اور جو بھی سامنے آیا اس کی حسب اوقات اچھی دھلائی کی عوام کا آج کی لڑائی سے ایک بات یاد آ گئی ہمارے گاؤں میں ایک دفعہ سور آ گیا اور اس نے دو چار لوگوں کو زخمی کر دیا ایک بابا حسین تھا جو اپنے بیٹے شیدے سے سخت تنگ تھا حد سے زیادہ تنگ تھا شیدے نے اندر سے بندوق نکالی اور سور کو مارنے نکل گیا لوگوں نے بابا حسین سے کہا کہ رشید کو روکیں سور بہت خطرناک ہے با با حسین نے کہا کوئی بات نہیں سور مر گیا تو ٹھیک ہے شیدا مر گیا پھر بھی ٹھیک ہے جانے دو اس کو دونوں صورتوں میں فائدہ ہی فائدہ ہے آج SSG اور FF کی لڑائی میں عوام بابا حسین تھی
Waqar khan170,494 次观看 • 4 天前

مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان کو کہا گیا آپ باہر آجائیں اور عاصم منیر کے خلاف کوئی بات نہ کریں سیاست بھی کرنا چاہتے ہیں تو کریں اگلے الیکشن میں حکومت بھی بنا لیں عاصم منیر کو آپ ذہنی مریض یزید کہتے ہیں وہ کہنا بند کردیں جاننے والے جانتے ہیں عمران خان کا کہنا ہے اپنی ذات کی حد تک تو میں سب معاف کر سکتا ہوں لیکن میں کیسے معاف کر سکتا ہوں جو ظلم عوام پر آپ لوگوں نے کیا عمران خان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے عادل راجہ
Waqar khan122,579 次观看 • 4 天前

فیلڈ مارشل عاصم منیر محمد بن سلمان سے ملاقات چاہتے ہیں لیکن محمد بن سلمان ملنے کے لئے نہیں مان رہے کیونکہ جو پاکستان کو چاہیے صرف اور صرف میٹنگ اور تصویریں بنوانا اور ہاتھ ملانا نہیں ہے پاکستان کو کیش چاہیے پاکستان ایک طرف یمن کے اندر ایئر سٹرائیک کی بات کرتا ہے تو پاکستان کا اس میں نیشنل انٹرسٹ کیا ہے ؟ یمن کو ایران کی سپورٹ ہے تو کیا ایران جواب دے گا تو کیا پاکستان ایران کا جواب برداشت کر سکتا ہے عادل راجہ
Waqar khan31,912 次观看 • 1 天前

خبر یہ ہے آصف زرداری کو براہ راست دھمکی دی گئی ہے ایک دن ایک محب وطن شہری اچانک اٹھے گا اور سیدھا چلا جائے گا تھانے اور کہے گا میں ایک محب وطن شہری ہوں اور آئین کا آرٹیکل 25 یہ کہتا ہے تمام شہریوں کو برابر کے حقوق ملنے چاہیے صدر مملکت کو جو استثنیٰ دیا گیا ہے وہ مجھے بھی دیا جائے یا انکا بھی ختم کیا جائے آئینی عدالت یہ درخواست اگلے دن سماعت کے لئے مقرر کرلے گی اور ہفتے بھر میں فیصلہ دے دے گی کہ آپکا تاحیات استثنیٰ غلط ہے اسکے بعد معاملہ آصف زرداری کے لئے مشکلات کی طرف جائے گا وقار ملک
Waqar khan87,318 次观看 • 4 天前
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ 30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے مفتاح اسماعیل
Waqar khan32,646 次观看 • 1 天前

کرنل کی بیوی کے بارے میں معلومات جو فوجی حلقوں سے مل رہی ہیں سرحد یونیورسٹی کے ڈاکٹر جدون ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹس افئیر کے انچارج ہیں وہ سٹوڈنٹس کو فیس میں انسٹالمنٹ کی سہولت اور انٹرنشپ کے لئے ہسپتال جانے والے سٹوڈنٹس کو فری ٹرانسپورٹ سروس دیتے ہیں کرنل کی بیوی ڈاکٹر اعینہ نے آتے ہی فیس انسٹالمنٹ اور ہسپتال کے لئے فری ٹرانسپورٹ سروس کی سہولت ختم کردی اس پر ڈاکٹر جدون نے اعتراض کیا کروڑوں روپے کمانے والے ادارے کو ساڑھے سات لاکھ روپے سے خسارہ نہیں ہوگا لیکن سٹوڈنٹس کو بہت ریلیف ملے گا اس پر خاتون غصہ ہوئی یہ خیراتی ادارہ نہیں ہے نہ آپ کے باپ کا ہے جو اپنی مرضی سے چلاؤ ڈاکٹر جدون نے کہا تمھارے باپ کا بھی نہیں ہے اس پر خاتون نے مزید برا بھلا کہا ڈاکٹر جدون خاموش رہا پہلے اپنے بھائی کو فون کیا پھر پولیس کو فون کیا پولیس نے دونوں کو تھانے بلایا خاتون نے ہراسگی کا الزام لگایا دوستوں نے ڈاکٹر جدون کو سمجھایا کے شکایت کنندہ کی زیادہ سنی جاتی ہے تو ڈاکٹر جدون نے معافی مانگ لی اگلے دن ڈاکٹر اعینہ نے یونیورسٹی انتظامیہ پر پریشر ڈالا اس ڈاکٹر کو نوکری سے نکالو اگلے دن خبر پھیل گئی ڈاکٹر جدون کو طلبہ سے بھلائی کرنے پر استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا ہے سٹوڈنٹس نے کیمپس کا گیٹ اندر سے بند کردیا اور ڈاکٹر صاحب کی بحالی کا مطالبہ کرنے لگے اس دوران محترمہ تشریف لائیں اور غصہ کرنے لگی لیکن طلبہ نہ مانے پھر خاتون نے کرنل صاحب کو بلایا اور یہ واقعہ رونما ہوا عادل راجہ
Waqar khan331,520 次观看 • 18 天前

ڈرٹی ہیری مسلسل کوشش کر رہا تھا کہ سرفراز بگٹی کو اس کے عہدے سے ہٹایا جائے اس سے پہلے وہ خود پھڑکا دیا گیا فیصل نصیر نے جاکر سرفراز بگٹی سے ملاقات میں معافی مانگی اس کے فوراً بعد سرفراز بگٹی نے محسن نقوی کو فون کیا اور ٹھٹھے لگاۓ اور بتایا آیا تھا معافی مانگ کر گیا ہے دیکھو اس کی اکڑ کیسے ٹوٹی ہے ڈرٹی ہیری کا جھگڑا میجر جنرل واجد عزیز کے ساتھ چل رہا تھا ڈرٹی ہیری کو بتایا گیا ہے میجر جنرل واجد عزیز کو بھی پھڑکا دیا جائے گا عادل راجہ
Waqar khan77,190 次观看 • 4 天前

عمران خان صاحب کو نرم کرنے کے لئے بشریٰ بی بی سے بات چیت کروائی گئی ایک بڑی پیشکش جو عمران خان کو کی جارہی ہے وہ یہ ہے کہ اگر عمران خان کچھ سال کی گارنٹی دیں کہ وہ سیاست نہیں کریں گے تو ان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے جب اڈیالہ جیل سے عمران خان کو پمز لے جایا گیا ڈائریکٹ پمز نہیں لے جایا گیا کچھ ذرائع کہتے ہیں ان کو کسی مقام پر لے جا کر ان کی ایک ملاقات کروائی گئی جہاں بہت تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں یہ شرط بھی زیر غور آئی اگر عمران خان کچھ عرصہ کے لئے سیاست چھوڑنے کی یقین دہانی کروائیں تو ان کے بیرون ملک جانے کے امکانات ہو سکتے ہیں لیکن عمران خان نے اس سے صاف انکار کردیا اسدطور
Waqar khan59,444 次观看 • 3 天前

PMLN فوج کے لیے بڑی مصیبت بن چکی ہے ملک کے کسی حصے میں اس کے لیے حمایت نہیں ہے پاکستان میں کوئی شخص ان تباہ کن حالات کا خاتمہ کر سکتا ہے وہ عمران خان ہے جس کی افغانستان عزت کرتا ہے پاکستان کے قبائیلی اور کشمیری عزت کرتے ہیں جسے بلوچ نیشنلسٹ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں معید پیرزادہ
Waqar khan19,632 次观看 • 1 天前

رات کو تین بری شخصیات اڈیالہ کا راستہ بند کر کے اڈیالہ جیل گئیں بہت بری ملاقات ہوئی جب میں کہتا تھا کچھ برا ہونے والا ہےمجھ پر بری تنقید ہوئی لیکن برے برے لوگ دیکھ رہے ہیں کچھ برا ہونے جا رہاہے ایک بری شخصیت کو بری ذمہ داری سونپی گئی ہے PTI کو بری سپیس ملنے والی ہے تحقیقاتی صحافی
Waqar khan68,032 次观看 • 6 天前

انعم فاطمہ گریڈ 18 کی آفیسر تھیں ان کو کوئی 4 سے 5 عہدے دے رکھے تھے کہا جاتا ہے جب یہ گوجرانوالہ میں گریڈ 17 میں تھیں تب فیلڈ مارشل عاصم منیر وہاں کور کمانڈر تھے وہاں سے یہ تعلق بنا وہیں پر جو پنجاب کے چیف سیکرٹری ہیں وہ وہاں کمشنر تھے تو یہ اس وقت کا تعلق بنا اور اس تعلق کی وجہ سے چیف سیکرٹری اور انعم فاطمہ بے تاج ملکہ تھی اسلام آباد کی اب ان کے 4 سے 5 عہدے واپس لے لئے گئے ہیں شہباز گل
Waqar khan36,348 次观看 • 3 天前

حالات اتنے کشیدہ ہیں کہ آج میری صبح کسی سے بات ہو رہی تھی انہوں نے کہا عین ممکن ہے یہ جو سارے لندن جارہے ہیں واپس ہی نہ آئیں میں نے کہا آپ کچھ زیادہ کہہ رہے ہیں ایسی بات نہیں ہے لیکن ایسے حالات ہو سکتے ہیں آنے والے دنوں میں جب یہ لندن جائیں اور واپس نہ آئیں بینظر بھٹو 1997 میں گئیں 2007 میں آئیں نواز شریف 1999 میں گئے اور 2007 میں لوٹے دس دس سال کے لئے لوگ جلاوطنی کاٹنے کے لئے جاتے رہے ہیں اسد للہ خان
Waqar khan91,680 次观看 • 9 天前