
Zafar Shirazi 🇵🇰
@ZafarShirazi7 • 15,620 subscribers
Shorts
Videos

پاکستان نیوی نے بیچ سمندر بھارتی نیوی کے جہاز کو جان بوجھ کر جہاز کے اتنے قریب لے آیا کے بھارتی جہاز کو چھوتا ہوا آگے نکل گیا بھارتی بچارے گالیاں دیتے رہ گئے لگتا ہے پاک نیوی نے یہ اقدام اس احتجاج میں کیا کے پچھلے سال جنگ میں بھارتی نیوی نے پاک نیوی کو خدمت کا موقع نہیں دیا تھا😅
Zafar Shirazi 🇵🇰64,853 次观看 • 7 天前

آپ یہاں خوش ہو لیکن ہم خوش نہیں آپ پنجاب چلے جاؤ یہ بات کرنے والا پختونوں کی نمائندگی نہیں کر رہا یہ اس کا اپنا فعل ہے لیکن ایسے لوگ نفرتیں بانٹ رہے ہے اگر اس سوچ کے مطابق پنجاب سے پختونوں کو واپس بھیجا جاۓ تو خیبرپختونخوا میں پہلے ہے روزگاری ہے حالات خراب ہیں کیا بنے گا۔
Zafar Shirazi 🇵🇰19,747 次观看 • 2 天前

جاوید میانداد فل فام میں، ٹوک ٹوک کلتے ایک ایک لن لیتے ہوۓ عمران خان کو کرکٹ کے دور سے سیاست اور حکومت میں آنے تک دھلائی میانداد کا غصہ بتا رہا ہے عمران خان کتنی گندی حکومت کر کے گیا تھا اور کہہ گیا تھا پچھتاؤ گے جو درست ثابت ہوا یوتھئے اس جاوید میانداد کو بھی کوٹ کرو۔
Zafar Shirazi 🇵🇰43,345 次观看 • 19 天前

خواتین پر بیٹا پیدا کرنے کا اٹنا دباؤ ہوتا ہے کے اگر شوہر کی طرف نہ بھی ہو تو اپنے ماں باپ ہی بیٹیوں پہ لڑکا پیدا ہونے کا دباؤ ڈال دیتے ہیں ہے لڑکیاں دباؤ میں آجاتی ہیں اس لئے اللہ نے جو دیا اس پہ شکر کریں اور بچیوں پر بیٹا ہونے کا دباؤ مت ڈالیں اس بیٹی سے ہمدردی اللہ استقامت دے۔
Zafar Shirazi 🇵🇰166,720 次观看 • 3 个月前