
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ
@Zh_srk • 24,210 subscribers
Allah is all my heart truly needs.🥀 DM 🚫
Videos

🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤 لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں، کیونکہ ہر شخص اپنے اندر کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے۔ کسی کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اس کے لیے دعا کریں، کسی کا دل دکھانے کے بجائے اسے سکون دیں۔ اپنی زبان کو شکوے سے، دل کو حسد سے اور نظر کو بدگمانی سے بچائیں۔ اور ہر حال میں اللہ کو یاد رکھیں، نماز کو تھامے رکھیں اور نیکی کو معمولی نہ سمجھیں۔ 🤍 اللہ ہمیں ایسا انسان بنائے جس سے دوسروں کو سکون ملے، تکلیف نہیں۔ آمین یا رب العالمین۔..!!!!🥀
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ17,875 次观看 • 4 天前
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤 یا اللہ! 🤲🏻🌸 ہم سب کی زندگیوں سے ہر غم، پریشانی، بیماری اور تکلیف دور فرما۔ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، رزق میں برکت اور دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہمارے والدین کو صحت و سلامتی اور لمبی عمر دے، اور جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا رب! ہماری ہر جائز خواہش پوری فرما، ہماری خطاؤں کو معاف فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ19,097 次观看 • 5 天前
没有更多内容可加载
