
Waseem Badami
@WaseemBadami • 4,989,770 subscribers
Journalist / Anchor https://t.co/QfF7uUzsT5 https://t.co/wSiadnk5aW
Shorts
Videos

سہیل آفریدی کو میں نے بلاک کیا ہوا ہے۔۔ علی امین گنڈاپور #11thHour
Waseem Badami69,421 görüntüleme • 2 gün önce

ہم سے غلطیاں ہوئیں۔ جب حکومت تھی تو ہم ان کی باتیں مان جاتے تھے اور آج بھگت رہے ہیں۔ اس وقت ہمیں یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھیں حالانکہ سعد رفیق جیسے لوگ ہمیں بار بار سمجھاتے تھے آج سیاست گالی بن گئی ہے۔ میرے اپنے بچے لوگوں کو نہیں بتاتے کہ میرا والد سیاست میں ہے۔ اور اس سب میں ہم بھئ ذمہ دار ہیں۔ جنید اکبر صدر خیبر پختونخواہ پی ٹی آئ #11thHour
Waseem Badami143,684 görüntüleme • 12 gün önce

Richard Grenell shares a close personal, business, and familial connection with the Goldsmith family. Pakistan is a sovereign nation. We are not obligated to release a prisoner simply at someone else's request. Hanif Abbasi MNA , pml N Hanif Abbasi Richard Grenell #11thHour
Waseem Badami1,626,403 görüntüleme • 1 yıl önce

وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر کا کل رات خان صاحب کی صحت کے حوالے سے یہ بیان تھا۔۔ #11thHour
Waseem Badami54,108 görüntüleme • 19 gün önce

ہم کل سے پورے ملک کے تمام پیٹرول اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر رہے ہیں۔ اس نئے پرائس فارمولہ کے تحت کام ہو ہی نہیں سکتا۔ دو مہینے بعد بھی ہم نے کاروبار بند ہی کرنا نقصان کر کے تو اس سے اچھا ہے ابھی بند کردیں ہمایوں خان چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن #11thHour
Waseem Badami122,631 görüntüleme • 1 ay önce

بشری بی بی کی بہن مریم وٹو کہتی ہیں پہلی بار آج یہ بات بتا رہئ ہوں کہ خان صاحب نے سہیل آفریدی تک ہدایات پہنچائیں تھیں کہ تیمور جھگڑا کو ڈپٹی سی ایم لگایا جائے مگر اس پر آج تک عمل نہیں کیا گیا۔ سہیل آفریدی نا تجربہ کار ہیں اس لیے خان صاحب چاہتے تھے گورننس کے معاملات میں تیمور جھگڑا کئ مدد لی جائے۔ سلمان راجہ سے بھی اس بات کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ #11thHour
Waseem Badami112,546 görüntüleme • 1 ay önce

پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں اور ایک ایک لفظ کو اون کرتا ہوں۔ مولانا کے خلاف جھوٹا پراپگینڈا کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ہم سے وزارت اعلی مانگی یا عہدے مانگے۔ میں ہر میٹنگ کا حصہ تھا۔ کبھئ ایسی کوئ بات ہی نہیں ہوئ جنید اکبر صدر خیبر پختونخواہ پی ٹی آئ #11thHour
Waseem Badami32,363 görüntüleme • 12 gün önce

ہواوں میں تبدیلی کا امکان نظر آرہا ہے سلمان اکرم راجہ #11thHour
Waseem Badami36,696 görüntüleme • 16 gün önce

عشق عمران میں مرنے کا وقت آگیا ہے۔ پانچ اگست کو سہیل آفریدی ایک فیصلہ کن اعلان کریں گے جس کے بعد سڑک گرم ہوگی تحریک شروع ہوگی اور یہ تحریک خان صاحب کئ رہائ تک جاری رہے گی ہوسکتا ہے پانچ اگست کو یہ اعلان ہوجائے کے ابھی یہیں سے آگے چل پڑو وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان #11thHour
Waseem Badami72,763 görüntüleme • 1 ay önce

بنیان مرصوص۔۔ صرف نام نہیں۔ ایک عقیدہ!! #pakistanzindabaad #Pakistan
Waseem Badami672,215 görüntüleme • 1 yıl önce