
Zafar Shirazi 🇵🇰
@ZafarShirazi7 • 15,620 subscribers
Shorts
Videos

پاکستان کے شاہین اللہ کی ڈیوٹی دینے سعودی عرب پہنچ گئے مکہ کے لئے ابابیل بن کر حفاظت کریں گے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰53,030 görüntüleme • 5 gün önce

پاکستان نیوی نے بیچ سمندر بھارتی نیوی کے جہاز کو جان بوجھ کر جہاز کے اتنے قریب لے آیا کے بھارتی جہاز کو چھوتا ہوا آگے نکل گیا بھارتی بچارے گالیاں دیتے رہ گئے لگتا ہے پاک نیوی نے یہ اقدام اس احتجاج میں کیا کے پچھلے سال جنگ میں بھارتی نیوی نے پاک نیوی کو خدمت کا موقع نہیں دیا تھا😅
Zafar Shirazi 🇵🇰64,853 görüntüleme • 7 gün önce

آپ یہاں خوش ہو لیکن ہم خوش نہیں آپ پنجاب چلے جاؤ یہ بات کرنے والا پختونوں کی نمائندگی نہیں کر رہا یہ اس کا اپنا فعل ہے لیکن ایسے لوگ نفرتیں بانٹ رہے ہے اگر اس سوچ کے مطابق پنجاب سے پختونوں کو واپس بھیجا جاۓ تو خیبرپختونخوا میں پہلے ہے روزگاری ہے حالات خراب ہیں کیا بنے گا۔
Zafar Shirazi 🇵🇰19,747 görüntüleme • 2 gün önce

جب پنجاب نے تاریک انصاف کو مسترد کر دیا تو اب پنجابیوں کو گالیاں دینا شروع ہوگئے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰24,314 görüntüleme • 7 gün önce

پاکستان نے دو ٹوک موقف دے دیا ہے بلکہ یوں کہا جاۓ بڑا سخت ردعمل دیا ہے ۔۔۔۔
Zafar Shirazi 🇵🇰454,171 görüntüleme • 6 ay önce

جاوید میانداد فل فام میں، ٹوک ٹوک کلتے ایک ایک لن لیتے ہوۓ عمران خان کو کرکٹ کے دور سے سیاست اور حکومت میں آنے تک دھلائی میانداد کا غصہ بتا رہا ہے عمران خان کتنی گندی حکومت کر کے گیا تھا اور کہہ گیا تھا پچھتاؤ گے جو درست ثابت ہوا یوتھئے اس جاوید میانداد کو بھی کوٹ کرو۔
Zafar Shirazi 🇵🇰43,345 görüntüleme • 19 gün önce

خواتین پر بیٹا پیدا کرنے کا اٹنا دباؤ ہوتا ہے کے اگر شوہر کی طرف نہ بھی ہو تو اپنے ماں باپ ہی بیٹیوں پہ لڑکا پیدا ہونے کا دباؤ ڈال دیتے ہیں ہے لڑکیاں دباؤ میں آجاتی ہیں اس لئے اللہ نے جو دیا اس پہ شکر کریں اور بچیوں پر بیٹا ہونے کا دباؤ مت ڈالیں اس بیٹی سے ہمدردی اللہ استقامت دے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰166,720 görüntüleme • 3 ay önce