Loading video...
Video Failed to Load
IqrarulHassan has been arrested
655,541 views • 23 days ago •via X (Twitter)
33 Comments

😅😅😅😅 مزہ نہیں آرہا یار، اس طرح پھیپڑوں کا زور لگا کر بتاو جس طرح باقی گرفتاریوں پر کرتے تھے۔ "یہاں پر صرف ہمارا مکان توڑی ہے۔"

کیا اقرار کی بیویوں کو مرد پولیس اہلکاروں نے زدوکوب کیا؟ کیا اقرار کے کمسن بیٹے کو پولیس گرفتار کرکے تھانے لے کر گئی اور پوری رات بچے کو وہاں بٹھائے رکھا؟ کیا پولیس نے فیملی کے سامنے اقرار کو چمپے کرائے؟ اگر نہیں۔ تو پھر عجب انداز تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں۔

تم سب کی باری آئے گی بیٹا۔ آج جس نظام کو آپ خاموشی سے دیکھ رہے ہیں اور پیسہ بنا رہے ہیں یہی آستین کا سانپ بن کے آپ سب کو ڈسے گا۔

کم از کم تم سے تو بہتر ہے جو کبھی کبھار سچ بول دینا ہے

بھائی جب پورے ملک میں چادر اور چار دیواری اس طرح پامال ہو رہی تھی تب اپ کو یاد نہیں ایا تب ٹی وی پہ بیٹھ کے ہنس ہنس کے پروگرام کرتے تھے۔۔۔ جب اگ اپ لوگوں کے گھر تک ا پہنچی تو تب اپ کو یاد اگیا ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کر کے لے کے گئے ہیں۔۔ اب بھگتیں۔

ہا ہا ہا اقرار کو کچھ نہیں ہوتا صرف لوگوں کے سامنے ہیرو بنانے کے لیے اپنا مہمان بنایا ہو گا اس کے آقاؤں نے

Finally an arrest people will not care about

It's most likely a stunt to give him and his party some fame . He'll come out and use it and frame himself a hero . These guys did nothing for Arshad Shareef.

بیٹا اپنے ،ابا ، کو بولنا ۔۔ کتے کو پینٹ کرنے سے وہ شیر نہیں بن جاتا۔جس کی تکلیف میں تم یہ وڈیو بیان دے رہے ہو اور جو “فرمائشی “ گرفتاری بلکہ کمپنی کی مشہوری کے لئے انڈر کور ہوا ہے ۔دونوں ہی بڑے کسے کھوتی کے بچے ہو،

اقرار الحسن کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہے! حق، سچ اور مظلوم عوام کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ پوری قوم ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ آخر کب تک ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو یوں ہی دبایا جاتا رہے گا؟ قوم سوال پوچھتی ہے

Lol This chutiya wanted to get some attention again. Even after three marriages, his attention-seeking personality still hasn’t settled down.

Abe saale raat ke 3 baje cap kyun pehna hai???

پورے پاکستان میں کسی کو تنکا برابر فرق نہیں پڑتا کیونکہ قوم کو پتہ ہے آسمان اپنے ٹاؤٹس کو اہمیت دینے کے لیے ایسی فرمائشی گرفتاریاں کرتا ہے اور ہیرو بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ KPK میں ایمرجنسی جیسے ظلم کو دبانے کے لیے یہ ڈرامہ کیا جا رہا ہوگا

masoomana sawal, jb ye pehle ho raha tha tb to hns hns k masoomana sawal hote the... tm log hi benefishri ho , bussiness fron of rulars

@AlqamarJahaGe NCCIA is not allowing Awaam Raaj legal team. Its very shamefull

Sb ki bari ay ge bas ap sb chup rehna

@johnhussainpres اللہ کرے یہ کمینے ایک ایک کر کہ تم سب کمینوں کو لے جائیں۔ بھاڑ میں لے جائیں تم سب منافقوں کو۔ تم لوگ پھولے نا سماتے تھے جب پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم کئے گئے۔ اب بھگتو بے غیرتو

Hasan ayub ko b pakar k ly jye koi aur muneeb farooq ko tu firshaty aa k ley jiny

Is trha to hota hy is trha ke kaamo me waseem bhai. Poore mulk me yehi chalrha hy pichle 4 saalon se ab bhi akal nhi aani tm logon ko mufadat me doobay bezameer log ho

ہاہا اب اس کو ایسے لیڈر بناو گے ویسے تو پٹ گیا تھا مہرہ اب ٹاکی شاکی مار کر دوبار لانچ گی کرنی ہے کیا بادامی ؟

بھائی آپ بتانا بھول گئے کہ اقرار بھائی نے گرفتاری کے دوران پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگائے اور کلمہ شریف پڑھتے رہے ۔۔

This is an Askari stunt to give him some fame. He is an Army tout who did nothing for Arshad Shareef . Shame on all of you touts

پچھلے 3سال سے "عجب انداز" میں بندے اٹھائے جا رہے ہیں۔ آج سے پہلے تمہیں کبھی اسکا پتا نہیں تھا ؟ گزشتہ دنوں ہی کئی وزرا، ممبر اسمبلی، آج وزیراعلی، سپیکر اسمبلی کو بھی ایسے "عجب انداز" میں اٹھایا گیا اور تمہارے چینل کی بیغرتی کا یہ لیول ہے کہ victim کو ہی blame کرتا رہا۔

اگر واقعی میں ایسا ہوا ہے الحمدللہ لیکن یہ ہمیں ملی بھگت لگتی ہے کیونکہ اقرار الحسن بھی ان کا ٹاؤٹ ہے ان کا کتا ہے. اور دوسری بات جب پورے پاکستان میں چادر اور چار دیواری پامال ہو رہی تھی تب تم گونگے ہو گئے تھے بے غیرتوں

@AnaHadeed2868 وسیم بھائی کیا پھولوں کے ہار لے کر جاتے؟

May Allah almighty protect you @iqrarulhassan 🤍

#Release_Iqrar_ul_hassan @iqrarulhassan @farah_iqrar_

Iqrar kee 7up hai.. don’t worry 😉

You are the double face people, cancer of the country. Where had you gone when civilians were arrested?

باری باری سب کی باری۔

صبر کرو سب کے بارے آیا گی، انشاءاللہ تم سب گرفتار ہونگے۔ اگر توڑ سی بھی۔ عاصم منیر سے اختلاف کیا۔ آپ لوگو نے اگر قلم نہ بیجا ہوتا تو آج گرفتارِ نہ ہوتے،

اچھا ایسا ہے بدامی صاحب مسٹر اقرار ال منافقوں کی پروموشن کی اچھی کوشش ہے مگر عوام اب اتنا تو سمجھ چکی کے سب صحافی پاکستان میں اور سپیشلی ARY نے کیا کردار ادا کیا جب کھڑے ہونے کا وقت آیا تو سجدے میں گر گئے باقی اقرار محلے کا کونسلر بھی نہیں بنے گا

It's just a scam so he could be presented as anti establishment and bring followers to his so called political party.
Related Videos
THE DEAN HAS BEEN ARRESTED ! I REPEAT THE DEAN HAS BEEN ARRESTED ! ⚠️
AMP
409,946 views • 3 months ago
Sensitive content
He has been arrested.🙌
Lavish Living
22,981 views • 10 months ago

