
Waseem Badami
@WaseemBadami • 4,983,961 subscribers
Journalist / Anchor https://t.co/QfF7uUzsT5 https://t.co/wSiadnk5aW
Shorts
Videos

سہیل آفریدی بڑے آدمی ہیں اگر وہ میرا خط ڈسٹ بن میں پھینکنا چاہیں تو وہ بادشاہ ہیں جس طرح جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے یہ ہمارے بادشاہ ہیں۔ جو وزیر اعلی صاحب نے میرے بارے میں فرمایا ہے وہ کافی وائرل ہو رہا ہے اور مجھے بڑی "شاباشیں" مل رہی ہیں۔ میں نے لیٹر وٹس ایپ پہ بھیجا ہے وہ پھٹتا نہیں ہے، پھاڑنے کے لیے اس کی کاپی نکالنی پڑے گی ان کے پاس اتنا ٹائم نہیں۔ ان کی مرضی ہے لیٹر پڑھیں نہ پڑھیں، بیرسٹر گوہر صاحب کو ایڈریس کیا تھا انھوں نے پڑھ کر جواب بھی دیا ہے۔ کسی لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹا، بیماری کی حالت میں بھی ڈی چوک تک پہنچا، 4 اکتوبر کو میں سہیل آفریدی آفریدی سے آگے ہوں گا۔ شوکت یوسفزئی۔ سیکرٹری اطلاعات خیبرپختونخوا #11thHour
Waseem Badami122,583 Aufrufe • vor 25 Tagen

احسن اقبال کا ٹویٹ بالکل نامناسب تھا انھوں نے بالکل غلط بات کی ہے۔ شادی بیاہ میں ماں باپ کے بچوں کی خوشیوں کو اس طرح سے تاثر قائم کرنا بالکل نامناسب ہے۔ ان کے اس وقت ٹویٹ کرنے سے جس طرف اشارہ گیا ہے وہ نہایت افسوس کی بات ہے۔ شریف خاندان کی شادی میں کوئی ایسی بات ہی نہیں تھی جن الفاظ کے ساتھ احسن اقبال نے نشاندہی کی۔ رانا ثناءاللہ
Waseem Badami115,793 Aufrufe • vor 1 Monat

ایوان صدر میں کچھ گھنٹوں قبل ہونے والے اہم ترین اجلاس میں شرکت کے بعد ناصر حسین شاہ کہتے ہیں: یہ جو ہائپ بنی ہوئ ہے کہ گورنر راج آج لگا کہ کل ایسا بالکل نہیں ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ وزیر اعظم گورنر راج لگانے کے فیصلے پر صدر صاحب کو قائل کرنے آئے تھے صدر و وزیر اعظم دونوں میں سے کسی کا یہ خیال نہیں تھا کہ گورنر راج لگایا جائے محسن نقوی کی بھی یہئ رائے ہے #11thHour
Waseem Badami64,343 Aufrufe • vor 23 Tagen

Richard Grenell shares a close personal, business, and familial connection with the Goldsmith family. Pakistan is a sovereign nation. We are not obligated to release a prisoner simply at someone else's request. Hanif Abbasi MNA , pml N Hanif Abbasi Richard Grenell #11thHour
Waseem Badami1,626,431 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہم سے غلطیاں ہوئیں۔ جب حکومت تھی تو ہم ان کی باتیں مان جاتے تھے اور آج بھگت رہے ہیں۔ اس وقت ہمیں یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھیں حالانکہ سعد رفیق جیسے لوگ ہمیں بار بار سمجھاتے تھے آج سیاست گالی بن گئی ہے۔ میرے اپنے بچے لوگوں کو نہیں بتاتے کہ میرا والد سیاست میں ہے۔ اور اس سب میں ہم بھئ ذمہ دار ہیں۔ جنید اکبر صدر خیبر پختونخواہ پی ٹی آئ #11thHour
Waseem Badami143,906 Aufrufe • vor 2 Monaten

چالیس لاکھ لوگ تو اس وقت بھئ نہیں تھے جب خان صاحب خود قیادت کر رہے تھے۔ یہ بات محاورتاً کہی گئی ہے کہ ۲۷ ستمبر کو چالیس لاکھ لوگ آئیں گے۔ دو لاکھ لوگ بھی نکل آئیں تو وہ دنیا ہوتی ہے۔ اکتوبر والے احتجاج میں پانچ ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے لیکن خان صاحب کو بتایا گیا کہ لالھ بندہ تھا علی محمد خان سینیر رہنما ۔ تحریک انصاف
Waseem Badami80,547 Aufrufe • vor 1 Monat

تحریک انصاف لانگ مارچ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردے گی۔ تحریک انصاف پولیس ایکٹ کے ترمیم شدہ مسودے کو بھی شاید واپس لے لے گی۔ حکومت خان صاحب کو اسپتال میں بہتر طبی سہولیات دینے کا اعلان کرے گی اور خان صاحب سے ملاقاتوں میں آسانی کردے گی۔ شیر افضل مروت صاحب کی پیشگوئیاں #11thHour
Waseem Badami45,454 Aufrufe • vor 23 Tagen

بنیان مرصوص۔۔ صرف نام نہیں۔ ایک عقیدہ!! #pakistanzindabaad #Pakistan
Waseem Badami672,347 Aufrufe • vor 1 Jahr

حکومت کے آخری دنوں میں خٹک صاحب نے مجھے بتایا کہ باجوہ صاحب کہہ رہے ہیں، مجھے چھ ماہ کئ توسیع دے دو اور ان جماعتوں کو این آر او دے دو تو عدم اعتماد نہیں آے گی۔ ہمیں چھوڑ کر جانے والے لوگ ہم سے کہتے تھے کہ باجوہ صاحب سے ہمیں ایک فون کروادیں ہم واپس آجائیں گے علی امین گنڈاپور #11thHour
Waseem Badami74,436 Aufrufe • vor 1 Monat

My humble thoughts on Babar Azam - Zaka Ashraf issue 🙏🙏🙏
Waseem Badami1,301,699 Aufrufe • vor 3 Jahren

سہیل آفریدی کو میں نے بلاک کیا ہوا ہے۔۔ علی امین گنڈاپور #11thHour
Waseem Badami70,695 Aufrufe • vor 1 Monat

ہم کل سے پورے ملک کے تمام پیٹرول اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر رہے ہیں۔ اس نئے پرائس فارمولہ کے تحت کام ہو ہی نہیں سکتا۔ دو مہینے بعد بھی ہم نے کاروبار بند ہی کرنا نقصان کر کے تو اس سے اچھا ہے ابھی بند کردیں ہمایوں خان چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن #11thHour
Waseem Badami122,884 Aufrufe • vor 3 Monaten