
Zaeem leghari
@Zaeemlegharii • 18,888 subscribers
I am a journalist with a strong interest in media, communication, and public affairs. Through this LPC tutorial, I aim to enhance my professional skills, broade
Shorts
Videos

تحریک لبیک پاکستان جو ماضی میں تحریک انصاف پر شدید تنقید کیا کرتی تھی، یہاں تک کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف سخت زبان استعمال کی جاتی تھی، آج اسی تحریک انصاف نے اسے سیاسی اسپیس دے رکھی ہے۔ خیبر پختونخوا، خصوصاً پشاور میں تحریک لبیک کو جس آزادی کے ساتھ سیاسی سرگرمیاں اور احتجاج کرنے کا موقع مل رہا ہے، وہ تحریک انصاف کے بڑے ظرف کی عکاسی کرتا ہے۔ 14 اگست کو پشاور میں تحریک لبیک کا بڑا احتجاج بھی اسی سیاسی آزادی کی ایک مثال ہے۔
Zaeem leghari37,039 Aufrufe • vor 9 Tagen

کیا ملک قائداعظمؒ نے بنایا یا مریم نواز اور اس کے چہیتے زیشان ملک نے؟ لبرٹی چوک میں آزادی کا جشن دیکھنے گئے تو منظر ہی عجیب تھا۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی صرف ایک تصویر نظر آئی، جبکہ علامہ اقبالؒ کی ایک بھی تصویر نظر نہیں آئی۔ دوسری طرف مریم نواز اور ان کے چہیتے زیشان ملک کی تصاویر کی بھرمار تھی۔ بلکہ زیشان ملک کی تصاویر قائداعظم اور علامہ اقبالؒ دونوں سے زیادہ دیکھنے کو ملیں۔ ایسا محسوس ہوا جیسے آزادی کا جشن پاکستان کے بانیوں کا نہیں، مریم نواز اور ان کے چہیتوں کی تشہیر کا جشن ہو۔
Zaeem leghari30,595 Aufrufe • vor 11 Tagen

جیسے ہی مجھے اطلاع ملی کہ ہمارے صحافی ناطق ریحان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، میں فوراً موقع پر موجود ایس پی بلال اور ایس پی عاطف کے پاس پہنچا اور ان سے سوال کیا کہ آخر صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے اور کوریج کرنے سے کیوں روکا جا رہا ہے؟ انہیں کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ ایک غلطی تھی، جس کے بعد ناطق ریحان کو رہا کر دیا گیا۔ لیکن یہ واقعہ ہم سب صحافیوں کے لیے ایک سبق ہے۔ جب بھی کسی صحافی کو بلاجواز روکا جائے، تشدد کا نشانہ بنایا جائے یا گرفتار کیا جائے تو ہم سب کو فوری طور پر ایک آواز بن کر اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم اکثر تقسیم رہتے ہیں، اور اسی تقسیم کا فائدہ اٹھا کر ہمیں ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اگر آج ہم ایک دوسرے کے لیے نہیں بولیں گے، تو کل ہمارے لیے بولنے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔ صحافت کا تحفظ صرف اسی صورت ممکن ہے جب صحافی متحد ہو کر اپنے حق، اپنے ساتھیوں اور آزادیِ صحافت کے لیے کھڑے ہوں۔
Zaeem leghari50,491 Aufrufe • vor 19 Tagen

عمران ریاض خان صاحب، بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیشہ اُس صحافی کو اُس کی خبر کا کریڈٹ دیا ہے، جس کی خبر ہو، چاہے وہ چھوٹا صحافی ہو یا بڑا صحافی۔ یہ بڑے جگرے کی بات ہوتی ہے۔ ورنہ بہت سارے صاحب ہماری خبروں پر پورا وی لاگ کھڑکا دیتے ہیں اور پھر ہم ہی پر تنقید کرتے ہیں۔ عمران ریاض خان صاحب، بہت شکریہ کہ آپ نے میری خبر کا کریڈٹ مجھے دیا۔ یہ واقعی بڑے جگرے کی بات ہے۔
Zaeem leghari13,178 Aufrufe • vor 7 Tagen

پنجاب پولیس “آئی جی صاحب” اور “مریم نواز صاحبہ” کو صاحب کہہ کر بلا رہا ہے۔ یہی ہے وہ تربیت یافتہ پنجاب پولیس؟
Zaeem leghari108,055 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہے مریم کی ریڈ لائن اور یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ڈیرہ غازی خان انسپکٹرنے4بار خاتون کا”ریپ“ کر ڈالا
Zaeem leghari98,402 Aufrufe • vor 3 Monaten

“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
Zaeem leghari85,862 Aufrufe • vor 3 Monaten

مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی کوئی پوچھنے والا نہیں غریب خواتین کی دہائی۔
Zaeem leghari130,077 Aufrufe • vor 5 Monaten

مریم نواز کی پنجاب پولیس نے شہریوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا معمول بنا لیا ہے۔ گھروں میں داخل ہونا، دروازے توڑنا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کہاں کا قانون ہے؟ ایک شہری کے گھر کا دروازہ توڑا گیا تو محلے دار اکٹھے ہوگئے اور پولیس کو وہاں سے جانے پر مجبور کردیا۔ سوال یہ ہے کہ شہریوں کے گھروں کی حرمت اور بنیادی حقوق کی حفاظت آخر کون کرے گا؟ کیا پنجاب میں قانون صرف کمزور شہریوں کے لیے رہ گیا ہے؟
Zaeem leghari12,015 Aufrufe • vor 11 Tagen

مجھے عمران خان کی حمایت کرنے پر مسجد انتظامیہ نے نکال دیا، اب میں اپنی مسجد بناؤں گا۔ — علامہ عبدالقیوم
Zaeem leghari118,578 Aufrufe • vor 6 Monaten