
Zafar Shirazi 🇵🇰
@ZafarShirazi7 • 16,216 subscribers
Shorts
Videos

جب مریم نواز نے عمران خان کی کتے والی کر دی تھی وہ نوجوانوں کی کیا حفاظت کرے گا جس میں اپنی بیٹی کو اپنانے کی ہمت نہیں ہے میں جب جاتی ہوں میاں صاحب کھڑے ہو جاتے ہیں یہ ہوتی ہے بیٹیوں کی عزت اگر اتنی جرت والا ہوتا تو اپنی کی غلطی مان کر ٹریان کو بیٹی کہتا لیکن وہ کمزور انسان ہے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰323,949 次观看 • 9 天前

یوتھیوں دن برے چل رہے ہیں لیکن بھٹی کا ستارہ سورج کے پاس آکر پھنس گیا ہے جو اس نے کیپٹن صفدر کو اپنی براڈکاسٹ میں بلا لیا بھٹی سے کیپٹن پھڑیا ہی نہیں جا رہا 65 میں تم تھے نہیں پیدا نہیں ہوا تھا تو تم سے کیا بات کرو اتفاق فاؤنڈری نے فوج کی خدمت کی بغیر پیسوں کے اتنی بڑی فیکٹری تھی
Zafar Shirazi 🇵🇰89,430 次观看 • 9 天前

حاشر دراانی المعروف مبارک ہو انقلاب آگیا کے بھائی نے پی ٹی آئی قیادت کی اصلیت سامنے رکھ دی یہ بچوں کو اکساتے ہیں ان سے اپنا کام لیتے ہیں پھر پہچانے سے انکار کر دیتے ہیں جو بچے اندر بیمار ہوتے ان سے حسان نیازی کہتا جب تک عمران خان کا علاج ہسپتال نہیں ہوتا کوئی اور نہیں جاسکتا ہے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰36,111 次观看 • 5 天前

شائد اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کسی ملک کا نمائندہ اپنے دشمنی ملک کے نمائندے کو جاکر اس کی سیٹ پہ کوئی چیز دینے گیا ہوں نیتن یاھو نے سٹار لنک انٹرنیٹ ڈیوائس اپنے نمائندے کے ہاتھ اسمبلی ہال میں ایرانی وفد کو طنزیہ طور پر دینے کی آفر کی ایرانی نمائندے نے اس+++
Zafar Shirazi 🇵🇰102,628 次观看 • 22 天前

پاکستان نیوی نے بیچ سمندر بھارتی نیوی کے جہاز کو جان بوجھ کر جہاز کے اتنے قریب لے آیا کے بھارتی جہاز کو چھوتا ہوا آگے نکل گیا بھارتی بچارے گالیاں دیتے رہ گئے لگتا ہے پاک نیوی نے یہ اقدام اس احتجاج میں کیا کے پچھلے سال جنگ میں بھارتی نیوی نے پاک نیوی کو خدمت کا موقع نہیں دیا تھا😅
Zafar Shirazi 🇵🇰66,841 次观看 • 1 个月前