
Zaeem leghari
@Zaeemlegharii • 17,927 subscribers
I am a journalist with a strong interest in media, communication, and public affairs. Through this LPC tutorial, I aim to enhance my professional skills, broade
Shorts
Videos

پنجاب پولیس “آئی جی صاحب” اور “مریم نواز صاحبہ” کو صاحب کہہ کر بلا رہا ہے۔ یہی ہے وہ تربیت یافتہ پنجاب پولیس؟
Zaeem leghari107,571 görüntüleme • 1 ay önce

یہ ہے مریم کی ریڈ لائن اور یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ڈیرہ غازی خان انسپکٹرنے4بار خاتون کا”ریپ“ کر ڈالا
Zaeem leghari98,019 görüntüleme • 1 ay önce

“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
Zaeem leghari85,822 görüntüleme • 1 ay önce

مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی کوئی پوچھنے والا نہیں غریب خواتین کی دہائی۔
Zaeem leghari130,055 görüntüleme • 4 ay önce

گلگت کے اندر بھی بچے ہسپتال کے واش روم میں پیدا ہوں ہمیں منظور ہے ۔ PPP رہنما کی گلگت میں انوکھی منطق
Zaeem leghari39,199 görüntüleme • 1 ay önce

میں نے کہا کہ آپ نے یہ نمبر مدد کے لیے دیا ہوا ہے، کیا آپ بھیک مانگتی ہیں؟ محترمہ کا جواب تھا: “نہیں، میں نے اپنا فون نمبر صرف اس لیے دیا ہوا ہے تاکہ لوگ مجھ سے رابطہ کر سکیں۔” پھر میں نے کہا کہ اگر یہ صرف رابطے کے لیے ہے تو اس پر جاز کیش کیوں لکھا ہوا ہے؟ یہ سوال سنتے ہی محترمہ کے چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
Zaeem leghari46,624 görüntüleme • 1 ay önce

عمران خان کی محبت میں ووٹ دینے کے لیے امریکہ سے شہری گلگت پہنچ گیا ۔
Zaeem leghari36,236 görüntüleme • 1 ay önce

جنہوں نے نواز شریف کو نکالا ان کو چھیڑنے کی ہماری گنجائش نہیں ہے۔ ن لیگی سپورٹر کی گفتگو
Zaeem leghari34,030 görüntüleme • 1 ay önce

مجھے عمران خان کی حمایت کرنے پر مسجد انتظامیہ نے نکال دیا، اب میں اپنی مسجد بناؤں گا۔ — علامہ عبدالقیوم
Zaeem leghari118,551 görüntüleme • 4 ay önce