
Waseem Badami
@WaseemBadami • 4,989,816 subscribers
Journalist / Anchor https://t.co/QfF7uUzsT5 https://t.co/wSiadnk5aW
Shorts
Videos

ہم سے غلطیاں ہوئیں۔ جب حکومت تھی تو ہم ان کی باتیں مان جاتے تھے اور آج بھگت رہے ہیں۔ اس وقت ہمیں یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھیں حالانکہ سعد رفیق جیسے لوگ ہمیں بار بار سمجھاتے تھے آج سیاست گالی بن گئی ہے۔ میرے اپنے بچے لوگوں کو نہیں بتاتے کہ میرا والد سیاست میں ہے۔ اور اس سب میں ہم بھئ ذمہ دار ہیں۔ جنید اکبر صدر خیبر پختونخواہ پی ٹی آئ #11thHour
Waseem Badami143,684 次观看 • 12 天前

Richard Grenell shares a close personal, business, and familial connection with the Goldsmith family. Pakistan is a sovereign nation. We are not obligated to release a prisoner simply at someone else's request. Hanif Abbasi MNA , pml N Hanif Abbasi Richard Grenell #11thHour
Waseem Badami1,626,403 次观看 • 1 年前

ہم کل سے پورے ملک کے تمام پیٹرول اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر رہے ہیں۔ اس نئے پرائس فارمولہ کے تحت کام ہو ہی نہیں سکتا۔ دو مہینے بعد بھی ہم نے کاروبار بند ہی کرنا نقصان کر کے تو اس سے اچھا ہے ابھی بند کردیں ہمایوں خان چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن #11thHour
Waseem Badami122,631 次观看 • 1 个月前

بشری بی بی کی بہن مریم وٹو کہتی ہیں پہلی بار آج یہ بات بتا رہئ ہوں کہ خان صاحب نے سہیل آفریدی تک ہدایات پہنچائیں تھیں کہ تیمور جھگڑا کو ڈپٹی سی ایم لگایا جائے مگر اس پر آج تک عمل نہیں کیا گیا۔ سہیل آفریدی نا تجربہ کار ہیں اس لیے خان صاحب چاہتے تھے گورننس کے معاملات میں تیمور جھگڑا کئ مدد لی جائے۔ سلمان راجہ سے بھی اس بات کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ #11thHour
Waseem Badami112,546 次观看 • 1 个月前

عشق عمران میں مرنے کا وقت آگیا ہے۔ پانچ اگست کو سہیل آفریدی ایک فیصلہ کن اعلان کریں گے جس کے بعد سڑک گرم ہوگی تحریک شروع ہوگی اور یہ تحریک خان صاحب کئ رہائ تک جاری رہے گی ہوسکتا ہے پانچ اگست کو یہ اعلان ہوجائے کے ابھی یہیں سے آگے چل پڑو وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان #11thHour
Waseem Badami72,763 次观看 • 1 个月前