
Zafar Shirazi 🇵🇰
@ZafarShirazi7 • 14,577 subscribers
Shorts
Videos

خواتین پر بیٹا پیدا کرنے کا اٹنا دباؤ ہوتا ہے کے اگر شوہر کی طرف نہ بھی ہو تو اپنے ماں باپ ہی بیٹیوں پہ لڑکا پیدا ہونے کا دباؤ ڈال دیتے ہیں ہے لڑکیاں دباؤ میں آجاتی ہیں اس لئے اللہ نے جو دیا اس پہ شکر کریں اور بچیوں پر بیٹا ہونے کا دباؤ مت ڈالیں اس بیٹی سے ہمدردی اللہ استقامت دے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰165,890 views • 1 month ago

پاکستان نے دو ٹوک موقف دے دیا ہے بلکہ یوں کہا جاۓ بڑا سخت ردعمل دیا ہے ۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰454,134 views • 5 months ago

اسد بھائی اس شخص کو کرپٹ ثابت کرنے میں لگے ہوۓ ہیں جو کرپٹ نہیں ہے لیکن جو شخص شروع ہی سے بے ایمان کرپٹ ہے اس عمران خان کی کرپشن کے بارے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں حالانکہ مزمل نے توشہ خانہ میں آئی گاڑی سے متعلق مزمل پوری طرح وضاحت دے چکے لیکن اسد بھائی کی تسلی نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰27,728 views • 12 days ago

انڈیا میں مسلمانوں کی عزت اس لئے پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰55,722 views • 1 month ago

لائیو پروگرام میں دانیال چوہدری اپنی گاڑی میں سفر کرتے شامل ہوۓ تو وسیم بادامی نے پوچھ لیا اتنی دیر سے سفر کر رہے ہیں میں نے کوئی جھٹکا یا آپ کو ہلتے نہیں دیکھا پنجاب کی سڑک میں کوئی گڑھا وغیرہ نہیں ہوتا پھر جو کچھ باتیں ہوئیں آپ نے شرمیلہ کی شرم اور فاروقی الگ الگ دیکھنی ہے۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰64,715 views • 2 months ago

اتنا بڑا فراڈ پہلی بار دیکھا جس میں تمام بڑے لوگ شامل تھے یہ اتنی سادہ بات نہیں ہے، مجھے ابصار عالم پہ پورا یقین ہے اچھے اور ایماندار صحافی ہیں لیکن ایک سوال گونج رہا ہے اتنے باخبر صحافی ہونے کے باوجود اس سکینڈل زدہ ٹاور میں بغیر تحقیق اور جانچ کے اپنی ساری پونجی کس طرح لگا دی۔
Zafar Shirazi 🇵🇰86,629 views • 3 months ago

آپ سمجھتے ہیں میمز بنانا صرف پاکستانیوں کو اتا ہے نہیں امریکی بھی میمز بنانا جانتے ہیں ۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰101,221 views • 3 months ago

سردار جی نے آپریشن سندھور نام کا آپریشن کر ڈالا کہتے ہیں بھارت پر جب ترک حملہ کرتے تو عورتوں کو لے جا کر بیچ دیتے جس پر استدعا کی کنواری تو ٹھیک ساڈی ویائی وی لے جاندے او کوئی نشانی رکھو پھر شادی شدہ کو سندھور لگانا شروع کیا تے اینا اپریشن دا ناں سندھور رکھیا کر لو گل ۔۔۔😂
Zafar Shirazi 🇵🇰315,633 views • 1 year ago